نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    انتخاب : دوھڑے - صوفی تبسّم

    دوھڑے ---------------- نہ اوہ پاک نگاہواں باقی نہ اوہ پاک ضمیری جگ وچ خالی صُوفی رہ گئے رخصت ہوئی فقیری اللہ کولوں مَنّک او بنّدیا قلب نظر دی بَھکھیا دُنیا دے وچ مِل نہیں سکدی ، باجھوں فقیر امیری ---------------- وقت دی گردش دا کِیہ پُچھنا ایں ، مُکدے نہیں زمانے اک حقیقت ذات ہے تیری ، باقی...
  2. فرحان محمد خان

    غزل : جیہنُوں آپنی پہچان نہیں اے - صوفی تبسّم

    غزل جیہنُوں آپنی پہچان نہیں اے اوہ انسان ، انسان نہیں اے میرے دل دا حال نہ جانے اینا اوہ انجان نہیں اے تیرے نال پیار کِیتا اے ہُن کوئی ارمان نہیں اے قدم قدم تے مرنا پَیندا جیونا کوئی آسان نہیں اے تُوں کیہ میرے غم نوں جانے تیرے وچ تے جان نہیں اے آجا میرے دل وچ آ جا ایتھے کوئی...
  3. فرحان محمد خان

    خورشید رضوی غزل : سب کہے دیتی ہے اشکوں کی روانی افسوس - خورشید رضوی

    غزل سب کہے دیتی ہے اشکوں کی روانی افسوس راز دل میں ہے کہ چھلنی میں ہے پانی افسوس پیشِ آئینہ لُبھاتا ہے بُڑھاپے کا وقار ہم نہیں کہتے کہ افسوس جوانی افسوس قیدِ تنہائی ہے یکتائی میں زندہ رہنا دل پہ افسوس کہ رکھتا نہیں ثانی افسوس جس طرح تند ہواؤں سے اُلجھتے ہیں چراغ عُمر بھر فکرِ بقا میں رہے...
  4. فرحان محمد خان

    یاس غزل : خون کے گھونٹ بلانوش پیے جاتے ہیں - مرزا یاس یگانہ چنگیزی

    غزل خون کے گھونٹ بلانوش پیے جاتے ہیں خیر ساقی کی مناتے ہیں جیے جاتے ہیں ایک تو درد ملا اُس پہ یہ شاہانہ مزاج ہم غریبوں کو بھی کیا تحفے دیے جاتے ہیں آگ بجھ جائے مگر پیاس بجھائے نہ بجھے پیاس ہے یا کوئی ہَوکا پیے جاتے ہیں دولتِ عشق بھی مانگے سے کہیں ملتی ہے ایسے ہی اہلِ ہوس راند دیے جاتے...
  5. فرحان محمد خان

    سلیم احمد غزل : زندگی عشق کے سب سود و زیاں بھول گئی - سلیم احمد

    غزل زندگی عشق کے سب سود و زیاں بھول گئی کارِ دل بھول گئی کارِ جہاں بھول گئی دربدر ٹھوکریں کھا کر مری آشفتہ سری لوٹ کر آئی تو خود اپنا مکاں بھول گئی اب کبھی آئے تو بیکانہ گزر جاتی ہے شامِ فرقت تری یادوں کا سماں بھول گئی کیا خبر سوچتے ہوں ماؤں کے بھیگے آنچل ذائقہ دودھ کا بچوں کی زباں بھول...
  6. فرحان محمد خان

    اس غزل کی بحر کیا ہے؟

    بحرِ زمزمہ ہے
  7. فرحان محمد خان

    سیماب اکبر آبادی غزل ۔ لیجیے دل کی نہ مانی اُٹھ چلے محفل سے ہم - سیماب اکبر آبادی

    غزل لیجیے دل کی نہ مانی اُٹھ چلے محفل سے ہم یہ نہ سوچا آپ نے، دِل ہم سے ہے یا دِل سے ہم اب نہ دل مانوُس ہے ہم سے ، نہ خوش ہیں دل سے ہم یہ کہاں کا روگ لے آئے تری محفل سے ہم اپنے دل کی محفلِ وِیراں سجانے کے لئے اک نئی تصوِیر لے آتے ہیں ہر محفِل سے ہم ہائے وہ ہر سُو نگاہی، وہ جنوں، وہ شورشیں بے...
  8. فرحان محمد خان

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    تو لعنت ہے ایسی نااہل حکومت پر جسے اپنے غنڈوں کے نام تک نہیں معلوم جن سے وہ عوام پر دہشت گردی کروا رہی ہے
  9. فرحان محمد خان

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    یہ جو واقعہ ہوا اس کو حکم شہباز شریف نے دیا تھا ؟ یا موجودہ حکومت پنجاب نے دیا ہو گا ؟
  10. فرحان محمد خان

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    اور حکومت سارا ملبہ گزشتہ حکومت پر ڈال سکتی ہے
  11. فرحان محمد خان

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    یہاں پر تو وزیر قانون صاحب کچھ اور فرما رہے ہیں
  12. فرحان محمد خان

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    ایک کام کیجیے حکومت ہی چھوڑ کر گزشتہ حکومت کو دے دیجیئے بھائی اگر اپنی ہر بے غیرتی کو اسی طرح گزشتہ حکومت کے کھاتے میں ڈالنا ہے
  13. فرحان محمد خان

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر ہو گئی مبارک ہو کے پنجاب حکومت کو پتہ ہی نہیں وہ اہلکار کون تھے ؟ وزیر قانون صاحب نے ذیشان کو پہلے کی دہشت گرد قرار دے دیا تو بھائی جے آئی ٹی چہ معنی ؟ گورنر پنجاب صاحب جو فرما رہے خود سن کے بتائے کے بے غیرتی ہے یہ بیان ؟
  14. فرحان محمد خان

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    میں پھر کہتا ہوں اپنے گناہوں کو کم از کم تسلیم کر لینا چاہیے ۔ اگر کامیابی کو حکومت کے پلے میں کر دیا جاتا ہے تو ناکامی کو اداروں کے کھاتے میں ڈالا دیا جاتا ہے ساتھ ہی ساتھ ہم اپنے سیاسی پارٹی کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کبھی کہتے ہیں کھاتا ہے تو لگتا بھی ہے کبھی کہتے ہیں حکومت کو وقت ہی کتنا ہوا...
  15. فرحان محمد خان

    ساہیوال: سی ٹی ڈی کا مشکوک آپریشن، دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

    اگر آپ ملک کے اداروں کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو آپ کے پاس حکومت کرنے کا کون سا جواز باقی رہ جاتا ہے ؟ آئی ایس آئی حکومت کے اندر آتی ہے ؟ یا حکومت آئی ایس آئی کے انڈر ؟
  16. فرحان محمد خان

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید محترم
Top