نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    فلک شیر کوئی شک نہیں :)

    فلک شیر کوئی شک نہیں :)
  2. غدیر زھرا

    یا شاید لوگ یہ سوچتے ہوں کہ اس سے وہ زیادہ "باکردار" دکھیں گے واللہ اعلم :) آپ کا بھی شکریہ عامر...

    یا شاید لوگ یہ سوچتے ہوں کہ اس سے وہ زیادہ "باکردار" دکھیں گے واللہ اعلم :) آپ کا بھی شکریہ عامر شہزاد صاحب :)
  3. غدیر زھرا

    نیتوں کے حال سے تو اللہ واقف ہوتا ہے شاید کہیں ایسے پکارنے کا پاس رکھا بھی جاتا ہو لیکن آج کل تو...

    نیتوں کے حال سے تو اللہ واقف ہوتا ہے شاید کہیں ایسے پکارنے کا پاس رکھا بھی جاتا ہو لیکن آج کل تو یہ مزید قرب کا ذریعہ بن کر رہ گیا ہے...ہمارے معاشرے میں بہن یا بھائی پکارنا "پروٹیکٹو شیلڈ" بن کر رہ گیا ہے کہ ہم اگر لڑکی یا لڑکے کو نام پکار کر بات کر رہے ہیں تو اس کو کسی ایسے رشتے سے تعبیر نہ کر...
  4. غدیر زھرا

    سید شہزاد ناصر درست کہا آپ نے :) شریف کنجاہی اور استاد دامن مجھے پنجابی کے فیض اور جالب لگتے ہیں...

    سید شہزاد ناصر درست کہا آپ نے :) شریف کنجاہی اور استاد دامن مجھے پنجابی کے فیض اور جالب لگتے ہیں کیونکہ ان کی شاعری جن موضوعات کو چھوتی ہے ان کی جھلک عموماً پنجابی شعرا کے کلام میں کم ہی دکھتی ہے :)
  5. غدیر زھرا

    کامران عاشر بلاشبہ 3>

    کامران عاشر بلاشبہ 3>
  6. غدیر زھرا

    ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب میرے ایک ہی بھائی ہیں اور وہ محفل کا حصہ نہیں اس کے علاوہ میرا محفل میں تو...

    ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب میرے ایک ہی بھائی ہیں اور وہ محفل کا حصہ نہیں اس کے علاوہ میرا محفل میں تو کیا دنیا میں کوئی بھائی نہیں :) بھیا لالہ یہ سب کہنا میرے لیے ایسا ہی ہے جیسے میں سر یا صاحب کہوں ویسے میں زیادہ تر اجتناب ہی کرتی ہوں جن کو کہتی ہوں ان کو بھی ان کی خواہش پر کہ شاید اُنہیں سر یا صاحب...
  7. غدیر زھرا

    ویر تو کنجاہ دا ایں؟ تیرا ناں شریف اے؟ 3>

    ویر تو کنجاہ دا ایں؟ تیرا ناں شریف اے؟ 3>
  8. غدیر زھرا

    بے حد ہو گئی :)

    بے حد ہو گئی :)
  9. غدیر زھرا

    حد کو بے حد کرنے اور بے حد کو حد میں لانے میں تو آپ حد کرتے ہیں اب ہم حد میں رہتے ہیں ورنہ اگر...

    حد کو بے حد کرنے اور بے حد کو حد میں لانے میں تو آپ حد کرتے ہیں اب ہم حد میں رہتے ہیں ورنہ اگر ہم آپ کی یا آپ ہماری حد میں آ گئے تو پھر حد نہیں رہنی اب اس سے پہلے کہ کوئی اس بات پر حد لگائے ہم اپنی حد میں آ جاتے ہیں :پ
  10. غدیر زھرا

    امامیات (کالم 3)

    مجھے شاید میرے خیال کی نسبت میری رائے میں لکھنا چاہیے تھا..اور میں نے رائے میدان کے باہر کھڑے ہو کر نہیں دی اس میں موجود رہ کر دی ہے یعنی میں خود بھی اسی شعبے سے ہوں..بہرحال آپ کی بات پرائیویٹ اداروں کے لحاظ سے درست ہو سکتی ہے..میں نے گورنمنٹ کے اداروں کے حوالے سے اپنا موقف دیا کیونکہ خواتین نہ...
  11. غدیر زھرا

    حد حد جائے ہر کوئی، ان حد جائے نہ کوئے..حد ان حد کے بیچ میں رہا کبیرا سوئے...(سنت کبیر)

    حد حد جائے ہر کوئی، ان حد جائے نہ کوئے..حد ان حد کے بیچ میں رہا کبیرا سوئے...(سنت کبیر)
  12. غدیر زھرا

    امامیات (کالم 3)

    حقیقت...انسان ارادے تو بہت باندھتا ہے کہ اس پیشے کو اپنا کر کیا کیا نہ کیا جائے لیکن زمینی حقائق اس کے ہوش ٹھکانے لگا دیتے ہیں..پھر یہ احساس بھی دامن گیر رہتا ہے کہ ہم واقعی اپنے جذبے کی وجہ سے اس پیشے کو اپنائے ہوئے ہیں یا پاپی پیٹ کی وجہ سے..بہرحال رزق کو اپنے پیشے سے مخلص ہو کر جس حد تک حلال...
  13. غدیر زھرا

    امامیات

    سمیرا مجھے آپ کی تحاریر بہت اچھی لگیں بلکہ کچھ فقروں پر تو باقاعدہ چونک گئی ع- میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے آپ کا قلم رواں ہے امامیات کا دوسرا حصہ بھی بہت خوب رہا..اس لمحے کہ جب نیند آنکھوں میں بھری تھی آپ کی تحاریر کو مکمل پڑھے بنا نہ بنی :) محفل میں خوش آمدید :) اپنا تعارف...
  14. غدیر زھرا

    نیا سال (مخدوم محی الدین)

    شکریہ سر :)
  15. غدیر زھرا

    نیا سال (مخدوم محی الدین)

    کروڑوں برس کی پرانی کہن سال دنیا یہ دنیا بھی کیا مسخری ہے نئے سال کی شال اوڑھے بہ صد طنز ہم سب سے یہ کہہ رہی ہے کہ میں تو "نئی" ہوں ہنسی آ رہی ہے (مخدوم محی الدین)
  16. غدیر زھرا

    عجب تعلق

    زبردست :) سال کے آغار میں ہی بہت خوبصورت تحریر پڑھنے کو مل گئی..اللہ کرے آپ کا قلم سال بھر یوں ہی رواں رہے :)
  17. غدیر زھرا

    شو کمار بٹالوی سنیہا (شو کمار بٹالوی)

    شکر گزار ہوں سر :)
  18. غدیر زھرا

    منٹو نیا سال (سعادت حسن منٹو)

    کیلنڈر کا آخری پتا جس پر موٹے حروف میں31 دسمبر چھپا ہوا تھا، ایک لمحہ کے اندر اسکی پتلی انگلیوں کی گرفت میں تھا۔ اب کیلنڈر ایک ٹنڈ منڈ درخت سا نظر آنے لگا۔ جسکی ٹہنیوں پر سے سارے پتے خزاں کی پھونکوں نے اُڑا دیے ہوں۔ دیوار پر آویزاں کلاک ٹِک ٹِک کر رہا تھا۔ کیلنڈر کا آخری پتا جو ڈیڑھ مربع انچ...
Top