نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    مجھے ہر گز امید نہ تھی محفل پر ایسے فتنہ انگیز لوگ بھی موجود ہیں جو اپنے شب و روز ایسی بے تکی لڑیوں میں کھپاتے ہیں۔ حد ہو ہوگئی یار۔۔۔۔ چہرے مہرے سے مہذب مہذب اور تعلیم یافتہ اور خود کو مثالی شخصیت سمجھنے والے ایسی لا یعنی باتوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ مولانا الیاس قادری میرے پیر نہیں لیکن پھر بھی...
  2. ناظم رضا مصباحی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    کوئی صاحب اس پلگ ان کے ساتھ اردو عماد نستعلیق یا نفیس نستعلیق کا بھی نمونہ دکھادیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. ناظم رضا مصباحی

    آن لائن فری اسلامی کتاب خانہ

    ابھی آپ نے دیکھا کیا ہے ذرا محفل کے پرانے صفحات کھنگال کر دیکھیے۔ اپنے یہاں لاکھ اختلافات کے باوجود صورت حال ایسی نہیں ہے۔ محفل پہ سارا موڈ چوپٹ ہوگیا یہاں تو ہر ایک شتر بے لگام ہے۔
  4. ناظم رضا مصباحی

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    ورڈ میں بھی نہیں چلتے۔ :) میر عماد انسٹال ہو تو شاید چل جاتے ہیں۔
  5. ناظم رضا مصباحی

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    کچھ انتظار کیجیے۔ چند دن پہلے ونڈو انسٹال کی ہے اور میر عماد کا سیٹ اپ کرپٹ ہوگیا ہے دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرکے آپ کی خواہش کی بھی تکمیل ہو جائے گی۔ ان چاروں کا تو دھیان نہیں لیکن wm reyhan اور wm moalla بالکل درست کام رہے تھے میں نے ڈیزائننگ میں بھی استعمال کیے تھے۔
  6. ناظم رضا مصباحی

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    نوشاب آپ کو اسکرین شاٹ مع فونٹ لسٹ و سلیکشن کے دکھا دیتا ہوں۔۔۔۔
  7. ناظم رضا مصباحی

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    جب سلیکشن ٹول منتخب کریں گے تو ربن تو غائب ہو ہی جاے گی۔۔۔۔۔ اور سلیکشن ٹول بے خیالی میں منتخب کرکے اسکرین شاٹ لے لیا۔۔۔۔۔
  8. ناظم رضا مصباحی

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    مریم سافٹ کمپنی کا نام ہے اور اس کمپنی کا بنایا ہوا پروگرام میر عماد ہے۔ اس لیے مریم سافٹ کا کہہ لیں یا میر عماد کا!!! اور میر عماد کے فونٹس آپ کے پاس نہیں چلے ہوں گے۔ میں نے اسکرین شاٹ بھی دکھا دیا۔۔۔۔۔ !!!!!
  9. ناظم رضا مصباحی

    مراسلے میں تصویر شامل کرنا

    سب باتوں سے متفق لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آج پتہ چلا کہ ہم لوگوں کے نجی ڈیٹا کی وجہ سے القلم کا قصہ تمام ہوا :eek:
  10. ناظم رضا مصباحی

    مراسلے میں تصویر شامل کرنا

    اور القلم و دیگر فورمز کو ضرورت ہے :ROFLMAO:
  11. ناظم رضا مصباحی

    مراسلے میں تصویر شامل کرنا

    میں نے بھی اس بات کا مطالبہ کیا تھا کہ کسی بھی پیغام یا تبصرے میں بغیر محفل کی طرف سے امیج شامل کرنے کی سہولت ہونا چاہیے۔ جیسا کہ القلم کی ویب سائٹ پر تھا۔۔۔۔۔ یہاں محفل پر نہ جانے کیوں یہ سہولت نہیں ہے۔۔۔۔۔ بڑوں کی باتیں بڑے جانیں ..۔۔۔۔۔۔
  12. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ایک خاکسار کا تعارف آپ کی نظر

    اہلا و سہلا ..۔۔ امید ہے آپ کا یہاں اچھا وقت گذرے گا۔
  13. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    اس سلسلے میں سید سلیمان اشرف بہاری کی ایک معرکة الآراء کتاب "المبین" کا میں نے مطالعہ کیا تھا۔ اس میں انہوں اس بات کو ثابت کیا ہے۔ سنسکرت کی قدامت کی بھی خبر لی ہے۔۔۔۔۔۔
  14. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    بھائی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ علم نافع عطا فرمائے اور عمل کی توفیق دے۔ میں خود آپ سے اکتساب فیض کا خواہش مند ہوں ..۔۔۔۔۔
  15. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    شکریہ برادرم۔ ★ حل لغات ★ افعال ان کے صیغوں اور مصادر کی وضاحت ★ لفظی ترجمہ ★ مختصر تشریح مدارس کے علاوہ درسگاہوں میں طریقۂ تدریس کیا ہے؟ اس پر کچھ روشنی ڈالیے۔۔۔۔
  16. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    شکریہ۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
  17. ناظم رضا مصباحی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    ایسی کرننگ کے ساتھ بلا تردد اب تاج نستعلیق کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  18. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    بہت خوبصورت نمونے ہیں. عارف نستعلیق کسی خطاط کی خطاطی پر مبنی ہے یا آپ کسی ایرانی فونٹ کی بیس پر کام کر رہے ہیں؟
  19. ناظم رضا مصباحی

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    بہت خوب۔ جوہر میں تو آپ نے اپنے جوہر دکھا دیے۔
Top