اور جناب۔۔عربی اور اردو کے حروف اور ہندسوں کو پشتو زبان میں شامل نہ کریں۔۔۔۔میرا مطلب ہے کہ پشتو لکھی ہوئی دور سے ہی نظر آ جائے ۔۔کہ یہ پشتو حرف ہے۔۔امید ہے میرا مطلب آپ پر واضح ہو گیا ہو گا۔۔۔مثلآ ۔۔4۔کے ہندسہ کو پشتو میں ۔۔سلور۔۔پڑھتے ہیں۔۔تو عربی اردو میں سلور ۔۔کے سین۔ کی شکل...