انشااللہ مسلم لیگ کی طرف سے کسی قسم کی بھی رکاوٹ نہیں ہے، حکومت کے لئے مسلم لیگ کو کسی کو ساتھ ملانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن تمام قومی امور پر تمام سیاسی قیادت کو ساتھ لے کر چلنے کا عندیہ دے چکے ہیں، خیبر پختونخوا میں بڑی جماعت کی حکومت سازی میں کوئی رخنہ سازی نہیں کر رہی، اور عندیہ دیا ہے کہ پبلک...