نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    نبیل اس طرح ای میل بھیجنے کے لئے میں تھنڈر برڈ کا استعمال کرتا ہوں اور میں نے اس پر کافی تجربات کئے تھے۔ ای میل ایچ ٹی ایم ایل سے ہی فارمیٹ ہوتی ہے لیکن اکثر میل ریڈرز اور ویب ای میلز ہیڈر میں دئے گئے سٹائل کو نظر انداز کر دیتے ہیں ۔ اس بچنے کے لئے ضروری ہے کہ سٹائل کا استعمال بجائے ہیڈر کے...
  2. جہانزیب

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    میرے پاس ویب صفحات کو پرنٹ کرتے وقت مسلہ ہوتا ہے، اوپن آفس سے بہترین نتجہ نکلتا ہے ۔ آپ اوپن آفس کے علاوہ جی ایڈیٹ سے پرنٹ کر کے دیکھیں کہ پرنٹ ہوتا ہے یا نہیں؟ اگر ہوتا ہے تو شائد آپ کو خود سے اوپن آفس کے لئے پرنٹر کنفیگر کرنا پڑے گا ۔ ایک مسلہ جو اور مجھے معلوم ہے کہ اگر آپ نے اوپن آفس پر کوئی...
  3. جہانزیب

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈ: ابو شامل کا بلاگ

    مبارکباد فہد بھائی، بہت خوشی ہوئی جان کر ۔
  4. جہانزیب

    میں نے اسپائک کٹنگ کرائی

    اب بہت بہتر لگ رہے ہو ۔۔
  5. جہانزیب

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    گوگل کو اردو سکھائیں
  6. جہانزیب

    ذکر سافٹ ویئر میں قرآن کریم کے عربی متن کے لئے فونٹ منتخب کرنا

    ویسے میں ذکر پر پاک ڈیٹا والوں کا فانٹ قرآن پاک کے لئے استعمال کرتا ہوں جو مجھے بہت پسند ہے ۔
  7. جہانزیب

    ذکر سافٹ ویئر میں قرآن کریم کے عربی متن کے لئے فونٹ منتخب کرنا

    جی بالکل کیا جا سکتا ہے میں اوبنٹو پر طریقہ بتا دیتا ہوں، امید ہے ونڈوز پر بھی اسی طریقہ سے فانٹ بدلا جا سکتا ہے ۔ آپ ٹولز میں جا کر" آپشنز" میں کلک کریں اور پھر وہاں "ویوو" پر کلک کریں، وہاں quran_fontSize کی قدر پر ڈبل کلک کر کے خط کا حجم بڑھا سکتے ہیں، اسی طرح quran_fontName کے سامنے دی گئی...
  8. جہانزیب

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    HP کی لینکس پر سپورٹ بہت زبردست ہے، لیکن آپ یا تو سنیپٹک پر جا کر hplip نامی پیکج انسٹال کرلیں ورنہ بہتر طریقہ ان کی ویب سائٹ سے پرنٹر کے ماڈل کے مطابق ڈرائیور انسٹال کر لیں ، ویب سائٹ یہاں کلک کر کے جا سکتی ہیں ۔ڈرائیور انسٹال کرنے کا طریقہ بھی وہیں موجود ہو گا۔
  9. جہانزیب

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    آُ کی بہت مہربانی، لیکن جیسے اوپر آپ نے پنجابی کی شان بیان کی ہے، اس طرح‌ کی تعریف سے دوسروں‌ کے دل مت دکھایا کریں‌ ۔ زبان کا مقصد اظہار کرنا ہوتا ہے، ہر زبان اس معاملہ میں‌یکساں‌ ہوتی ہے، اس لئے دو زبانوں‌ میں‌اس طرح‌ کے مماثلت کی کوئی حثیت نہیں‌ ۔
  10. جہانزیب

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    دوسرے الفاظ‌ میں‌پنجابی آپ کو پسند نہیں؟ یا گھٹیا قسم کی زبان ہے؟ ویسے سعود پنجاب میں‌اپنے آپ کو کوئی "ہم"‌کہہ کر مخاطب ہو تو لوگ حیران ہوتے ہیں‌ کہ ایک ہی بندے ہو یا تین چار کی بات ہو رہی ہے :grin:
  11. جہانزیب

    ویل کم بیک مشرف

    ایک سیکرٹیریٹ‌ لندن میں‌تھا، آج کل نیویارک میں‌ سید صاحب نے کھولا ہوا ہے ۔ جہاں‌ سے فیس بک پر لیڈری چمکائی جا رہی ہے ۔ نیویارک میں‌ اتنی بڑی پاکستانی کمیونٹی رہتی ہے، پہلے ان کے سامنے آنے کی ہمت کر لیں‌ پھر پذیرائی کے بعد پاکستان جانے کا بھی سوچ لیں‌ بے شک ۔
  12. جہانزیب

    رائے شماری کیا ہے

    میرے ذاتی خیال کے مطابق کوئی دھاگا شروع کرتے وقت آپ ترجیحات میں‌شائد رائے شماری کو منتخب کر لیتے ہیں‌ ۔ رائے شماری سے مراد انگریزی میں‌ ووٹنگ ۔
  13. جہانزیب

    رائے شماری کیا ہے

    آپ تو خود مدرس ہیں، ہم بتاتے کیا اچھے لگیں‌ گے :grin:
  14. جہانزیب

    دل ہی تو ہے ۔ کلام غالب بزبان شفقت امانت علی خان

    عید کے موقع پر پی ٹی وی پر یہ غزل سننے کا اتفاق ہوا تھا، تب سے اس کی تلاش میں‌تھا آج مل گئی ۔:lovestruck:
  15. جہانزیب

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    میری تو پوری محفل میں‌ کسی سے دوستی نہیں اسکا مطلب میں‌ لڑاکا ہوں؟:hypnotized:
  16. جہانزیب

    میں ایک مکمل ویب سائٹ بنوانا چاہتا ہوں

    آپ اڈوانس کی تعریف تع بیان کریں‌ پہلے ۔
  17. جہانزیب

    ubuntu میں اردو فونٹ کیسے انسٹال کروں ؟

    mkdir ~/.fonts اب مثال کے طور پر آپ کے فانٹ ڈیسکٹاپ پر پڑے ہیں تو mv ~/Desktop/fontname.ttf ~/.fonts میرا خیال ہے فہیم آپکو ماوّس کی مدد سے کاپی پیسٹ کرنے کا بتا رہے تحے جو ماوّس پر دایاں بٹن دبا کر کیا جا سکتا ہے ۔
  18. جہانزیب

    لڑکوں‌ کے نام ۔

    نام کےآخری حصہ کے لئے "اشرف"‌ پر اتفاق ہے ۔ ہمارا اپنا خیال مدرس بھائی سے ملتا جلتا ہے کہ نام چھوٹا بھی ہو اور بامعنی بھی ہو ۔ باقی تمام احباب کا بہت شکریہ جنہوں‌ نے وقت نکالا ۔
  19. جہانزیب

    ھند دے ھون یا پاک جئے لوگ hind jayay hon ya pak jayay log

    اتھے لوکاں‌ نے کہنڑاں‌ "ہے تے سرائیکی اے" پنجابی نئیں‌۔
Top