نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    نہیں میں ایسا بالکل بھی نہیں سمجھتا، اور کن وجوہات کی بناء پر میں پاکستان مسلم لیگ کو اس عرصہ میں کامیاب سمجھتا ہوں، ان کے دلائل کے ساتھ اگلے مراسلہ میں حاضر ہوتا ہوں ۔
  2. جہانزیب

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    میں نے آج یہ سیکھا ہے کہ سارا دن "ویہلا" بیٹھ بیٹھ کر گھٹنوں میں درد محسوس ہونے لگتا ہے ۔ :ROFLMAO:
  3. جہانزیب

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ غالباِ آپ کے وہ دوست اس دن مجھ سے اس بابت گفتگو کر کے گئے تھے ۔
  4. جہانزیب

    آپ کے بچپن کی جھلک

    میرے بچپن میں ہمارے گاوں تک کیمرہ نہیں پہنچا تھا، اب میں کہاں سے تصاویر لگاؤں:lol:
  5. جہانزیب

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    فطرت انسان کی ہوتی ہے، علاقہ سے فطرت پر فرق نہیں پڑتا ۔ افریقہ کا شیر اور ہندوستان کا شیر کوئی الگ فطرت نہیں رکھتا دونوں کی فطرت میں شکار کرنا ہے ۔ بس دیکھنے کی ضرورت ہے کہ آخر منگولوں کے خلاف انہی قبائیلیوں کی فطرت کیوں سو گئی تھی ۔ جب تیمور ان پر قابض تھا تو ان کی فطرت کہاں تھی؟ اور جب مغل اس...
  6. جہانزیب

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    آپ نے تو حد ہی کردی جناب عمران خان صاحب کو نوازشریف کے ساتھ ملادیا ۔ ایک غلط فہمی کا ازالہ کہ میری پارٹی کوئی بھی نہیں ہے، ہاں البتہ اپنے محدود وسائل اور ذہنی استعطاعت کے مطابق جو جماعت مجھے بہتر لگتی ہے اس کی حمایت کر رہا ہوں ۔ اب سوال یہ ہے کہ آپ کہتے ہیں کہ مذاکرات پہلے ہونا چاہیں اور جو نہیں...
  7. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ویسے تو میں ابھی پاکستان سے ہو کر آیا ہوں اور ووٹر لسٹ میں میرا نام بھی درج ہے لیکن اب امریکہ سے ووٹ ڈالنا ممکن نہیں ۔ میری اہلیہ البتہ تحریک انصاف کو ووٹ شائد ڈال آئیں اگر ق لیگ کو نہ دیا تو ویسے امکان غالب یہی ہے کہ ق لیگ کو ووٹ ڈلے گا کیونکہ ہمارے علاقہ میں ق لیگ کا امیدوار اچھی شہرت کا حامل...
  8. جہانزیب

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    میرا موقف بالکل واضح ہے اس بارے میں کہ جو شخص بھی حکومتی عملداری میں تشددکے ذریعہ رخنہ ڈالے اس کے خلاف کاروائی کرنا حکومت پر لازم ہے ۔ یہ اگر پاکستان مسلم لیگ کا موقف نہیں تو بھی افسوس ہے ۔ ہر ظالم سے ظلم کا بدلہ لینا حکومت کا فرض ہے وہ ظالم چاہے طالبان کے نام سے ہوں یا کوئی اور بھتہ خور گروہ ۔...
  9. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    چلیں اگر آپ نے اسی طرح کی بحث کرنا ہے تو اس بارے میں عمران خان کے عذر کی وضاحت فرما دیں ۔ کہاوت ذہن میں رکھئے گا "عذر گناہ بدتر از گناہ" صرف اس خوف سے کہ ووٹ کم نہ ہو جائیں کسی غلط کام کو غلط نہ کہہ سکنا؟ کیسی لیڈرشپ ہے یہ ۔
  10. جہانزیب

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    جی حضور تحریک نے اس بارے میں کافی تگ و دو کی ہے کہ ان معصوم مسلمانوں کو ہم ناعاقبت اندیش مسلمانوں سے بدگمانیاں پیدا ہو گئی ہیں ہمارے اعمال کی وجہ سے ان سے درگزر کر کے ان کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں ۔ وہ بھلے یہ کہتے رہیں کہ جمہوریت غیرشرعی ہے لیکن ہم مذاکرات سے یہ ملک میں دہشت گرد اقتدار میں آتے...
  11. جہانزیب

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    گو کہ انتخابات میں، میں ووٹ ڈالنے کا اہل نہیں ہوں لیکن بھرپور طور پر پاکستان مسلم لیگ کی حمایت کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ انتخابات کے نتائج پاکستان مسلم لیگ کے حق میں آئیں ۔ مندرجہ ذیل وجوہات کی بناء پر میں پاکستان مسلم لیگ کی حمایت کرتا ہوں ۔ بہترین ٹیم ۔ پاکستان مسلم لیگ کے پاس اس وقت سب...
  12. جہانزیب

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    اسی لئے میں کہیں بھی تمام ممالک کا حوالہ نہیں دیا بلکہ کہا ہے کہ بہت سے ممالک میں ایسا رائج ہے، ان میں سے چند ممالک کا تحریر میں ذکر بھی کیا تھا ۔
  13. جہانزیب

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    اگر کوئی آپ سے کہے کہ انگریزی میں درخواست لکھیں تو بلاشبہ آپ وہ بھی لکھ لیں گے مگر اپنی مادری زبان میں درخواست بھی نہیں لکھ سکتے ۔ میری درخواست یہ کہ ان وجوہات پر غور کریں کہ آپ کو اپنی مادری زبان لکھنے میں مشکل کس لئے درپیش ہے ۔ کیا آپ کسی ایسے فرانسیسی سے ملے ہیں جسے فرانسیسی لکھنی نہ آئے مگر...
  14. جہانزیب

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    سب سے پہلے تو مجھے "علاقائی زبان" سے ہی اختلاف ہے ۔ دُنیا میں کونسی ایسی زبان ہے جو کہ علاقائی نہیں ہے؟ ہر زبان جو کہ اس وقت دنیا میں رائج کسی نہ کسی علاقہ ہی سے منسوب ہے، اس لحاظ سے ہر دنیا کی زبان کسی نہ کسی جگہ کی علاقائی زبان ہے ۔ یہ ہماری بحث کا مقصد یہ نہیں ہے کہ ہم "علاقائی"، "سرکاری" یا...
  15. جہانزیب

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  16. جہانزیب

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ۔

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ۔
  17. جہانزیب

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو زین تمہیں ۔
  18. جہانزیب

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید بیگم صاحبہ، اُمید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور میرا اس وجہ سے وقت اچھا گزرے گا ۔ :LOL:
  19. جہانزیب

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    تسی اینج کرو سدھا سوہنؕی لکھ لو
  20. جہانزیب

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    حرف تے پہلاں دے ای بنؕے ہوئے نیں پر اساں کدی اوہنا نوں ورتیا نہیں ایس گلے لگدا انج اے کہ جیویں نویں اکھراں دی لوڑ اے ۔ گل اگے تورنؕ توں پہلاں اک مغالطے نوں مکانؕا ضروری سمجھنا واں کہ پنجابی اردو رسم الخط وچ نہیں بلکہ اردو پنجابی رسم الخط وچ لکھی جاندی اے، پنجابی تے اوہدا رسم الخط اردو توں بہت...
Top