متحدہ ہندوستان سے ابھرنے والے علماء و مفکرین جن میں سر سید، شبلی، حالی اقبال وغیرہ اور بہت سے دوسرے شامل ہیں اس زمانے کے ہندوستان کے پڑھے لکھے گھرانوں سے آئے تھے اور اس دور کے انٹلیکچویل سطح کو ظاہر کرتے ہیں۔
اس کے برعکس موجودہ پاکستانی سوچ میں سطحی و جذباتی عنصر کا بہت بڑا دخل ہے۔ اقبال اور...
علاماتِ وقف اردو میں بھی اہمیت کی حامل ہیں ورنہ ہم تو اس مصرع کو دو طرح سے پڑھ رہے ہیں
اتنی سی، زندگی میں ریاضت نہ ہوسکی
اتنی سی زندگی، میں ریاضت نہ ہوسکی
پاکستان میں امریکا کو فوجی اڈے بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
ہم صرف امریکہ کی جانب سے پاکستانی اڈوں اور پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر احتجاج کرتے رہیں گے۔
ایم آر آئی کروانے سے آپ کے بازو میں لگی چپ کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ یعنی اڑ جائےگا، بس خیال یہ رکھنا ہے کہ ساتھ ہی آپ کاسافٹ وئیر بھی اپ ڈیٹ نہ ہوجائے۔ اور ہاں ہمارے ہزار روپے نہ بھولیے۔