شکریہ رومانہ :) یاز صاحب اور عبدالقیوم چوہدری صاحب نے درست وضاحت کی۔۔ پنجابی میں "گڑا یا گڑے" مصیبت کےلیے استعمال ہوتا ہے بلکہ کسی کو کوسنا ہو تو بھی کہا جاتا ہے "گڑا پے جاوی" یعنی تم پر مصیبت ہو :)
بہنا آپ کا خیال بھی درست ہو سکتا ہے میری معلومات اتنی بھی مستند نہیں جب کہ اس لفظ کی بابت امی جان سے پوچھنے پر انہوں نے بھی لاعلمی دکھائی اور کہا کہ ہم تو نمی کےلیے گِسل استعمال کرتے ہیں :) سوالیہ نشان نہیں تھا سو سمجھ نہ پائی کہ سوال کیا گیا ہے مجھے لگا بتایا گیا ہے :)
نہیں میرے ذہن میں یہی تھا کہ کوئی "تاریخی" واقعہ ہو گا :) یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ کی سالگرہ بھی ہماری سالگرہ کے ساتھ ہی آتی ہے "ہیپی بیلیٹڈ برتھ ڈے" :)