نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    اور یہ سب کا سب نوازشریف کا کیا دھرا ہے یا پہلے سے ہی یہ نظام انہیں وراثت میں ملا تھا؟ پھر یہی عرض کروں کا حقائق پر بات کریں ۔
  2. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    واہ معیار کی بات کی جاتی تو پھر آپ کہتیں کہ سب پیسہ لاہور کے اسکولوں پر لگا دیا گیا ہے ۔ میں ابھی پاکستان تھا گندم کی کٹائی شروع ہو چکی ہے ۔ سرکاری اسکول میں پڑھنے والے بچوں کی اکثریت اپنے والدین کے ساتھ مل کر کٹائی کر رہی ہے ۔ اب آپ ان بچوں کے حاصل کردہ نمبروں کے ساتھ لاہور یا شہروں کے اسکولوں...
  3. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جی اس سے پہلے کے پاکستان میں یہ سب نہیں ہوتا تھا؟ جب آپ کارکردگی کو بنیاد بنائیں تو دیکھنا پڑتا ہے کہ پہلے نظام کیا تھا اور اب کیا ہے، آیا نظام پہلے سے بدتر ہوا ہے یا بہتر ہوا ہے ۔ ڈینگی کی مثال نہیں دی آپ نے؟
  4. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جب آپ 2013 سے واپسی کا سفر طے کرتے ہیں تو راستے میں 2009 بھی آتا ہے 2007 بھی آتا ہے 1999 بھی آتا ہے ۔ یا تمام عمر آپ عمر رضی کو یہ طعنہ دیتے رہیں گے کہ وہ نبی کو قتل کرنے کے ارادہ سے گھر سے نکلے تھے ۔ انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے اور بہتر ہوتا ہے جو نہیں سیکھتا اور اتراتا ہے وہ برا ہوتا ہے ۔
  5. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    کیوں کہ مداری ہر صورت انتخابات کا بائیکاٹ چاہتے تھے، نوازشریف ان کے جھانسے میں آ بھی گئے تھے لیکن بروقت عقل آ گئی ۔ اس دور میں میں عمران خان کا پرزور حامی تھا لیکن بائیکاٹ سے دلبرداشتہ ہوا تھا ۔ اب آپ گزرے وقت پر نظر ڈالئے اور بتائے کیا انتخابات میں حصہ نہ لینا قومی مفاد میں تھا؟ شاید آج بھی...
  6. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جی جیسا کہ ماضی میں ہوتا آیا ہے کہ جس کی حکومت ہوتی تھی وہ اپوزیشن کو ایویں ای جعلی مقدمات میں اندر کر دیتا تھا ۔ یہ بات نہیں تھی کہ اصل مقدمات کو داخل نہیں کیا جائے گا ۔ ایسا ہوتا تو پاکستان مسلم لیگ کبھی بھی این آر او کو معطل نہ کرواتی ۔ خدا کے لئے حقائق پر بات کریں ۔
  7. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جب کہ کپتان چیخ و پکار کر رہا ہے کہ "ساڈی واری آن دیو" واری مانگی نہیں جاتی بلکہ کمائی جاتی ہے، کون سمجھائے ۔ ویسے یہ شق آپ کو کہاں نظر آئی، اگلے مراسلے میں آپ نے لکھا کہ انڈر اسٹینڈنگ تھی ۔ کہنے کا مطلب آپ دلوں کے بھید جانتی ہیں جہاں تک ہماری رسائی نہیں ہے ؟
  8. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    محترمہ کہیں بھی کبھی بھی کسی نے یہ نہیں کہا کہ نواز شریف نے جوہری پروگرام کا آغاز کیا تھا ۔ جہاں تک ڈھنڈورا پیٹنے کا تعلق ہے تو ان حالات میں دھماکہ کرنا آسان نہیں تھا ۔ آج کل کے ایران کی مثال کو ذرا ذہن میں رکھیں کہ کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ بغض معاویہ سے کام نہیں چلے گا ۔
  9. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    محب یہ آپکی غلط فہمی ہے کہ دیگر اسکولوں میں کام نہیں کروایا گیا ، تمام سرکاری اسکولوں میں اب مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ مفت کتابیں مہیا کی جا رہی ہیں ۔ میرے گاؤں کا اسکول جہاں نہ کمرے تھے نہ چار دیواری اور ہم لوگوں نے درختوں کے نیچے ٹاٹ پر بیٹھ کر وہاں تعلیم حاصل کی ہے وہاں اب چار دیواری، کمرے ڈیسک...
  10. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    فوری انصاف سے آپ کی مراد کیا ہے میں اس بارے میں نہیں جانتا لیکن عدلیہ آزاد ہے اور اس کا اقرار عمران خان صاحب بہت سے مواقع پر کرتے آئے ہیں حوالہ کے لئے یہ ایک خبر ۔ سفارتی طور پر تنہا ملک افغانستان طالبان کے دور میں تھا جس کی اخلاقی طور پر بھی کوئی حمایت پر تیار نہیں ہوتا ۔ لیبیا جیسا ہوتا یا اب...
  11. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ہاہاہا ۔ غلطی سے ایسا ہو گیا آپ کا اور زرقا کا پیغام ایک ہی وقت میں آیا اور میں زرقا کے پیغام کا اقتباس لے رہا تھا ۔ چلیں کوئی بات نہیں معاف کر دیں ۔ لیکن میری اتنی جانفشانی کے بعد آپ نے مجھے "اندھی حمایت" کا طعنہ کس طرح دے دیا۔ میرے خاندان میں دوست احباب میں تحریک انصاف کے بہت حمایتی ہیں ہمارے...
  12. جہانزیب

