نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    مہوش اگر آپ کو ایسا لگا کہ میں آپ سے لڑ رہا ہوں تو میری طرف سے معذرت ۔ میں آپ کے دلائل پڑھتا ہوں، کچھ سے متفق ہوتا ہوں اور کچھ سے نہیں، البتہ ایک مشورہ بعض اوقات آپ دلائل کی رو میں یا شائد جذبات میں ایسے الفاظ استعمال کر جاتی ہیں، کہ متفق ہوتے ہوئے بھی الفاظ جیسے "لولے لنگڑے اعتراضات" اور اس...
  2. جہانزیب

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    بالکل، اسی طرح‌ ان مہاجرین کو جن لوگوں‌ نے پناہ دی، اسے انہوں‌ نے انصار کہا ۔ "ٹھگے"‌"بیل" "پینڈو"‌ نہیں‌ کہا تھا ۔
  3. جہانزیب

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    کراچی یونیورسٹی میں‌ جمعیت نامی تنظیم میں‌ "ہندوستانی"‌ نہیں‌ تھے؟ نہیں‌ ہیں؟‌ یا ان کے آباء‌ نے کراچی منتقلی کے وقت "کم قربانیاں" دی تھیں جو اس تنظیم میں‌ شامل لڑکوں‌ کو آپ "اپنے"‌سمجھنے سے انکاری ہیں؟ جبکہ جمعیت نام کی اس تنظیم کی ویب سائٹ‌ پر "اپنوں"‌ کے ہاتھوں‌ جن شہدا کی معلومات لکھی...
  4. جہانزیب

    کونسی لینکس ڈسٹرو؟

    اوبنٹو سے شروع ہوا اور اوبنٹو پر ہی رکا ہوا ہے فی الحال ۔ وجہ میری ضرورت کے تمام اطلاقیہ جات یا تو میسر ہیں‌ نہیں‌ تو آسانی سے دستیاب ہو جاتے ہیں، مدد درکار ہو تو انتہائی فعال فورم موجود ہے ۔
  5. جہانزیب

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    مہوش آپ چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں، اِس لئے شائد آپ کو دوسروں کی کہی ہوئی ایک چھوٹی سی بات کی بھی سمجھ نہیں لگ رہی، آپ روزہ افطار کر کے، تھوڑا سا پانی پی کر پھر آ کر دوبارہ یہی سرخ والے جملے پڑھیں ۔ میں نے آپ کو تحقیق سے بری نہیں کیا ہے، بلکہ سوال کیا تھا کہ جب ایک ایسے شخص جسے آپ خود پہلے قابل...
  6. جہانزیب

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    میرا خیال ہے کہ لینکس کی ایک انفرادیت اس میں‌ اپنی مرضی کے ماحول منتخب کرنے کی سہولت بھی ہے، نہیں‌ تو ایکس پی طرز پر پوری دنیا ایک ہی نیلی سکرین چلا رہی ہوتی ، کیا خیال ہے؟
  7. جہانزیب

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    نوم( gnome) شائد عادت ہو گئی ہے، کچھ عرصہ کے ڈی ای استعمال کیا، لیکن پسند نہیں‌ آیا۔
  8. جہانزیب

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    میں‌نے جامعہ حفصہ کا اور ان شہدا کا مقابلہ بالکل بھی نہیں‌ کیا، بلکہ میں‌ نے آپ کے وضع کردہ اصول کے مطابق اس امر کی نشاندہی کی ہے کہ جو ساٹھ شہدا اسلام آباد کی پہاڑٰیوں‌ میں‌ خصوصی طور پر دفن ہیں‌، ان کے نام کیا ہیں؟ اس کی کوئی فہرست ہے آپ کے پاس؟‌ ایم کیو ایم کے پاس؟‌یا چودھری شجاعت کے پاس؟‌ یا...
  9. جہانزیب

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    یہ بات تو میں‌ آپ سے کرنا چاہ رہا تھا، کہ اپنا انداز تخاطب لکھتے وقت مد نظر رکھا کریں‌، یہاں‌ پر بشمول آپ کے سب اپنا اپنا نقطہ نظر بیان کرنے میں‌ آزاد ہیں لیکن صرف اسی ایک دھاگے میں‌ اپنے پچھلے پیغامات پڑھیں‌، جہاں‌ آپ دوسروں‌ پر جھوٹ‌کی تہمتیں‌ باندھ رہی ہیں‌کہ ان کے نظریات آپ سے نہیں‌ ملتے،...
  10. جہانزیب

