یہ اعداد کا گھن چکر بھی خوب ہے
ایک تازہ ترین سیاسی جماعت کے صدر صاحب کہتے پائے گئے کہ بھئی ہمارے انتخابی نشان پر کتنے امیدوار کھڑے ہوئے 251
ہم نے کتنے امیدواروں کی حمایت کی 62
کتنے ہوئے 313
سبحان اللہ....!
اگلے الفاظ دوہرانے کی تاب نہیں.
شاہ صاحب پشتو کے اس مقولے پر عمل پیرا ہوں گے جس کا مفہوم ہے کہ بڑھاپے میں جوانی غربت میں امارت اور کمزوری میں طاقت کے قصے مت سناؤ لوگ کہیں جھوٹا نا کہیں.
یقینا پاکستان اللہ رب العزت کی ایک عظیم نعمت ہے اور شکر سے اللہ مزید انعامات سے نوازتا ہے اور ناشکری سے پہلی عطا کردہ نعمت بھی چھین لیتا ہے شکر کا طریقہ اللہ رب العزت سے قربت ہے نا کہ مزید دوری، بہتر ہو گا کہ اظہار تشکر کیلئے فضول قسم کے طریقے اختیار کرنے کی بجائے اللہ کے حضور کم از کم دو نوافل...
عثمانی ترکوں کی بحریہ
ثروت صولت
تاریخ اسلام میں عربوں کے بعد بحری قوت کو سب سے زیادہ ترقی عثمانی ترکوں نے دی ۔ عثمانی مملکت کا آغاز شمالی مغربی ترکی کے ایک ایسے علاقے سے ہوا جو چاروں طرف خشکی سے گھرا ہوا تھا اس لئے ابتداء میں بحری قوت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ ہاں اس زمانے میں ان ترک...