نتائج تلاش

  1. افلاطون

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 9واں میچ (گروپ B) جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    شمشاد بھائی! نیا دھاگہ کھول لیں۔ اب اتنا بھی بے وقعت میچ نہیں ہے۔
  2. افلاطون

    India to be world’s most populous by 2028

    لگتا ہے وہاں پر بھی بجلی زیادہ ہوتی ہے۔
  3. افلاطون

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Game of thrones کے تیسرے سیزن کا فائنل۔ سیریز بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہی ہے اور امید ہے کہ آئندہ 5 سال تو کہیں نہیں گئے اس کے(y)(y)
  4. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    نتیجہ یہی نکلا ہو گا کہ یہ ناممکن ہے:rolleyes::rolleyes:
  5. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس کام کیلئے ایک بڑی کام کی سائٹ ہوتی تھی movie2k.com، وہ بند ہو گئی ہے:(:(
  6. افلاطون

    ایک پُر اسرار موضوع

    میرے خیال میں پہلے دوسرے انعامات کے منظرعام پر نہ آنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ یہ انعام کالے دھن کو سفید بنانے کیلئے استعمال ہوتے ہیں:rolleyes: :rolleyes:
  7. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شادی سے پہلے کونسا وہ آسکر جیتنے والی فلمیں کرتا تھا(n)(n) بالکل عام سی فلم تھی، بالی وڈ سے اب اور امید بھی کیا کی جا سکتی ہے:notworthy::notworthy:
  8. افلاطون

    مائی ہارٹ از ناٹ ود می اینی مور۔۔۔۔۔

    واقعی پیار اندھا ہوتا ہے:p:p مذاق سے ہٹ کر، واقعی میں بہت اچھے الفاظ ہیں(y)(y)
  9. افلاطون

    پاکستانی طالبعلموں نے لوڈشیڈنگ کا حل پیش کردیا

    یہ انقلابی ایجاد کُنڈوں کو کیسے روک سکتی ہے؟؟؟
  10. افلاطون

    نےچے (Nietzsche) : مرگِ خدا!

    کوچہ ملنگاں:):) وہاں کوئی رقیب نہیں سب ہی رفیق ہیں:bighug:
  11. افلاطون

    نےچے (Nietzsche) : مرگِ خدا!

    چھوڑیں جی ترجمے کو، کوچے میں چلتے ہیں، ساغر و مینا سب میسر ہیں اور ساقی بھی ایکسپرٹ والے:D:D
  12. افلاطون

    بہت خوب! ہم تو ابھی انٹرو اور کوسٹ و Management پڑھ کے ہی ہانپ گئے ہیں۔۔:)

    بہت خوب! ہم تو ابھی انٹرو اور کوسٹ و Management پڑھ کے ہی ہانپ گئے ہیں۔۔:)
  13. افلاطون

    یعنی کہ آپ بھی اکاؤنٹنگ کا شکار ہیں!! کیا کرتی ہیں؟؟

    یعنی کہ آپ بھی اکاؤنٹنگ کا شکار ہیں!! کیا کرتی ہیں؟؟
  14. افلاطون

    مستقبل کی ایجادات۔۔۔۔۔

    زبردست! کمال کا برقعہ ہے۔ ابھی بھی نظر نہیں آ رہا:eek::eek:
  15. افلاطون

    الوداع اردو محفل

    او یارا کیا انٹارکٹکا جارہے ہوجونیٹ بھی میسر نہیں ہو گا یا ہائبرنیٹ ہونے لگے ہو:D:D جلدی سے کام ختم کرو اور واپسی کرو! اور کوشش کرنا کہ محفل میں آتے جاتے رہو:bighug::bighug:
  16. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یا پھر آپ کسی بھی اچھے ٹی وی سٹور میں جا کر کہیں کہ مجھے 3ڈی ٹی وی لینا ہے۔ پانچ دس منٹ تو آپ کو تھری ڈی دیکھنے ہی دیں گے:D۔ آزمودہ ہے:D:D
  17. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کس نام سے تلاشوں، کیا نام ہے اسکا؟؟؟؟
Top