نتائج تلاش

  1. انتہا

    سندھ: عوام کے 8 بجے کے بعد غیر ضروری باہر نکلنے پر پابندی عائد

    اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی آگئی اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی آگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 24 گھنٹوں میں 4162 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 106 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں شرح 2.5 فیصد ریکارڈ...
  2. انتہا

    سندھ: عوام کے 8 بجے کے بعد غیر ضروری باہر نکلنے پر پابندی عائد

    کراچی کے ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن 6 جون تک گلبرگ،نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آبادکے علاقوں اور رہائشی یونٹس پر...
  3. انتہا

    سندھ: عوام کے 8 بجے کے بعد غیر ضروری باہر نکلنے پر پابندی عائد

    کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کی پابندیوں میں مزید سختی کرتے ہوئے رات 8 بجے کے بعد عوام کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کراچی سمیت صوبے بھر میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آج سے کاروبار 6 بجے بند...
  4. انتہا

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    پہلی عالمی جنگ کے دوران جب محاذ پر سپاہیوں کا کال پڑنے لگا تو ہر ضلع کی انگریز انتظامیہ نے مقامی بااثر وفاداروں کی ڈیوٹی لگائی کہ اپنے اپنے علاقے سے صحت مند نوجوان بھرتی کے لیے بھیجیں۔ جو چوہدری جتنے زیادہ جوان بھرتی کے لیے پیش کرے گا اسے اسی تناسب سے انعام و اکرام سے نوازا جائے گا۔ ایک گاؤں کے...
  5. انتہا

    12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا

    اس بارے میں کیا خیال ہے؟ پورے 100 سال کا حساب لگایا گیا ہے۔ لگتا ہے پشاور والوں کے پاس ایسا ہی کوئی source ہے۔ اپنے طور پر source ڈھونڈنے کی پوری کوشش ہے۔ ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی ہے۔
  6. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اسپتال کا عملہ ڈاکٹروں سمیت ایک شخص کے پیچھے بھاگ رہا تھا۔ لوگوں نے پوچھا کہ کیا ہوا ہے؟ عملے نے بتایا کہ چار بار ایسا ہوا ہے کہ یہ شخص دماغ کا آپریشن کرانے آتا ہے اور ٹنڈ کروا کے بھاگ جاتا ہے۔
  7. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ڈاکٹر: آپ کی بیوی کی طبیعت کیسی ہے اب؟ شوہر: بہتر ہو رہی ہے، صبح لڑی بھی تھی۔
  8. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اے اللہ! ٹیچر کے چمچوں اور چمچیوں کو ہدایت دے۔ انھیں آن لائن کلاس میں بھی سکون نہیں، یہ باز نہیں آتے۔
  9. انتہا

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    پُر اشتہا کی ریٹنگ کی شدید ترین ضرورت محسوس ہوئی
  10. انتہا

    لائبریری کے لیے اعزازت

    تمام ارکان کو انتہائی مبارک باد! سند ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے۔ یہ بات بطور رائے ہے کہ اس میں اگر سند نمبر کا بھی اندراج ہو جایا کرے تو مزید کارآمد ہو گی ان شاء اللہ۔
  11. انتہا

    صدمے سے دوچار فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

    ویڈیو پتا نہیں کیوں شیئر نہیں ہو رہی، لیکن بہرحال دیے ہوئے ربط پر جا کر ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔
  12. انتہا

    صدمے سے دوچار فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

    صدمے سے دوچار فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو فلسطین کے خلاف اسرائیل کی بربریت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ روز بھی اسرائیل کے طیاروں نے غزہ پر بمباری کی۔ اسرائیل کے شدید حملوں میں جہاں کئی افراد شہید ہوئے وہیں اسرائیلی دہشتگردی نے بچوں کے ذہنوں کو بھی بری طرح متاثر...
  13. انتہا

    کروناوائرس ویکسین

    All you need to know about Covid vaccines in Pakistan - Pakistan - DAWN.COM
  14. انتہا

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    نماز عید مسجد میں پڑھ کر اپنی جگہ بیٹھے رہے۔ مشتاقین معانقہ آ آ کر ملتے رہے لیکن ہم نے یٹھے بیٹھے مصافحے پر ہی اکتفا کیا۔ مگر یہودی سازش کے زیرِ اثر نہ آنے والے رفقا نے اٹھا کر گلے ملنا شروع کر دیا معانقے کے لا متناہی سلسلے کو توڑ کر قبرستان کا رخ کیا اور پیاروں کی زیارت سے فارغ ہو کر گھر آئے...
  15. انتہا

    12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا

    جب تک گھڑی ایجاد نہیں ہوئی تھی تو مسلمان یہی سورج و چاند کے حساب سے نمازوں کے اوقات کا تعین کرتے تھے۔ پھر جب گھڑی ایجاد ہوئی اور سورج اور چاند کے روزانہ شروق و غروب کے اوقات کی دائمی جنتریاں قائم ہو گئیں اسی حساب سے نمازوں کے اوقات تبدیل ہونے لگے۔ یہی نہیں روزے بھی مسلمان اسی صبح صادق کے وقت اور...
  16. انتہا

    12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا

    ترجیحات کا فرق ہمیشہ ہوتا ہے۔ ممکن ہے کہ جو ہمارے نزدیک غیر ضروری ہے وہ دیگر کے نزدیک انتہائی ضروری اور نازک معاملہ ہو۔
  17. انتہا

    پاکستان میں کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچے آگئے

    بات ایسی ہی ہے، لیکن فی الوقت اگر مجموعی طور سے دیکھا جائے تو ارد گرد کوئی ایسی اطلاعات بھی نہیں آ رہی ہیں، ورنہ عموماً گردو پیش کے حالات خبروں کی صداقت کی اصلیت بتا دیتے ہیں۔
  18. انتہا

    کراچی میں پڑنے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں: محکمہ موسمیات

    کراچی میں پڑنے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں: محکمہ موسمیات ویب ڈیسک 14 مئی ، 2021 کراچی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کراچی میں 15 سے 17 مئی کے دوران ہونے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں۔ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان سے فی الحال پاکستان کے ساحلوں کو...
  19. انتہا

    پاکستان میں کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچے آگئے

    پاکستان میں کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچے آگئے ویب ڈیسک 14 مئی ، 2021 پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچےآگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں پاکستان میں نئے کیسز کی اوسط تعداد 1900 سےکم...
Top