جلا بلا ہوں گرفتار حال اپنا ہوں
برنگِ شمع سراپا وبال اپنا ہوں
اس اشکِ سرخ و رُخِ زرد سے سمجھ لے تو
بیان کیا کروں خود عرضِ حال اپنا ہوں
قرار پکڑے مرے دل میں کب کسی کی شکل
برنگِ آئینہ محوِ جمال اپنا ہوں
نہ ماہتاب ہوں نے آفتاب ہوں یا رب
یہ کیا سبب ہے کہ آپھی زوال اپنا ہوں
جہان خواب تماشا، جہان...
بہنا مجھ پر یہ فرق واضح ہے کہ میں خالصتاً پنجابن ہوں :) پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ فلک سر کے مراسلے سے یہ تمام ایک ہی لگ رہے تھے سو ان سے وضاحت درکار تھی :)
رومانہ چوہدری ہمت کی بات جانے دیجیے کہ یہ کہنے کی بات تھوڑی نہ ہے :پ میں نے تو اس لیے نہ لکھی کہ یہ پوچھنے کےلیے کسی کو کسی پاس جانے کی ضرورت نہیں میرے بارے پہلا انکشاف یہی ہوتا ہے ان پر :ڈی اور ہاں اگر آپ پر منکشف نہیں تو
Got a longggg list of ex-lovers
They'll tell you I'm insane