نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    آپ نے کافی اہم مقاصد کے لیے اس پر کام شروع کیا تھا۔ کام جاری رکھیے۔ نفیس کشیدہ کے امکان پر بھی غور کیجیے۔
  2. ناظم رضا مصباحی

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    جی۔ لیکن جو کرننگ آپ نے نمونوں میں دکھائی ہے وہ نظر نہیں آئی۔
  3. ناظم رضا مصباحی

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    کرننگ اپلائی کرنے پر کیریکٹرس ٹوٹ رہے ہیں جیسا کہ انڈیزائن میں optical کرننگ میں ہوتا ہے۔ اس کا حل کیا ہے؟ دوسری بات لگیچرز کو ویلڈ نہیں کیا گیا ہے۔ اگر لگیچرز کو ویلڈ کیا جاتا تو فونٹ سائز بھی کم ہوتا اور سپیڈ میں بھی فرق پڑتا۔ نیز ڈیزائننگ میں آوٹ لائن وغیرہ لگانے میں بھی آسانی ہوتی۔ arifkarim
  4. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)

    ابھی تھیوری چل رہی ہے. پریکٹیکل کی باری آنے پر اسے بھی کرکے دکھاؤں گا. :D مذاق بر طرف عارف بھائی! عمل بھی کر رہا ہوں. اگرچہ سو فی صد نہ سہی. :)
  5. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)

    شکریہ عارف بھائی۔ آپ کی پوسٹ کا انتظار تھا۔ اسے ذرا غور سے پڑھنا پڑے گا۔
  6. ناظم رضا مصباحی

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    فی الحال پاک ڈیٹا والوں کی اردو نیوز ایپ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور فونٹ کی زیارت کریں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pakdata.urdunews
  7. ناظم رضا مصباحی

    ان القابات کی اس دور میں بہت ضرورت ہے!۔

    اس سلسلے میں میں پہلے ہی آپ سے رابطہ کرنے والا تھا. ذاتی پیغام میں رابطہ کرتا ہوں.
  8. ناظم رضا مصباحی

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    شاکرالقادری صاحب ان دونوں کچھ زیادہ ہی مصروف لگ رہے ہیں۔ کسی کو خبر ہے اس فونٹ پہ کتنا کام باقی ہے؟ کب تک ریلیز ہوگا؟ لاہوری طرز پر ہی پاک ڈیٹا والوں کا بھی جوہر نفیس نستعلیق موجود ہے اس لیے اگر شاکر القادری صاحب اس کا نام بدل دیں تو بہتر ہوگا۔ میری طرح بہت سے لوگ نام کی وجہ سے کنفیوژ ہو جاتے...
  9. ناظم رضا مصباحی

    پیامی نستعلیق

    یہ لیں FontCreator 9.0 میں میں نے لگیچر شامل کیا ہے. اب تو یقین آجانا چاہیے آپ حضرات کو۔
  10. ناظم رضا مصباحی

    عوامی نستعلیق بنانے والی ٹیم کی مدد کریں!

    یہ بلی کے ساتھ اونٹ فری والا معاملہ کب تک رہے گا؟ جمیل کے چکر میں ان ڈیزائن کی کلاس اٹینڈ کر رہے ہیں اور اب اس کے لیے لیبرے آفس تلاشو۔۔۔۔ :eek:
  11. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)

    میری معلومات کے مطابق صرف ایران نستعلیق اور اردو عماد نستعلیق میں تطویل کے ذریعے کشیدہ ڈالی جا سکتی ہے.
  12. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)

    جمیل نستعلیق کے علاوہ اور کون کون سے فونٹ آٹو کشیدہ کی سہولت رکھتے ہیں؟ ظاہر ہے نسخ ہی ہوں گے۔۔۔۔ arifkarim
  13. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)

    آپ کے ٹیوٹوریل سے پہلے ہی میں اسے انسٹال کر چکا تھا. اب اسے بھی کر کے دیکھ لیتا ہوں. خیال رہے مہنگے انٹرنیٹ ڈیٹا پلانس کے معاملے میں انڈیا ٹاپ ٹین ممالک میں سے ہے اسی لیے اسی سے جگاڑ بھڑانے کی کوشش کر رہا تھا. دوسری بات میں سب کچھ موبائل پہ ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں اب اس ان ڈیزائن کے لیے کچھ اہتمام...
  14. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)

    میرے پاس یہ والا ان ڈیزائن ہے۔ پیچ کیا تھا۔ پتا نہیں ہوا بھی تھا یا نہیں۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا آپ کا والا ہی سیٹپ انسٹال کرنا پڑے گا اسے بھی اپگریڈ کیا جاسکتا ہے۔ arifkarim
  15. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    اردو زبان تو انسٹال نہیں ہوئی۔ Run as Administrator کرنے پر Open with کا باکس کھل رہا ہے۔۔
  16. ناظم رضا مصباحی

    مائکروسافٹ اردو ٹائپسیٹنگ فونٹ

    اس فونٹ کو ذرا یہیں اپلوڈ کیجیے۔ حال ہی میں میں ونڈوز 10 سے 7 پر واپس آیا ہوں۔ اس لیے میرے پاس نہیں ہے۔ اس فونٹ کا ورژن 5.93 کہیں سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے لیکن وہ درست نہیں چل رہا۔
  17. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    زبردست! بالکل نئی معلومات۔ واقعی آپ ایک کامیاب ٹیچر بھی ہیں۔ :)
  18. ناظم رضا مصباحی

    انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)

    بہت خوب عارف بھائی۔ امید ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
  19. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    Decotype والے "ہمارے نستعلیق" میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہوں نے ڈیکو ٹائپ نستعلیق بنا رکھا ہے۔ ان سے رابطہ کیا ہے آپ نے؟ ہاں ابھی اینڈرائڈ ڈیولپرس نے بھی اپنی ڈیوائسس میں کوئی آفیشیلی نستعلیق نہیں ڈالا ہے۔ ان سے بھی رابطہ کرکے دیکھیں۔
  20. ناظم رضا مصباحی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    سید منظر کو ان کا خالق تصور کرکے:D
Top