عمران اور قادری کا دھرنا ہو یا لبیک کا دھرنا، یہ دونوں 2018ء کو تبدیلی کا سال بنانے کی سازشیں تھیں۔
جعلی ووٹ بھگتا کر، کاؤنٹنگ میں فوجیوں کو شامل کرکے، آر ٹی کو بٹھاکر اور فارم 45 کا گھپلا کرکے بھی جب صاحب بہادر مطلوبہ کو سیٹیں نہ دلوا سکے تب لوٹوں کو حرکت میں لایا گیا۔ یوں ایک معمولی اکثریت سے...