نتائج تلاش

  1. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    جب کوئی اپنے راستے کی دلیلیں دے کر حق ثابت کرنے کی کوشش کرے تو آدمی کی فطرت ہے اس طرف مائل ہونا۔ اور پھر بندہ متوجہ تو ہوتا ہی ہے لٹریچر کی طرف کہ سمجھے کون حق پر ہے اور کون نہیں۔ عام طور پر لٹریچر دے کر ہی داعی اپنی بات کی تکمیل کرتا ہے۔
  2. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    جی نہیں! لیکن فارغین کے ساتھ ہی صحبت رہتی ہے اکثر!
  3. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اتنی کثیر با حوالہ تصانیف اور سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے جو علم و عرفان کا طوفان عوام پر برسایا جا رہا ہے، وہ کیا کم ہے کہ آدمی براہ راست کسی شخصیت کے پاس جانے کی کوشش کرے۔ کیوں کہ فی زمانہ دین ہی ایسی چیز رہ گیا ہے کہ ہر آدمی خود پڑھ کر نتیجہ اخذ کرنے کی کوشش کرے، باقی اس کے علاوہ تو جتنے...
  4. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    سوچ میں وسعت پیدا کرنا عام آدمی کے بس کی بات ہے کیا؟ یا یہ ذمہ داری ان لوگوں پر عائد ہوتی ہے جن کا لوگ اتباع کرتے ہیں۔ اور جن کی اتباع کی جاتی ہے یا جو معاشرے پر اپنا اثر رکھتے ہیں، خود ان کی اپنی سوچ میں کس قدر وسعت ہے؟
  5. انتہا

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اب لڑی کچھ سنجیدگی کی طرف آ ئی ہے تو ایک سوال میں بھی کر لوں عمران بھائی سے۔ تھوڑا چبھتا ہوا ضرور ہے لیکن کچھ فکری عنصر کو لیے ہوئے ہے۔ وہ یہ کہ مدرسے سے پڑھنے کے بعد یہ محسوس ہوا کہ ہم تو صرف اپنا مسلک ہی پڑھتے رہے، ابھی تو دین پڑھنے کی شروعات ہوئی ہی نہیں؟ یا کبھی سوچ اس طرف مائل ہوئی کہ مدرسے...
  6. انتہا

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    محمد وارث بھائی، مجھے آپ کی اس فہرست پر تھوڑی حیرانی صرف میر ببر علی انیسؔ کی عدم شمولیت کی وجہ سے ہے اور بس! اگر یہ فہرست صرف غزل گوئی کے اعتبار سے ہے تو پھر کوئی اشکال نہیں۔
  7. انتہا

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    شدید حیرت انگیز معلوماتی
  8. انتہا

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    جی جناب! اب وہی وقت آنے والا ہے کہ شناختی کارڈ نمبر پر ہی ہر جگہ بدنامی یا نیک نامی ہو گی۔ دیکھ لیجیے گا۔
  9. انتہا

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    بہت خوب محمد امین صدیق بھائی، آپ نے عاجز کی درخواست پر اپنی صداکاری کے فن سے تحریر پر لطف کو حسن بخشا۔ بس اتنی درخواست اور ہے کہ اس خواہر کو اگر برادر سے مبدل فرما لیں تو بندے پر مزید احسان ہو گا۔
  10. انتہا

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    ویسے اگر محترم ظہیر احمد بھائی کی اس تحریرِ پُر لطف کو قبلہ محمد امین صدیق اپنی دل فریب آواز میں محفوظ فرما کر محفلین کے گوش گزار کروائیں تو مزا ویسے ہی دوبالا ہو جائے گا جیسے ضیاء محی الدین کی آواز سن کر ہوا کرتا ہے۔
  11. انتہا

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    ویسے نام میں کیا رکھا ہے!
  12. انتہا

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    جب سیدھے پراسس سے گنے کا رس مل رہا ہے تو الٹ کرنے کی کیا ضرورت؟
  14. انتہا

    دوسری شادی کا حق

    ارشاد ارشاد
  15. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    جب گنے کے رس سے بنے گی تو میٹھی تو ہو گی نا!
  16. انتہا

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    پھر تو وہی بات ہو جاتی کہ بے گانی شادی میں عبداللہ دیوانہ!
  17. انتہا

    دوسری شادی کا حق

    دوسری شادی کا حق ہر مردعموماً دوسری عورت کا بھی طلبگار ہوتا ہے۔ خدا کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت تو مرد ہی کو ہے۔ مغرب میں تو دس سال ایک شخص کے ساتھ گزار لینے کے بعد اس پر لعنت ڈال کر نیا بوائے فرینڈ تلاش کر لیا جاتاہے۔ یہ الگ بات کہ ہمارے دیسی لبرلز کو اس میں بھی حکمت و دانائی کے مینار نظر...
  18. انتہا

    کیا آپ غصے کو کنٹرول کر سکتے ہیں ؟

    یہ بھی اچھا ہے ہلکے میں لینا
Top