نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    وہی نہ ہو کہ یہ سب لوگ سانس لینے لگیں امیرِ شہر کوئی اور خوف طاری کر (ادریس بابر)
  2. غدیر زھرا

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    امیرِ شہر کی موٹی سمجھ میں کیا آتے ضمیرِ دہر کے نازک معاملے ہم لوگ (خورشید رضوی)
  3. غدیر زھرا

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    امیرِ شہر کی صحبت کے فیض سے اختر جنابِ شیخ اب اونچی ہوا میں رہتے ہیں (اختر ضیائی)
  4. غدیر زھرا

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    غریبِ شہر نے رکھی ہے آبرو ورنہ امیرِ شہر تو اردو زبان بھول گیا (ہاشم رضا جلالپوری)
  5. غدیر زھرا

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    غریبِ شہر کسی سایۂ شجر میں نہ بیٹھ کہ اپنی چھاؤں میں خود جل رہے ہیں سرو و سمن امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے کبھی بہ حیلۂ مذہب کبھی بنامِ وطن (احمد فراز)
  6. غدیر زھرا

    مبارکباد نیرنگ خیال کے 16000 مراسلے!

    کیوں مجھے منع ہے "داد گاڑنا"؟ :cautious:o_O
  7. غدیر زھرا

    اشتہاری کوچہ

    زبردست کی ریٹنگ دیں یا پُرمزاح کی :) بھئی یہ تو بہت اچھا کام کیا آپ نے..ماحول جو کہ معطلیوں کے سبب ذرا بوجھل ہو گیا تھا اس کو ہلکا پھلکا کرنے کےلیے شکریہ :) اب محفلین معطلی کو تنبیہہ یا سزا کے طور پر تو لیں گے لیکن دوبارہ آ کر محفل کی سرگرمیوں میں شرکت کرتے ہوئے کسی قسم کی شرمندگی محسوس نہ کریں...
  8. غدیر زھرا

    منتشر اور بے خبر بھیڑیں

    توبہ ہے.....
  9. غدیر زھرا

    Envy is thin because it bites but never eats. ~Spanish Proverb ......D:......

    Envy is thin because it bites but never eats. ~Spanish Proverb ......D:......
  10. غدیر زھرا

    خرقہ رہنِ شراب کرتا ہوں (میر محمدی بیدار)

    خرقہ رہنِ شراب کرتا ہوں دلِ زاہد کباب کرتا ہوں نالۂ آتشیں سے یک دم میں دلِ فولاد آب کرتا ہوں آہِ سوزاں و اشکِ گلگوں سے کارِ برق و سحاب کرتا ہوں داغِ سوزانِ عشق سے دل کو چشمۂ آفتاب کرتا ہوں برق کو بھی سکوں ہوا آخر میں ہنوز اضطراب کرتا ہوں تا کہ بیدار اس سے ہو آباد خانۂ دل خراب کرتا ہوں (میر...
  11. غدیر زھرا

    میر ربطِ دل زلف سے اس کی جو نہ چسپاں ہوتا

    شکریہ تو آپ کا سر :) جزاک اللہ :)
  12. غدیر زھرا

    :)

    :)
  13. غدیر زھرا

    اج دن چڑھیا تیرے رنگ ورگا 3>

    اج دن چڑھیا تیرے رنگ ورگا 3>
  14. غدیر زھرا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    ان کی سالگرہ کی خوشی میں :)
  15. غدیر زھرا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    ارے واہ ماشاءاللہ پھر تو ان کو بھی سالگرہ کی مبارکباد :) ❤
  16. غدیر زھرا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک سعود عالم خان :) سعود عالم کو سالگرہ مبارک ہو :) محفل کا وہ نام کہ جس کی وابستگی محفل سے بے حد مضبوط اور مسلسل ہے :) اور جو محفل کی ترقی کے نہ صرف خواہاں رہے ہیں بلکہ ہم ہر لمحہ انہیں اس کےلیے کوشاں بھی دیکھتے ہیں جنہیں کوئی توصیف درکار نہیں اور وہ عنقریب اپنے ساٹھ ہزار مراسلات لا...
  17. غدیر زھرا

    وہ تو جب سمجھاؤں گی تب معلوم پڑے گا نا آپ کو..دانت کچکچانے والی سمائلی.. اور جس اعتماد سے آپ...

    وہ تو جب سمجھاؤں گی تب معلوم پڑے گا نا آپ کو..دانت کچکچانے والی سمائلی.. اور جس اعتماد سے آپ مکرتے ہیں میں تو نہیں مکر سکتی بھئی
  18. غدیر زھرا

    میر ربطِ دل زلف سے اس کی جو نہ چسپاں ہوتا

    ربطِ دل زلف سے اس کی جو نہ چسپاں ہوتا اس قدر حال ہمارا نہ پریشاں ہوتا ہاتھ دامن میں ترے مارتے جھنجھلا کے نہ ہم اپنے جامے میں اگر آج گریباں ہوتا میری زنجیر کی جھنکار نہ کوئی سنتا شورِ مجنوں نہ اگر سلسلہ جنباں ہوتا ہر سَحر آئنہ، رہتا ہے تِرا منھ تکتا دل کی تقلید نہ کرتا تو نہ حیراں ہوتا وصل کے...
Top