نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    محفل متراں دی

    مینوں پنجابی نئیں جانداں پنجابی سیکھن لئی اکا دھاگہ دسو. :)
  2. ناظم رضا مصباحی

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    نیدرلینڈز اور آیر لینڈ اسی طرح مصر اور ایجپٹ بھی۔ لیکن ایک ملک کے مختلف نام پر گفتگو نہیں ہے۔
  3. ناظم رضا مصباحی

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    آپ مراسلے کی تدوین کرکے اس درست کر سکتے ہیں۔
  4. ناظم رضا مصباحی

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    عموما ہندوستانی مسلمان اور اردو داں طبقہ ہندوستان کہنے کو ترجیح دیتا ہے. ذاتی طور پر مجھے بھی ہندوستان کہنا اچھا لگتا ہے، اس کے بعد انڈیا...... اور بھارت کہنا بالکل پسند نہیں. پتا نہیں کیوں. اہل پاکستان، ہندوستان کہنے سے شاید اس میں ہندو لفظ کی وجہ سے احتراز کرتے ہوں ، لیکن خیال رہے لفظ ہندو،...
  5. ناظم رضا مصباحی

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    اس سلسلے میں مجھے بی بی سی کی اصطلاح اچھی لگی: بھارت کے زیر انتظام کشمیر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر
  6. ناظم رضا مصباحی

    مبارکباد عید کی رونقیں سلامت رہیں

    ہماری طرف سے آپ سمیت تمام بھائیوں بہنوں کو عید کی پر خلوص مبارک باد
  7. ناظم رضا مصباحی

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    معذرت کے ساتھ! ڈیکو ٹائپ والوں نے اسے ابھی ریلیز تو کیا نہیں ہے صرف چیک کرسکتے ہیں، تو آپ کو اس کی اشکال کہاں سے مل گئیں؟ کون سا جگاڑ بھڑا دیا؟:)
  8. ناظم رضا مصباحی

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کا میں بھی منتظر ہوں۔ اگر ایسی کرننگ مل جائے تو مزہ ہی آجائے۔ ویسے آپ اس پر ڈیکو ٹائپ والوں کی طرف سے کام کر رہے ہیں یا اپنے طور پر؟ دوسری بات کچھ کشیدہ الفاظ کی اختتامی شکلیں خوبصورت نہیں ہیں۔ جیسے صا صع۔ دیکھیے ماہرین خطاطی کیا کہتے ہیں۔
  9. ناظم رضا مصباحی

    لیپ ٹاپ پر ۔۔۔۔آڈیو چلانے میں دقت

    ڈرائیور بھی انسٹال کر چکا ہوں۔
  10. ناظم رضا مصباحی

    لیپ ٹاپ پر ۔۔۔۔آڈیو چلانے میں دقت

    مجھے اپنے لیپ ٹاپ پر آڈیو چلانے میں دقت ہو رہی ہے۔ یہ ایرر آ رہا ہے۔ کیا حل ہے اس کا؟
  11. ناظم رضا مصباحی

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    • اوپر جو میں نے کچھ آیات اور احادیث کا ترجمہ پیش کیا تھا وہ میرے ایک زیر ترتیب مضمون کا حصہ تھا اسے میں نے کہیں سے کاپی پیسٹ نہیں کیا بلکہ ورق گردانی کے بعد اصل کتب کی طرف رجوع کرکے لکھا ہے۔ •چوں کہ ان پیج تھری سے یہ حصہ اٹھایا تھا اور اس میں حوالے بطور فٹ نوٹ سیٹ ہوتے ہیں اس لیے نہ آسکے تھے...
  12. ناظم رضا مصباحی

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    سود خور قیامت کے دن آسیب زدہ کی طرح کھڑا ہوگا (۱)وہ جو سود کھاتےہیں وہ قیامت کے دن اس شخص کی طرح کھڑے ہوں گے جسے آسیب نے چھوٗکر مخبوط بنا دیا ہو۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے کہا کہ بیع بھی تو سود کی مانند ہے اور اللہ نے بیع کو حلال کیا اور سود کو حرام کیا، تو جس کے پاس اللہ کی طرف سے نصیحت آئی اور...
  13. ناظم رضا مصباحی

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    خالد محمود چوہدری صاحب اول تو لفظ شعبدہ عربی زبان کا لفظ نہیں ہے تو ثلاثی مجرد اور مشتق کہاں سے ہوسکتا ہے۔۔۔۔ دوم معجزہ عربی زبان کا لفظ ہے ..۔۔ یہ اسم مشتق ہے۔۔۔۔۔ اسم فاعل مؤنث. لیکن یہ مجرد نہیں مزید فیہ ہے یعنی اس کے اصلی حروف تین ہیں: ع ج ز۔ اس کے مصدر اعجاز میں الف زائد ہے اس لیے یہ مزید...
  14. ناظم رضا مصباحی

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    لڑی اور صاحب لڑی دونوں کو ہی حذف کر دینا چاہیے۔۔۔۔
  15. ناظم رضا مصباحی

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    2X3=6 3X4=12 4X5=20 5X6=30 6X7=42 7X8=56 8X9=72 9X10=90 جی ہاں.... 90 ہونا چاہیے.....
  16. ناظم رضا مصباحی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    آپ نے جو یہ کشیدہ تیار کیا ہے اس کے ترسیموں کی لسٹ تو ہوگی ہی آپ کے پاس.... انہیں انپیج میں غیر کشیدہ کرکے فیض غیر کشیدہ میں امپورٹ کرلیں..... اگر لسٹ صرف کشیدہ لگیچرس کی ہے تو غیر کشیدہ شامل کرکے پروف ریڈنگ کر لی جائے ...... اور سید منظر صاحب کے پاس جو فہرست ہوگی وہ فیض غیر کشیدہ کی ترتیب کے...
  17. ناظم رضا مصباحی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    arifkarim فیض غیر کشیدہ گرافکلی بہت کمزور ہے۔ آپ اسکیل کریں یا زوم کرکے دیکھیں کوالٹی سامنے آجائے گی۔ کورل میں آوٹ لائن زیادہ استعمال اسے چکراکے رکھ دیگا ..۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اس کا کیا حال ہے؟
  18. ناظم رضا مصباحی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    اب تو اجازت مل گئی تو ریلیز بھی کر دینا چاہیے۔:)
Top