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    بہت بہت شکریہ احوال پوچھنے کا، آج کل ذرا فراغت تھی تو محفل میں آنے کا موقع مل گیا ۔ ایک مہینہ کی عیاشی ہے یہ بھی :grin:
  13. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    کیا آپ کو سفارتی طور پر تنہا اور اقتصادی پابندیوں میں فرق کا نہیں پتہ حالانکہ اسی مراسلے میں دو دفعہ اقتصادی پابندیوں کا ذکر موجود تھا ۔ چلیں ذاتی طور پر شاید آپ کو فرق نہ پڑتا ہو لیکن قومی فریضہ آپ کا بنتا ہے کہ ایسے کرپٹ انسان کو قومی مفاد میں عدالت لے جائیں ۔
  14. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جی آپ اس پر بھی تحقیق کر کے آئیے کہ اصل موٹروے کا منصوبہ کہاں سے کہاں تک تھا؟ اور کن وجوہات کی بناء پر یہ صرف پنجاب تک محدود رہ گئی اور جب آپ اس تحقیق سے فارغ ہو جائیں تو شائد اسکی اقتصادی افادیت اور ریڑھ کی ہڈی جیسی اہمیت کا اندازہ بھی ہو جائے گا ۔ فی الحال آپ صرف بحث برائے بحث کر رہی ہیں اور...
  15. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جو لوگ پاکستان بچانے نکلے ہیں ان کی کم از کم اتنی تحقیق تو ہونا چاہیے کہ اس طرح کے سوالات پوچھنے پر وقت کا ضیاع نہ ہو کیونکہ وقت کم اور مقابلہ سخت ہے ۔ آپ پاکستان مسلم لیگ کے دونوں ادوار میں جو کابینہ تھی اسے بھلا گوگل میں تلاش کر لیں ۔ دیکھا آپ نے یہاں میرا جواب دینے سے پہلے ہی اپنا مجھے "سچ...
  16. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جی ان خبروں کی شہ سرخیوں پر ایک نظر ڈالتے ہی میرے موقف کی تائید سامنے آئی ہے کہ پاکستان آغاز سے اسے کشمیری مجاہدین کی مہم جوئی قرار دیتا رہا ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس تھی کہ پاکستان آرمی یہ آپریشن کر رہی تھی ۔ اس سلسلے میں سہیل وڑائچ کی کتاب پڑھنے کی فرصت ملے تو ضرور پڑھیے گا ۔
  17. جہانزیب

    ہیروشیما سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    واقعی انسانی تاریخ پر ایک بدنما دھبہ ہے یہ واقعہ ۔
  18. جہانزیب

    نیا پاکستان پتہ نہیں کیسا ہو ہمیں روشن پاکستان چاہیے ۔

    نیا پاکستان پتہ نہیں کیسا ہو ہمیں روشن پاکستان چاہیے ۔
  19. جہانزیب

    پاکستان کے انتخابی حلقے: این اے 95 سے این اے 114

    حسیب سوا چند بڑے شہروں کے ان کا ذکر کہیں بھی نہیں ۔
  20. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ۲۰۰۶ میں جب میاں نواز شریف جبری طور پر ملک بدر تھے تو انہوں نے بےنظیر بھٹو صاحبہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے چیدہ چیدہ مقاصد ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرانا، جن کا فائدہ اٹھا کر آمر اقتدار حاصل کرتے رہے، مل کر اس وقت کی حکومت کے خلاف عمل کرنا، آئین کو دوبارہ ۱۹۷۳ کی شکل میں واپس لانا اور...
Top