نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    ہاہاہا ۔۔ یہ تو میں‌ نے تین سال بعد پہلی دفعہ پڑھا ہے :tongue:
  2. جہانزیب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    پنجابی میں‌ اسے "‌ویلے مصروف"‌ کہتے ہیں‌ ۔:grin:
  3. جہانزیب

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    مشہور بھی اقبال کے نام سے ہے، لیکن میرے پاس ایک اخباری تراشا موجود تھا جہاں‌ لکھا تھا کہ اقبال کا نہیں‌ بلکہ کسی دوسرے شاعر کا ہے ساتھ دیگر اشعار بھی تھے ۔ لیکن وہ مجھ سے کھو گیا ہے ۔ اگر اقبال کا ہے تو کس دیوان میں‌ ہے؟‌ اور کس نظم یا غزل کا حصہ ہے؟
  4. جہانزیب

    بروشر کے لیے ٹمپلیٹ

    جی محب آپ درست فرماتے ہیں تعجب یہ ہے کہ فرما کر غائب ہو جاتے ہیں‌ ۔:)
  5. جہانزیب

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    تندئ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے یہ کس کا شعر ہے؟
  6. جہانزیب

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    نہیں‌ جب سے آپ نے بالا محاورہ مجھ پر چست کیا تھا، تب سے تو بالکل بھی نہیں‌ :tongue:
  7. جہانزیب

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔
  8. جہانزیب

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    خدایا شکر ، میں‌ سمجھا جویریہ بہن کو ایک ہی محاورہ آتا ہے جس کی اردو یوں‌ بنتی ہے "مردہ ہنستا نہیں‌ لیکن ہنسے تو کفن پھاڑ‌ کر ہنستا ہے "‌ :tongue: جو ہر موقع پر فٹ‌ بھی کر لیتی ہیں‌ :biggrin:
  9. جہانزیب

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    اس طرز کا دھاگہ سال بھر میں‌ بارہ دفعہ کیوں‌ شروع ہو جاتا ہے :grin:
  10. جہانزیب

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    جویریہ آپ اس کی نظر ضرور اتروا لینا ، پہلے والی تصویر میں‌ تو کمال کا پوز دیا ہے ۔
  11. جہانزیب

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    ماشااللہ، گبین تو بڑا صحت مند بچہ ہے ۔ اور تصویریں‌ بنوانے کے لئے والدہ کی جانب سے سو روپے ادا کئے گئے ہیں‌ :eek:
  12. جہانزیب

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    سب اراکین جنہیں‌ ایوارڈ‌ ملے کو مبارکباد ہو ۔ اور ان سب خواتین و حضرات کا بہت شکریہ جنہوں‌ نے مجھے ووٹ‌ دئے ۔
  13. جہانزیب

    براک اوبامہ کے برتھ سرٹیفیکیٹ کا تنازعہ، نظریہ سازش کا شاخسانہ؟

    نبیل براک اوبامہ کے امریکی شہری ہونے کا تنازعہ نہیں‌ ہے بلکہ اس بات پر تنازعہ ہے کہ وہ امریکہ میں‌ پیدا نہیں‌ ہوئے اور امریکی آئین کے مطابق امریکی صدر بننے کی ایک شرط اسکا امریکہ میں‌ پیدا ہونا ضروری ہے مطلب Natural Born citizen جیسے کہ میں امریکہ کا صدر نہیں بن سکتا، شہری تو میں ہوں لیکن...
  14. جہانزیب

    سانپوں کو دودھ اور انسانوں کو زہریلا نل کا پانی

    سانپ دودھ نہیں‌ پیتے ۔ کیونکہ سانپ ممالیہ جانور نہیں‌ ۔یہ سب سپیروں‌ کا پھیلایا جھوٹ‌ ہے ۔
  15. جہانزیب

    تصویریں اپ لوڈ کرنے کی سائٹ بتائیں

    اردو لکھنے پر فیس بک اسے ٹاہوما میں‌ دکھاتا ہے ، پاکستان کا تو مجھے معلوم نہیں‌ البتہ امریکہ میں‌ ایسے ہی ہے ۔ یاد دہانی میرا انٹرفیس فیس بک کا مجوزہ ہی ہے، اردو یا عربی وغیرہ نہیں‌ ، آپ اردو لکھیں‌ ٹاہوما میں‌ ہی نظر آئے گی ۔
  16. جہانزیب

    شدید افسوس

    عزیز امین کا دل ہے یا کوئی لسی کی چاٹی (مٹکا) جو ٹوٹ کر چکنا چور ہو جائے ۔ یا عزیز امین سرامکس کے بنے ہیں :tongue:
  17. جہانزیب

    شدید افسوس

    یہ کونسا شناختی کارڈ‌ دکھا کر لکھوانا پڑٹا ہے، آُ بھی لکھ لیں‌ رعب شعب کے لئے، اگر اس سے ایسا ہوتا ہے تو :blushing:
  18. جہانزیب

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟ بیٹھے بیٹھے ۔ 2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟ جب میں محفل میں آیا تھا تو کل پنج بندے تھے، اس لئے ذاتی پیغام کی بجائے کھلے عام بیان کر لیتے تھے، ویسے میرا خیال ہے عبدالستار منہاجین سے پہلا ذپ ہوا تھا ۔ 3۔محفل پر پہلا دوست؟ قدیر...
Top