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    پرسوں‌ڈاکٹر شاہد کے پرگرام "میرے مطابق"‌ میں‌ لندن سے ایم کیو ایم کے ذمہ دار اس بات کا اقرار کر چکے ہیں‌ کہ مذکور شہدا بے نظیر کے دور حکومت میں‌ شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے تھے ۔ آپ تو مدعی سست اور گواہ چست کے مصداق اپنی عقل کے گھوڑے دوڑا دیتی ہیں‌ ۔
  11. جہانزیب

    رومی کی تلاش

    یہ موچ کہیں‌ سسلی کے مافیا سے جنگ کے دوران تو نہیں‌ آئی :tongue:
  12. جہانزیب

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    پہلے یہ ساٹھ شہدا کا معاملہ تو رفع ہو جائے، جن کی لاشیں‌ کراچی سے بذریعہ اللہ جانے یا مہوش کیسے اسلام آباد کی پہاڑٰیوں‌ تک پہنچی، راستے میں‌ تھر چھوڑ‌ دیا، شائد شہدا نے گرمی کی شکایت کی ہو گی اور ساتھ درخواست کہ مری کے پاس جسد خاکی سپد خاک کیا جائے ۔ اب آپ یا تو اپنے مطالبہ کے تحت ان ساٹھ شہدا...
  13. جہانزیب

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آلو کا پراٹھا، دہی ، پانی اور چائے ۔
  14. جہانزیب

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    پراٹھا، سفید چنے، پانی اور چائے ۔
  15. جہانزیب

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    میں‌ نے آج سحری میں‌ صرف پانی پیا تھا ۔ اور ابھی ابھی افطار میں‌ ، سموسے، پکوڑے، فروٹ‌ چاٹ‌ کھائی ہے
  16. جہانزیب

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    ثمینہ بلاگنگ سے توبہ مت کریں‌ ، یہاں‌ میں‌ نے ایک عدد سانچہ تیار کیا ہے جلدی سے، آپ اسے اتار کر فی الحال استعمال شروع کر سکتی ہیں‌، باقی باتیں‌ انشااللہ وقت کے ساتھ ساتھ سیکھ جائیں‌ گی ۔ اوپر پلئر پر جو یہاں‌ لکھا ہے اس پر کلک کر کے ڈاون لوڈ‌ کر سکتی ہیں محفل کے ڈاون لوڈ‌ سیکشن میں بھی تیار...
  17. جہانزیب

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    ثمینہ میں‌ نے کہا تھا نہ کہ آپ تھوڑی سی محنت کریں‌جو آپ نے نہیں‌ کی :grin: اصل میں‌ آپ کے ساتھ ہوا یہ ہے کہ براہ راست آپ نے شائد فانٹ‌ کے لئے لکھا گیا کوڈ‌ کاپی کر کے اپنے سانچہ میں‌ استعمال کر لیا ہے ، پی ڈی ایف چونکہ علوی نستعلیق میں‌ بنی ہے اس لئے کسی وجہ سے جب بھی انگریزی کے کوٹیشن مارکس...
  18. جہانزیب

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو ماوراء‌ ۔ ویسے مانگی ہوئی عمر عزیز میں‌ سے کتنے سال مہینے اور دن کٹ‌ گئے ہیں؟:tongue:
  19. جہانزیب

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    ثمینہ یہ تو بڑی اچھی بات ہیکہ آپ اپنی مدد آپ کے تحت خؤد سیکھنا چاہتی ہیں‌ ۔ اب پہلے آپ اپنی ناکامی کی روداد سنائیں‌، ساتھ میں‌ اگر ہو سکے تو جس سانچہ کو ڈھالنے کی کوشش کی ہے اس کا ربط بھی دے دیں اور یہ بتائیں‌ کہ ناکامی کیا ہوئی ۔ اس کے بعد کامیاب بنانے کی کوشش کرتے ہیں‌ ۔
  20. جہانزیب

    سی ایس ایس line-height property اور نستعلیق متن

    لائن ہائیٹ‌ کو پکسلز میں‌ طے کرنے کی بجائے em کی اکائی سے بہتر طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ، پندرہ سے بیس پکسلز کی عبارت کے لئے اردو میں‌ 1.5em کی لائن ہائیٹ‌ بہترین ہے، جس سے سطور آپس میں‌گڈ‌ مڈ‌ نہیں‌ ہوتی ہیں‌ ۔
Top