نتائج تلاش

  1. انتہا

    آسان قومی ترانہ (بچوں کے لیے)

    بہت خوب!
  2. انتہا

    سوجی کا حلوہ بنانے کا آسان اور سادہ طریقہ

    گو اس میں چینی کی مقدار کافی زیادہ محسوس ہو گی، لیکن اس کی ریسیپی یہی ہے اور یہ اسی طرح تیار کیا جاتا ہے۔
  3. انتہا

    سوجی کا حلوہ بنانے کا آسان اور سادہ طریقہ

    سوجی کا وہ حلوہ جو حلوائیوں کے ہاں پکتا ہے اس کی ترکیب حسبِ ذیل ہے: سوجی ایک پاؤ گھی ایک پاؤ چینی تین پاؤ پانی ایک لیٹر یا اس سے تھوڑا زیادہ زردے کا رنگ میوہ جات حسبِ توفیق سب سے پہلے پانی میں چینی ڈال کر چولھے پر رکھیں اور شیرہ بنا لیں، اسی میں حسبِ ضرورت زردے کا رنگ بھی ڈال لیں۔ اب ایک پتیلی...
  4. انتہا

    تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

    وعلیکم السلام خوش آمدید صریر امید ہے محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  5. انتہا

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، آئندہ منازل میں ثابت قدم رکھے۔ حسنات قبول فرمائے اور سیئات سے درگزر فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
  6. انتہا

    آج کی تصویر

    جگہ کون سی ہے؟
  7. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک لڑکی رات کو پانی پینے کے لیے اٹھی اور چڑیل کو دیکھ کر ڈر گئی۔ ایک ہفتہ بخار رہا۔ ڈاکٹر کو بلایا گیا۔ ڈاکٹر نے چیک اپ کیا، دوائی دی اور جاتے ہوئے بولا: کچن میں لگا ہوا شیشا اتار دو، اگر پھر سے ڈر گئی تو اس کا بچنا بہت مشکل ہے۔
  8. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک ہی تو اچھا سا لفظ تھا "پازیٹو" کرونا نے اسے بھی بدنام کر دیا۔
  9. انتہا

    اردو لغت میں زبان اور املا کی غلطیاں

    الفاظ اور محاوروں کا درست استعمال (دوسری قسط)
  10. انتہا

    رحلت پا جانے والے محفلین کے اسٹیٹس کے بارے میں رائے

    ایک رائے کئی دنوں سے ذہن میں یہ آ رہی ہے کہ کچھ احباب جو اردو محفل کا حصہ تھے اور اب دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کے اوتار میں ان کا اسٹیٹس ابھی بھی ویسے ہی لکھا چلا آ رہا ہے، مثلاً نایاب بھائی مرحوم کے ساتھ لائبریرین، محمد یعقوب آسی مرحوم کے ساتھ محفلین، اسی طرح دیگر مرحومین کا اسٹیٹس ویسے ہی...
  11. انتہا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    حکمت اور علم کی بات کے صحیح ہونے کا معیار کسے چُنا ہے؟
  12. انتہا

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    خوش آمدید جناب علی حسن مرزا صاحب
  13. انتہا

    نئے عالمی ریکارڈ کے لیے پاکستان کا انتخاب کیوں کیا؟

    نئے عالمی ریکارڈ کے لیے پاکستان کا انتخاب کیوں کیا؟
  14. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    بالکل ذبح کیا جا سکتا ہے، اور ذبح کر کے محفلین کو کھلایا بھی جا سکتا ہے!
  15. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    تو پھر دنیا میں کامیابی کا مفہوم کیا ہے!؟ اس کا بہت آسان جواب یہ ہے کہ دنیا میں کامیابی کا تعلق چیز کے حصول سے نہیں بلکہ چیز کے حکم سے متعلق ہے۔ مثلا ایک شخص بزنس کرتا ہے۔ اب کیسے پتا چلے کہ وہ کامیاب ہے یا ناکام؟ وہ اس طرح کہ اگر وہ بزنس میں حکم کو پورا کرتا ہے تو وہ کامیاب ہے چاہے وہ مال و...
  16. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اور جہاں تک بات ریٹائرمنٹ کی زندگی کو سمجھنے کی ہے، اس کی ایک تاویل یہ بھی کی جا سکتی ہے کہ دنیا میں جب آدمی اپنی مدت ملازمت کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیتا ہے تو پھر سرکار اسے کچھ کیے بغیر ہمیشہ(موت تک) اس کا انعام دیتی رہتی ہے۔ اسی طرح جو کامیاب ہو گیا آخرت میں اسے کچھ کیے بغیر اس کا انعام ہمیشہ...
  17. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    تو زیک کی بات ان معنوں تک تو ٹھیک ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے آخری حد تک جو کوشش کی جا سکتی ہے وہ جگہ صرف دنیا ہی ہے۔
  18. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    عالم ارواح سے لے کر جنت یا جہنم میں جانے تک سب منزلیں ہیں، لیکن ان سب منازل میں دنیا ہی ایسی جگہ ہے جہاں انسان کو اختیار حاصل ہے۔ اس کے علاوہ کسی منزل پر انسان کو کوئی اختیار نہیں دیا گیا۔ نہ عالم ارواح میں، نہ بطن مادر میں، نہ برزخ میں، نہ روز محشر میں اور نہ ہی جنت یا جہنم کے دخول میں۔ اس لیے...
  19. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اس کا جواب شاید اسی مراسلے میں مل سکے آپ کو۔
  20. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    میں کون جو یہ بتائے کی کیا دین ہے اور کیا وہ تعلیمات ہیں جنھیں مدرسے میں پڑھایا جائے۔ اپنے اردگرد سے متاثر ہونے پر کچھ سوالات ہیں جو ذہن میں گردش کرتے رہتے ہیں، تو سوچا آپ سے ان پر استفادہ کیا جائے۔ کیوں کہ معتدل سوچ رکھنے والے اہل علم طبقے میں نایاب ہوتے جا رہے ہیں۔ اور جو بات اعتدال کی کرتے...
Top