کرنا آپ کو بس یہ ہے کہ جو فائل ڈاؤنلوڈ کی ہے اسے اوپن کریں اور اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ سیٹ کر کے نیکسٹ کر دیں۔ یوبنٹو خود ہی ڈاؤنلوڈ ہو کے انسٹال بھی ہو جائے گا۔ بس پھر کمپیوٹر ری سٹارٹ کریں اور بوٹ کے وقت انتخاب کر لیں کہ ونڈوز سیون چلانی ہے یا اوبنٹو۔اس میں مزے کی بات یہ ہے کہ اگر اوبنٹو من کو...