نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    کیا یہ فونٹ موجود ہے میں نے صرف نام سنا ہے۔

    میں کلک لاہوری کی اشکال نفیس نستعلیق پر سیٹ کر رہا تھا۔ دوبارہ شروع کر رہا ہوں۔
  2. ناظم رضا مصباحی

    کیا یہ فونٹ موجود ہے میں نے صرف نام سنا ہے۔

    درست۔ خالص دہلوی تو نہیں ہے۔ اگر ایسا فونٹ بن سکے تو ایک خالص دہلوی نستعلیق وجود میں آئے گا۔
  3. ناظم رضا مصباحی

    کیا یہ فونٹ موجود ہے میں نے صرف نام سنا ہے۔

    Gist Nabeel بھی تو ہے. http://font.urduweb.org/downloads/73-gist-nabeel-regular
  4. ناظم رضا مصباحی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    اصلاح کے لیے آپ کا بھی شکریہ
  5. ناظم رضا مصباحی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ بھائی. یہ وہ نہیں ہے. اس ان پیج کی تلاش میں میں تقریباً دس سیٹپ ڈاؤنلوڈ کر چکا ہوں.
  6. ناظم رضا مصباحی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان خان جی. شکریہ. دراصل ہمارے یہاں مدارس میں شعر باستاں نام کی ایک کتاب داخل نصاب ہے. فارسی شعرا کے کلاموں کا عمدہ انتخاب ہے لیکن ترجمہ یا کلید موجود نہیں ہے اس لیے دقت ہو رہی ہے. کیا کوئی دھاگہ ایسا ہے جہاں مطلوبہ اشعار یا عبارات کا ترجمہ پوچھا جا سکے؟
  7. ناظم رضا مصباحی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پہلے شعر کی کچھ وضاحت ہو سکتی ہے۔ بتوں کی زلف کے سرے سے مراد؟ حسان خان
  8. ناظم رضا مصباحی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    کوئی صاحب فروخت کر رہے ہیں۔
  9. ناظم رضا مصباحی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک بار رابطہ ہوا تھا لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا تھا. یہاں انڈیا سے خریدنے میں ویسے ہی دقتیں ہیں. اس کی خرید و فروخت غیر قانونی ہی ہے.
  10. ناظم رضا مصباحی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان میں کسی نے شاید ان پیج کے نوری نستعلیق کی اشکال کو ہٹاکر خطاط قمر رشید صاحب کی خطاطی کی ہوئی اشکال سیٹ کر دی ہیں . یوں ان کی خطاطی ٹائپ ہو رہی ہے.کافی دنوں سے ہاتھ پیر مارنے کے باوجود یہ ان پیج نہیں مل سکا. اگر کسی صاحب کے پاس اس کی کوئی خیر خبر ہو تو بتائیں. تلاش صرف خطاطی کی وجہ سے ہے...
  11. ناظم رضا مصباحی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ان فارسی اشعار کا ترجمہ مطلوب ہے۔ سر زلف بتاں آرام نہ گرفت ز بس دلہا کہ بے آرام کردند روے زیباے تو اے دوست بہ کام دل خویش تا عراقی نہ بمیرد نہ ہمانہ بینیم ساقی بیک کرشمہ بشکن ہزار توبہ بستاں مرا ز خود باز زاں چشم جادوانہ تا بشكند چو توبہ ہر بت کہ می پرستد تا جاں نہد چو خرقہ شکرانہ درمیانہ
  12. ناظم رضا مصباحی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اچھا موضوع چھیڑا ہے آپ نے. ایران نستعلیق سے میں کئی سال پہلے سے واقف ہوں. اس دھاگے کو پڑھنے کے بعد ایران نستعلیق اور عماد نستعلیق کا میں نے موازنہ کیا ہے. میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کشیدہ کے معاملے میں ایران نستعلیق زیادہ بہتر ہے لیکن اعراب کی جاگزینی عماد نستعلیق میں بہتر ہے پھر اردو سپورٹ تو...
  13. ناظم رضا مصباحی

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    یہ بھارت ماتا نہیں بلکہ بقول ہندوؤں کے ماں دُرگا کی تصویر ہے۔
  14. ناظم رضا مصباحی

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    مسئلہ صرف گوگل کروم کے ساتھ نہیں ہے۔ میں اپنے اینڈرائڈ موبائل پر جواب دیتا ہوں تب بھی دشواری ہوتی ہے۔ اچانک کرسر کہیں سے کہیں پہنچ جاتا ہے۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ جواب دیتے وقت ہی دقت ہوتی ہے۔
  15. ناظم رضا مصباحی

    محفل متراں دی

    میں سمجھا تھا ہو سکتا ہے یہاں اجازت نہ ہو۔ چلو تب تو اچھی بات ہے۔
  16. ناظم رضا مصباحی

    محفل متراں دی

    پتا نہیں یہاں اردو بولنے کی اجازت ہے یا نہیں! اس لیے اجازت لے لو بھائی. کہیں ہمار ے پنجابی بھائی برا نہ مان جائیں:arrogant:
  17. ناظم رضا مصباحی

    محفل متراں دی

    جواب نئیں سرکار۔ ایویں بالکل درست اے۔:)
  18. ناظم رضا مصباحی

    محفل متراں دی

    آپ حضرات کی گفتگو میں بنا اجازت دخل اندازی پر معذرت! مجھے پنجابی سیکھنے شوق ہے لیکن یہاں کوئی ایسا دھاگہ نہیں ہے۔ کوئی صاحب ہمت کریں۔ ہم جیسوں کی بھی خواہش پوری ہو جائے۔ ویسے تھوڑی بہت ایسے سمجھ لیتا ہوں کہ میں انڈیا کے صوبہ اتر پردیس کے ضلع پیلی بھیت میں رہتا ہوں۔ یہاں سکھوں کی ایک بڑی تعداد...
Top