نتائج تلاش

  1. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    کسی تیز چینی پینے والے کو پلا دی جائے اور خود کم چینی کی بناکر پی لی جائے
  2. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    بالکل بھتنی کا مذکر لگ رہا ہے
  3. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    عزت راس نہیں
  4. انتہا

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    نام ہم پتا کرتے ہیں لیکن آپ دعائیں دینے کے لیے انتظار ہرگز نہ فرمائیں
  5. انتہا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    وہ تو اس سے پہلے ہی اتر چکا ہوتا ہے۔
  6. انتہا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چکن نہاری، بیف بریانی، سہانجنا اور انڈے اور لبِ شیریں الحمدللہ، آج لنچ کا مینیو!
  7. انتہا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تو جو بارشوں کے بعد پکتے ہیں وہ بغیر کاربیڈ کے پکتے ہیں آپ کے خیال میں؟ ویسے بارش اور آموں کا کیا رشتہ ہے؟ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ بارش کے بعد کھانے کا مزا ہے۔ لیکن کھاتے ضرور ہیں چاہے بارش ہو یا نہ ہو
  8. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت شکریہ محمد تابش صدیقی بھائی
  9. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    اوکاڑہ(یو این پی ) دو نامعلوم مسلح ڈاکو سابق جنرل سیکرٹری پریس کلب کے اہل خانہ سے اسلحہ کے زور پر طلائی زیورات،نقدی موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کرکے مقدمہ درج کر لیا ڈکیتی کی واردات پر صحافی برادری کا شدید احتجاج ذی پی او اوکاڑہ سے ڈاکوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ...
  10. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت شکریہ، سیکھنے کو ملا آپ سے! یہ اردو کا لفظ ہے یا کسی اور زبان میں مستعمل ہے؟
  11. انتہا

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    3 1 2 4 2 4 1 3 1 3 4 2 4 2 3 1
  12. انتہا

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    2143 3421 1234 2143 3421 1234 4312
  13. انتہا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تو پھر مانا کہ یہ پراٹھوں کی آخری صدی نہیں! پراٹھا تو common ہی رہنا ہے۔ چاہے چائے پراٹھا ہو، انڈا پراٹھا ہو، آم پراٹھا ہو، دال پراٹھا ہو، بس پراٹھا ضرور ہو
  14. انتہا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج کل تو آموں کا زمانہ ہے۔ اب جب تک آم ہے، ناشتا آموں اور پراٹھوں کا ہے۔ کیا بات ہے!
  15. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    اس سوال کا کوئی جواب نہیں آیا ابھی تک! حالانکہ بہت سادہ سا سوال ہے!
  16. انتہا

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    یہ اس طرح آ رہا ہے ہمارے پاس۔ کیسے حل کریں؟
  17. انتہا

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    بہت بہت مبارک بھائی وارث بھائی۔ ہر مراسلہ کچھ نہ کچھ رہ نمائی کا ذریعہ بنتا ہے۔
Top