نتائج تلاش

  1. انتہا

    کیا آپ غصے کو کنٹرول کر سکتے ہیں ؟

    لیکن غصہ فوری نہ نکالنا چاہیے کیوں کہ قابو نہ ہونے کی صورت میں اکثر زیادتی کا اندیشہ رہتا ہے۔ ہاں کچھ وقت گزرنے کے بعد جب مزاج معتدل معلوم ہو تو انصاف کے ساتھ طبیعت صاف کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
  2. انتہا

    کیا آپ غصے کو کنٹرول کر سکتے ہیں ؟

    یہ تو شاید انسانی طبیعت سے ماورا رویہ ہو۔ بہت زیادہ برداشت کے حامل لوگوں کو بھی بعض مرتبہ شدید غصہ کرتے دیکھا ہے۔
  3. انتہا

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    بڑی مشہور ہیں پاکستانی آوازیں!
  4. انتہا

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    ابھی سے امید توڑنے کی کوشش!
  5. انتہا

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    خوش آمدید عثمان! امید ہے محفل پر اچھا وقت گزرے گا
  6. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    آپ بھی شامل ہیں۔ بالکل
  7. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    بالکل نہ یہ لڑی اور نہ یہ عاجز! بہت شکریہ اپنا بہت خیال رکھیے گا
  8. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    اس جملے سے تو یہی محسوس ہوا
  9. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    آنے والے کو کوئی نہیں روک سکتا
  10. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    بات بننے کی ہو رہی ہے۔ کیا خود نبی بنا جا سکتا ہے؟
  11. انتہا

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    یہ آواز ہر ملک میں آتی ہے؟ گُلِ یاسمیں
  12. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    کراچی پار کرا دیجیے گا اس کو، ذرا مفتی صاحب بھی اپنے دم آزما لیں گے
  13. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    اور نبی؟
  14. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ دونوں بھی قسمت ہی کی چھوٹی بہنیں ہے۔ ان میں آدمی کیا آزماتا ہے؟
  15. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    بھئی یا بھتنی؟
  16. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    آم ہو اور عام نہ ہو۔ پھر کیا مزہ
  17. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    خیال رکھیے گا ایسے چکروں میں "پار" ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔
  18. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    جہاں سے درخت نظر آتا ہے
  19. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    بہت اچھی بات ہے۔ احتیاط لازم ہے۔ میری رائے ہے کہ بازو ٹھیک ہونے کے بعد بھی بلا ضرورت نہ جایا جائے
Top