نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کام تو آنریبل خارجہ انسانی حقوق منسٹر اچھا ہی کررہی ہیں!!!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    درست کہتے ہیں۔ شاید پچھلے سال کی بات ہے آنر ایبل منسٹر اپنے ڈیپارٹمنٹ میں سندھ سے ایسے نمائیندے کو لینا چاہتی تھیں جس نے اپنے ہاری کے ساتھ دن دہاڑے انسانیت سوز ظلم کیا تھا۔ اس واقعے کے بعد جب اس نے تحریک انصاف میں شمولیت کی تو کپتان نے اسے خلعتِ فاخرہ سے نوازا۔ مزید تفصیل ہم نہیں بتاسکتے، شاید...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    کیوں نہیں کیں۔ جیسے بین الاقوامی دوروں پر مزے مزے کی حماقتیں، جیسے کم بارکر کے ساتھ عشق کرنے کی کوشش، جیسے اپنے نظریاتی ہونے کا اعلان، وغیرہ لیکن کپتان نے تو حماقتوں کی سنچری کرنے کی ٹھانی ہے۔ اس کے ساتھ رہ کر جہاں دیدہ لوٹوں سے بھی حماقتوں پر حماقتیں سرزد ہورہی ہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بس یہ جواب ہوگیا۔ دنیا کو دیجیے یہ جواب اور ردعمل دیکھیے۔ کیا ہماری ہیومن رائٹس کی وزیر اور ہمارے وزیر خارجہ کہیں باہر جانے اور انٹرنیشنل میڈیا سے بات کرنے کے قابل رہ گئے ہیں، کیا اسی طرح پھڑپھڑائیں گے جیسے سی این این کے سامنے پھڑپھڑرہے تھے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    صحافی اسد علی طور پر تین ’نامعلوم افراد‘ کا گھر میں گھس کر تشدد

    صحافی اسد علی طور پر تین ’نامعلوم افراد‘ کا گھر میں گھس کر تشدد ، ایمنٹسی انٹرنیشنل کا حکومت سے صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ 26 مئ 2021، 01:25 PKT اپ ڈیٹ کی گئی 26 مئ 2021، 09:24 PKT اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے صحافی اور یو ٹیوب ولاگر اسد علی طور کو ان کے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ سارے واقعات انٹرنیشنل میڈیا ( ڈیپ پاکٹ) فیم بھی رپورٹ کررہا ہے۔ وزیراعظم اور ہیومن رائٹس کی وزیر کو شرم تو آتی ہوگی؟ یا واقعی نہیں آتی؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں, کہنے والے کو کبھی شرم آتی ہے اپنی حرکتوں پر؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    معاف کیجیے! احمقوں کی حماقتیں بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کوئی جان نہیں مارتا۔ مثلاً وزیر خارجہ کی سی این این پر حماقت، مثلاً وزیر خارجہ کی آرٹیکل 370 والی حماقت، مثلاً وزیر خارجہ کی سعودی عرب سے متعلق حماقتیں، مثلا وزیراعظم کی کووڈ پازیٹیو ہوتے ہوئے بھی اجلاس کی صدارت اور اپنے ساتھیوں کی جان خطرے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    پنکی پیرنی کا آدمی ہے۔ کس کی مجال جو اسے چھیڑے۔ کپتان بھی صبر کررہا ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    کیا یہ وہی کپتان ہیں جن سے وزارتِ عظمیٰ ہی نہیں سنبھل رہی۔ کبھی ایک فیصلہ تو کبھی الٹ فیصلہ۔ اتنے یوٹرن لیے کہ جگت یوٹرن پڑگئی۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جی ہاں یہ وہی ہیں۔ یہی ہیں جو اس پہلے محفل پر @زلفی کے نام سے موجود تھے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    آپ اپنے ذاتی عقاید دوسروں پر نہ تھوپیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    یہ اہل تشیع کا عقیدہ تو ہوسکتا ہے لیکن کسی دوسرے فرقے کا نہیں۔ باقی فرقے آلِ رسول ص کو ان باتوں کا مکلف نہیں جانتے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    گو ہم مفتی نہیں لیکن اتنا جانتے ہیں کہ جبلت فطرت ہی ہے جبکہ عادت کو یقینااً بدلا جاسکتا ہے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جہاد تو دور کی بات موصوف کا کہنا یہ ہے کہ کوئی تبلیغ بھی نہیں کرسکتا
Top