نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    جو باتیں پی ٹی آئی والے سوشل ویب سایٹس پر کر رہے ہیں وہ یہاں بھی آ گئی ہیں ۔ لیکن یہ پسند فرمائیں گے کہ جو ستر ستر اسی اسی ہزار تحریک انصاف کو پنجاب میں ملا ہے کیا اسے خیبر پختونخوا سے لوگ آ کر ڈال گئے ہیں، اگر اس بات پر پشتون ووٹ دیتے تو اے این پی جیتتی ۔ جس کی جہاں تنظیم سازی جہاں اچھی تھی وہ...
  2. جہانزیب

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    بہت عمدہ طور پر بیان کیا ہے آپ نے اپنے خیالات کو، ہمیں اچھا بننا ہے تا کہ پاکستان اچھا بن سکے۔
  3. جہانزیب

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    عمران خان بلاشبہ پاکستانی سیاست کے افق پر ابھرنے والا ایک روشن ستارہ ہیں ۔ اگر عمران خان پچھلے عرصہ میں منفی سیاست اور نفرتوں کو فروغ دینے والی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرتے تو لازمی اس الیکشن میں ان کی حمایت کرتا ۔ ان کی منفی سیاست کا اثر کیا ہو رہا ہے سوشل میڈیا پر تعصب اور نفرت انگیز پیغامات...
  4. جہانزیب

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    بھائی جان یہ ضمنی انتخابات کی ویڈیو آج عام انتخابات والے دن لگا رہے ہیں، بیچ کا سارا عرصہ کہاں تھے؟
  5. جہانزیب

    ن لیگ کا سفید شیر ہلاک

    کاش پاکستان میں جانوروں کے تحفظ کا قانون ہوتا، لیکن بحثیت قوم ابھی ہم اس معاملہ میں بہت پیچھے ہیں ۔ کسی مہذب ملک میں جانور کو جلسوں کی زینت بنانے پر ہی مریم صاحبہ مشکلات کا شکار ہوتیں ۔
  6. جہانزیب

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    لاہور میں ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر یہ جنگ بے مقصد ہی لگے گی، جہاں نہ آپکے بچوں کے اسکول کو مغربی نظام کا الزام لگا کر بم سے اڑایا جاتا ہے، نہ آپ کی بچیوں کو تعلیم حاصل کرنے میں کوئی رکاوٹ ہے ۔ کل ہی کی اخبار میں یہ خبر تھی کہ 800 اسکولوں کو تحریک طالبان پاکستان نے قبائلی علاقہ میں تباہ کر دیا ہے ۔...
  7. جہانزیب

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    پہلے تو زرقا آپ کو مبارک باد کہ بالآخر آپ نے دیگر جماعتوں کے حمایت کرنے والوں کو اسٹیٹس کو کا خطاب دیر سے سہی مگر عطاء کر دیا ۔ اب عمران خان صاحب کے لئے تو یہ جائز ٹھہرا کہ جس ملک امریکہ کی غلامی سے نجات دلانے نکلے ہیں اسی ملک کے صدارتی امیدوار باراک اوبامہ کے مقبول عام انتخابی نعرہ "تبدیلی" کو...
  8. جہانزیب

    انجم عقیل کے خلاف مسلم لیگ ن کے ایک کارکن کا اشتہار

    پاکستان مسلم لیگ اس الیکشن میں ایک مشکل صورتحال سے دوچار تھی، ایک ایک سیٹ پر 30 سے زائد امیدواران ٹکٹ کے خواہش مند تھے اور جن کو ٹکٹ نہیں ملا وہ ناراض ہیں ۔ اب اس ناراضگی کو دوست روشن ضمیری قرار دیں تو ان کی اپنی رائے ہے ۔
  9. جہانزیب

    عمران خان لفٹر سے گر کر زخمی

    اللہ کا شکر ہے کہ عمران خان صاحب اب خیریت سے ہیں ۔ اللہ جلد ہی انہیں صحت کاملہ عطاء کریں ۔ ملک اس وقت اس نقصان کا متحمل نہیں ہو سکتا تھا ۔
  10. جہانزیب

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    جہاں تک مقرر ہونے کا تعلق ہے تو میں عمران خان کو اس وقت موجود دیگر سیاست دانوں سے اس معاملہ میں بہتر سمجھتا ہوں ۔
  11. جہانزیب

