نتائج تلاش

  1. گل خان

    جامع العلوم

    بہت شکریہ جناب ۔۔
  2. گل خان

    کورل ڈرا میں لیئرز کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟؟

    السلام علیکم ۔۔۔ کورل ڈرا میں لیئرز کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے۔۔ اور یہ لیئرز کس مقصد کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں۔۔۔کوئی دوست اس با رے میں اگر تفصیل سے بتا دیں تو مہربانی ہو گی ۔۔ والسلام
  3. گل خان

    کیا مفاتیح الجنان کی اردو یونیکوڈ فائل کسی کے پاس ہے

    میں نے یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔۔۔ زبردست کتاب ہے۔۔
  4. گل خان

    دعا حزب البحر اصل نسغہ چاہیے

    حماد بھائی۔۔ میں نے بھی اس کی اجازت لی ہوئی ہے۔۔۔۔ واقعی یہ اتنی جلالی دعا نہی ہے کہ اس کو پڑھنے سے بخار وغیرہ ہو جا ئے۔۔۔۔ اللہ پاک حفاظت کرنے والا ہے۔۔۔۔ جزاک اللہ
  5. گل خان

    فونٹ القلم جویریہ کوفی ریگولر فونٹ

    بہت خوبصورت فؤنٹ ہے ۔۔۔۔ جزاک اللہ
  6. گل خان

    اپنی دوکان نیٹ پر چلائیں

    بہت شکریہ جناب ۔۔۔
  7. گل خان

    اردو ٹائپنگ سیکھنے کا سوفٹ وئیرکہاں سے ملے گا؟

    اور میرے پاس یہ کام بھی نہی کرتا ہے۔۔۔بہر حال پریکٹس جاری ہے۔۔۔
  8. گل خان

    اردو ٹائپنگ سیکھنے کا سوفٹ وئیرکہاں سے ملے گا؟

    نبیل بھائی صاحب۔۔۔۔آپکا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔میں نے کی بورڈ ڈاؤن کر لیا ہے
  9. گل خان

    اردو ٹائپنگ سیکھنے کا سوفٹ وئیرکہاں سے ملے گا؟

    دوستو مجھے اردو ٹائپنگ سیکھنے والا سوفٹ وئیر چاھیئے۔۔۔۔۔براہ مہربانی میرا مسئلہ حل کریں۔۔۔بہت شکریہ
  10. گل خان

    فونٹ القلم شمشاد فونٹ

    زبردست جناب۔۔۔ بہت بہت مبارک باد
  11. گل خان

    فونٹ القلم خط سنبلی

    بہت بہت شکریہ
  12. گل خان

    قرآن ایکسپلورر ایک مفید ویب سائٹ

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
  13. گل خان

    ہارڈ ڈسک کا کچھ حصہ یا ایک حصہ پوشیدہ کرنا

    بہت اچھی شیئرنگ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
  14. گل خان

    فونٹ انپیج 3،02 نسخ فانٹس ریلیز!

    بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. گل خان

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    اپ ڈیٹ بھی انسٹال کر لیا ہے۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔ درست کام کر رہا ہے۔۔
  16. گل خان

    گرافکس کورل ڈرا میں اردو / عربی فائل بنا کر السٹریٹر میں عربی /اردو ٹائپ کریں

    بھائی صدیق آپکا بنایا ہوا کی بورڈ کا لنک کام نہی کر رہا ہے۔۔۔۔۔
Top