الجزائر کی دگرگوں حالت
اس اثناء میں قورداغلورئیس ( جو میرے ماتحت رؤساء میں سے ایک تھا) جیجل 3 جہازوں کے ہمراہ پہنچا اور مجھے 10 ہزار طلائی دوکہ دئیے جنہیں میں نے مملکت کے خزانہ کی جانب بھیج دیا ، ان دنوں کوئی ایسا ہفتہ نہ گزرتا جب میرے رؤساء جیجل کی بندرگاہ پر کفار کی کوئی کشتی نہ لیکر...