نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔ لگیچر والا تو اور بھی خوبصورت ہوگا۔۔۔۔۔۔
  2. ناظم رضا مصباحی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    ماشاء اللہ۔ ویسے علی نستعلیق نوری سے ملتا جلتا ہے لیکن اس سے خوب صورت ہے۔ علی نستعلیق کا دھاگہ بنا کر اور نمونے شیئر کریں۔ فونٹ کی ریلیز کا انتظار ہے۔۔۔۔۔
  3. ناظم رضا مصباحی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    سید منظر صاحب سے ایک بات کی وضاحت چاہتا ہوں۔ علی نستعلیق کے بارے میں آپ نے کہا: جب کہ آپ نے اپنی ویب سائٹ axissoftmedia.com پر علی نستعلیق کا تعارف ان الفاظ میں پیش کیا ہے: Ali Nastaliq almost ready…World's first multiligature Nastaliq OpenType Font:OpenType / TrueTypeDahelvi SchoolResponsive...
  4. ناظم رضا مصباحی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    پہلی بات تو یہ کہ کیا مبین کا انسٹالر کیا سید منظر سے رابطہ کرکے ہی مل سکتا ہے یا کوئی ربط بھی ہے۔ دوسری بات یہ کہ ان ڈیزائن سی سی ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد کریکٹر بیسڈ فونٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہے ہیں اور کچھ کی تو شکل ہی نہیں پہچانی جا رہی۔:) یہ دیکھیں۔
  5. ناظم رضا مصباحی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    تاج نستعلیق کا یہ نمونہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ اب کسی طرح محفل کی ٹیم خود کار کرننگ پر قابو پالے۔۔۔۔ مبین یا تصمیم ہر جگہ تو کام نہیں آ سکتے۔۔۔
  6. ناظم رضا مصباحی

    خط نستعلیق خوبصورت لکھائی و ڈیزائیننگ

    اوپر والے نمونے کو عماد نستعلیق کس نے کہا ہے بھائی وہ تو ہاتھ کی کتابت ہے۔ میرے خیال میں اسے عماد نستعلیق تو کسی نے نہیں کہا.
  7. ناظم رضا مصباحی

    تین تجاویز

    میرے پاس اینڈرائڈ او ایس والا فون ہے اور میں uc browser استعمال کرتا ہوں۔ میرے خیال میں اردو ویب کی یہ سائٹ موبائل سائٹ نہیں ہے کیوں کہ وہ تو m. لگانے سے بھی کھل جاتی ہے مثلاﹰ www۔hamariweb۔com کی موبائل سائٹ m.hamariweb.com کے ایڈریس سے کھلتی ہے اور یہ اس سے کافی مختلف ہے کھلنے میں بھی وقت کم...
  8. ناظم رضا مصباحی

    تین تجاویز

    ۱- پیغام میں تصویر اپلوڈ کرنے کے لیے "تصویر شامل کریں" کا ایک بٹن ہو۔ ۲- ایک ایم بی تک کی zip یا rar فائل کو اپلوڈ کرنے کے لیے پیغام میں ہی "فائل اپلوڈ کریں" کا بٹن۔ (یہ دونوں سہولتیں alqlm۔org پر میسر تھیں۔) ۳- اردو محفل کی موبائل سائٹ۔ میں نے اب تک اپنے سبھی پیغام اور جواب اپنے موبائل ہی سے...
  9. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    میں آپ سے ذاتی پیغام میں رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن ایرر آ رہا ہے!!!
  10. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    تمام احباب کا شکریہ.سب کو اللہ رب العزت عزتوں اور خوشیوں سے نوازے۔
  11. ناظم رضا مصباحی

    تاج نستعلیق میں نعت پاک

    اعلیٰ حضرت محدث بریلوی کی لکھی ہوئی میری پسندیدہ نعت پاک۔۔۔۔۔ تاج نستعلیق میں ٹائپ کی۔ اپنی طرف سے کتر و بیونت کرکے جیسے تیسے کشیدہ شامل کیا۔ شاکر القادری صاحب کو تاج نستعلیق کشیدہ کی یاد دہانی کے لیے القلم کے بعد یہاں ایک عرصہ بعد شیئر کر رہا ہوں۔:)
  12. ناظم رضا مصباحی

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    یہ میر عماد سافٹویر انسٹال کرنے کے بعد وہ خود ہی ونڈوز کے فونٹس فولڈر میں انسٹال ہوجاتا ہے۔
  13. ناظم رضا مصباحی

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    میر عماد انسٹال کرنے کے بعد امید کے مطابق مزا نہیں آیا لیکن اس کے فونٹس ان پیج ۳ میں بخوبی کام کر رہے ہیں۔ ہاں بغیر میر عماد کے یہ فونٹس بھی کسی کام کے نہیں۔ بالخصوص خط ریحان کا تو جواب نہیں۔ اعراب کی جاگزینی اور کرننگ قابل تعریف ہے ہاں اردو سپورٹ نہیں ہےکاش کوئی صاحب یہ کام کر دیں۔ ان پیج ۳...
  14. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
  15. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ عقائد کے دو امام ہیں۔ ۱۔ امام ابو منصور ماتریدیہ جن کے متبعین کو ماتریدیہ کہا جاتا ہے۔ عموما احناف ماتریدی ہیں۔ ۲۔ امام ابو موسی اشعری جن کے متبعین کو اشاعرہ کہا جاتا ہے۔ عموما شوافع اشعری ہیں۔ شاید آپ کا یہی سوال ہے کہ ماتریدیہ اور اشاعرہ میں کیا اختلاف ہے۔۔۔ دونوں...
  16. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    درس نظامی میں عالمیت یعنی درجہ سادسہ تک کی کتابیں۔ ہمارے یہاں سادسہ تک ہی تعلیم ہے۔ ویسے ان دنوں میں بوستان سعدی، نحو میر، پنج گنج، کافیه، شرح تہذیب، شرح عقائد اور معلم الانشاء وغیرہ کا درس دیتا ہوں۔
  17. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    ضرور میرے بھائی۔ جلد ہی جانے والا ہوں اور آپ کا سلام بھی پیش کر دوں گا۔
Top