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    یہ پٹھانوں والی غلطیاں کیوں کرتا ہے، ویسے میں نے آج تک عمران خان کو ایسے کرتے دیکھا سنا نہیں ہے ۔ جوش خطابت میں آپ بھی حد ہی پھلانگ دیتے ہیں ۔ اب یہ نہ کہہ دینا کہ عمران خان پٹھان ہے ۔ میانوالی کا نیازی ہے اور پشتو کا ایک لفظ نہیں آتا ہو گا لیکن پنجابی میں ہو سکتا ہے آپ کے کانوں کو ہاتھ لگوا دے...
  12. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    یہ کوئی اتنی پرانی تاریخ نہیں کہ ہم اس پر تحقیق سے قاصر ہوں، اگر موقف اصولی تھا تو وہ نواز شریف کا تھا کہ انہوں نے ہی یہ کانفرنس منعقد کروائی تھی اور اس موقف سے متفق عمران خان ہوئے تھے نواز شریف تحریک انصاف کی طرف سے بلائی گئی کسی کانفرنس میں نہیں گئے تھے ۔ جو شائد آپ کو ویڈیو میں سنائی نہیں دیا...
  13. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جی محترمہ میں یہی تو عرض کر رہا ہوں، وہ مراسلہ بھی یہیں موجود ہے اسے بار بار پڑھیں اور مجھے بھی مطلع فرمائیں کہ میں نے کہاں خلیفہ راشد کا تقابل نواز شریف سے کیا ہے؟ ایک واقعہ بیان کیا تھا اور واقعات کا تقابل ضرور کیا ہے دوسرا تقابل آپ کو نظر آ رہا ہو لیکن میں نے ایسا کہیں نہیں کہا ۔ اپنی اپنی...
  14. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    آپکی پارٹی کے رہنما ڈینگی کے خلاف شہباز شریف کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ۔ ویڈیو میں 21 منٹ کے بعد دیکھیں ۔ کم از کم لیڈر شپ کے ساتھ اپنے بیانات ملا ہی لیں۔
  15. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    یہاں قول اور قومی بد عہدی کے بارے میں کیا کہیں گی؟ 2002 میں اور 2013 میں عمران خان صاحب کو نواز شریف اور بینظیر بھٹو کی کرپشن کا یقین محکم ہے ۔ لیکن یہ سب کرپشن جانتے بوجھتے انہوں نے 2007 میں انہی دونوں کے ساتھ اشتراک کر کے قوم کے ساتھ بد عہدی کی ۔
  16. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    آپ کو یہ تقابل کہاں نظر آیا؟
  17. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جی اگر عمران خان صاحب نے الیکشن میں حصہ لیا ہوتا اور ایم کیو ایم کی طرف سے زرداری صاحب کا نام صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے آتا تو شائد مسلم لیگ کے ساتھ مل کر وہ اس کے خلاف ایک ٹھوس راہ عمل اختیار کر سکتے تھے ۔ لیکن شترمرغ کی طرح مسائل سے آنکھیں چرائی نہیں جا سکتی ہیں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا...
  18. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    حیرت ہے الزامات پر بھی جب پورے ملک میں شور تھا کہ ہمدردی میں سب ووٹ پیپلزپارٹی کو پڑے گا، اور نواز شریف جو ابھی اپنی جماعت کو سمیٹنے میں لگا ہوا تھا وہ سوچ رہا تھا کہ پی پی پی کا ووٹ کم ہو جائے گا بعد میں اپنی سوچ کا تار آپ کو ارسال کیا تھا ۔
  19. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    اچھا واقعی ایران جیسا حال تھا؟ کلنٹن صاحب 1999 میں پاکستان کا دورہ کر کے نہیں گئے تھے؟ اس دورہ کے نہ کرنے میں اگر کوئی قباحت تھی تو صرف یہ اعتراض اٹھایا گیا تھا کہ جمہوری حکومت کو ہٹا کر آمر اقتدار میں آ گیا ہے ۔
  20. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    اور عمران خان کے شیر کو ووٹ دینے کی بابت آپ کیا فرمائیں گی؟ دیکھیں دلائل سے بات کریں بحث برائے بحث کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا ۔
Top