نتائج تلاش

  1. افلاطون

    تعارف ابن مبارک کا تعارف

    :welcome::welcome:
  2. افلاطون

    آج کی تصویر - 1

    یہ دیکھے ہوں کسی نے کہیں تو بتائے مجھے کہ میں بھی لے لوں:):)
  3. افلاطون

    دنیا کے بیس مطلوب ترین پیشے

    دنیا بھر میں ایسے کئی پیشے ہیں جن کی بہت زیادہ طلب ہے۔ وہ کون سے پیشہ ور افراد ہیں جن کی دنیا میں طلب ہے اور وہ کون سے ملک ہیں جہاں ان کی طلب ہے؟بی بی سی کی انٹریکٹیوگائیڈ استعمال کریں اور خود پتہ چلائیں۔ ایک پیشے کو منتخب کریں جس کے نتیجے میں ایسے ممالک سامنے آئیں گے جن میں ایسے پیشہ ور افراد...
  4. افلاطون

    پاکستانی طالبات کی سپیس سیٹلمنٹ ڈیزائن میں فتح

    تو کیا آپ نے یہ نکتہ ڈالا ہی اس لیے تھا کہ میں پکڑوں:rolleyes::rolleyes:
  5. افلاطون

    مزاح پلس سے ماخوذ : شہنشاہ اکبر کے دور میں ہونے والے تاریخی مناظرے کا حال

    بہت خوب:laugh: ویسے جناب ملا دو پیازہ کی وجہ تسمیہ کسی کو معلوم ہو تو شئیر کریں۔
  6. افلاطون

    پاکستانی طالبات کی سپیس سیٹلمنٹ ڈیزائن میں فتح

    ایشین ریجنل چیمپئین شپ میں امریکی طلباء؟؟؟
  7. افلاطون

    پاکستانی طالبات کی سپیس سیٹلمنٹ ڈیزائن میں فتح

    پڑھ کر خوشی ہوئی کہ پاکستان میں سپیس ٹیکنالوجی سے متعلق ٹیلنٹ بھی موجود ہے ورنہ میرا خیال تھا کہ سپارکو والوں کا کام چائنہ جا کے ٹریننگ لینا ہی ہے:):)
  8. افلاطون

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ہم بھی انہی لوگوں میں شامل تھے:D جی جان سے سیڈنگ کریں گے :tv:
  9. افلاطون

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں صدقے!! سیڈرز/لیچرز تو چیک کرو ذرا Game of Thrones کے۔ کتنا جذبہ ہے لوگوں میں ٹی وی سیریز کا:p:p
  10. افلاطون

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اس سیریز میں کچھ زیادہ ہی بے تکے ہیں۔ سپارٹاکس کی طرح۔۔
  11. افلاطون

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    اور پرویز مشرف کو مارنے کی مہم کا باقاعدہ آغاز جوتا مارنے سے ہوگیا۔۔ حوالہ
  12. افلاطون

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Banshee کا پہلا سیزن۔ایک عمدہ ایکشن سیریز شاندار کہانی کے ساتھ۔ ایک چور جو کہ پندرہ سال بعد جیل سے رہا ہوا ہے، ایک قصبے کا شیرف بن جاتا ہے مگر اس کا ماضی اس کا پیچھا نہیں چھوڑتا۔ ایک زبردست ایکشن سیریز تمام مصالحوں کے ساتھ(y)(y)
  13. افلاطون

    ونڈوز کا ڈیٹا ری ٹریو کیسے کریں گے؟

    سب سے پہلے تو ونڈوز دوبارہ کریں سی پارٹیشن میں اور اس سے بوٹ کریں پھر ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر چلا کر فل ریکوری کر لیں۔ یاد رہے کہ ڈٰیٹا ریکوری سافٹ اس پارٹیشن میں انسٹال نہیں کرنا جس کا ڈیٹا ریکور کرنا اور فائلوں کو ریکور بھی کسی اور پارٹیشن میں کرنا ہے۔
  14. افلاطون

    گمشدہ براعظم

    یہ ڈاکیومنٹری بھی کافی فائدہ مند ہو سکتی ہے۔۔
  15. افلاطون

    گمشدہ براعظم

    بہت دلچسپ موضوع شروع کیا ہے(y) گلوبل سائنس کے کسی شمارے میں نہایت تفصیل سے اٹلانٹس پر تحقیق کی گئی ، ضرور مطالعہ کیجئے گا۔ میرے خیال میں تو واقعی یہ افلاطون کے تخیل کا کارنامہ ہی ہے ورنہ اگر اتنی ترقی یافتہ تہذیب ہوتی تو یوں صفحہ ہستی سے نہ مٹ جاتی بلکہ اپنی کوئی نہ کوئی نشانی ضرور چھوڑ جاتی۔۔
  16. افلاطون

    پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے(n) (n) ب کی جگہ پھ پڑھا جائے
  17. افلاطون

    پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    لگتا ہے آپ کو مہیلا جے وردھنے کا پورا نام نہیں پتہ پھر:):)
  18. افلاطون

    پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    ایک وہی تو نہیں آتی جی انہیں(n)(n)
Top