نتائج تلاش

  1. محب علوی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    بہترین، لگتا ہے مومن فرحین پچھلی کسر پوری کر رہی ہیں۔ :)
  2. محب علوی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    گوگل ڈاکس میں صفحات کا ہونا یقینی بنا لیا جائے تو وہیں سے فائل پروف کے لیے اٹھائی جاتی ہے اور ایک فائل کے مختلف مراحل کی نقول محفوظ رہتی ہیں۔ نوشتہ بہت خوب لگ رہی ہے اور اسے اس کتاب کے ساتھ ساتھ ضرور چلاتے ہیں۔ شبستان سرور کے پروف کا بندوبست بھی وہیں کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
  3. محب علوی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    رسائی دے دی ہے ۔ کتاب کے صفحات گوگل ڈاکس میں لازمی ہوں تو ڈھونڈنے میں آسان رہے گی۔ نوشتہ بہت عمدہ لگ رہی ہے اور امید ہے کہ جلدی اس سے فیضیاب ہو سکیں گے۔
  4. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    اس کتاب کو اب یہیں چھوڑتے ہیں اور اس کے باقی ماندہ صفحات کو میں فرصت سے اکٹھا کر لوں گا اور جو بقایا ہوں گے انہیں ترتیب بھی دے لوں گا۔ نئی کتاب کا ربط ہے: خاں صاحب گفتگو دھاگہ
  5. محب علوی

    ٹائپنگ مکمل خاں صاحب از ظریف دہلوی

    خاں صاحب ظریف دہلوی کے پندرہ مزاحیہ افسانوں کا مجموعہ ہے۔ خاں صاحب گفتگو دھاگہ گوگل ڈاکس ربط خاں صاحب (گوگل ڈاکس) صفحات کی تقسیم ریختہ کے صفحات کے حساب سے ہے۔ صفحہ 6 سے ٹائپنگ کا آغاز ہو گا۔
  6. محب علوی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    خاں صاحب کتاب ظریف دہلوی کے پندرہ مزاحیہ افسانوں کا مجموعہ ہے۔ کتاب متن کا دھاگہ اسکین دستیاب - خاں صاحب ریختہ ربط خاں صاحب - ریختہ لنک گوگل ڈاکس ربط خاں صاحب (گوگل ڈاکس) صفحات کی تقسیم ریختہ کے صفحات کے حساب سے ہے۔ صفحہ 6 سے ٹائپنگ کا آغاز ہو گا۔
  7. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    چلیں اب ذکر چل ہی نکلا ہے تو بتاتا چلوں کہ لاریب اخلاص کافی دل برداشتہ ہوئیں تھیں اس ریٹنگ سے اور تقریباََ لائبریری سے لاتعلقی کا فیصلہ کر چکی تھیں۔ اک عمر لگی اس ریٹنگ کے تاثر کو زائل کرنے میں۔
  8. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    شکریہ لاریب اخلاص ۔ غلطی سے شاید محمد عمر نے پہلے غیر متفق کی ریٹنگ دے دی تھی مگر ابھی ستائشی ریٹنگ ہی ہے۔ :)
  9. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    میں آج باقی ماندہ صفحات دیکھتا ہوں اور نئی کتاب کا دھاگہ بھی کھولتا ہوں۔
  10. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    لاريب اخلاص یہ صفحات کر لو پہلے پھر جاسمن : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 66 تا 70
  11. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات تقسیم محب علوی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21 تا 25 مکمل نور وجدان: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 26 تا 30 مکمل اوشو: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 تا 39 عبدالرؤوف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 40 تا 50 مکمل عاطف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 51 تا 55 مکمل عبدالصمدچیمہ : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔56 تا 65 جاسمن : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 66...
  12. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    گر صفحات باقی ہیں سر تو براہ مہربانی آپ ہمیں بھی دے سکتے ہیں ۔ یہ کتاب تقریباََ ختم ہو گئی ہے،اگر کچھ بچ گئے تو ضرور ورنہ نئی کتاب میں سے دوں گا۔
  13. محب علوی

    شبستان سرور پروف دھاگہ

    پروف صفحات تقسیم عینی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 تا 6 مکمل محب علوی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔7 تا 11 عینی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 12 تا 16مکمل فرحت: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔ 17 تا 21 سیما علی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔22 تا 26 محب علوی: ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔27 تا 35 مکمل محب علوی: ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔36 تا 40
  14. محب علوی

    شبستان سرور پروف دھاگہ

    محب علوی: ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔27 تا 35مکمل
  15. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    میں نے رسائی دے دی ہے گوگل ڈاکس پر، اب آپ وہاں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  16. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    کچھ احباب نے صفحات مکمل تو کر لیے ہیں مگر گوگل ڈاکس کی فائل میں شامل نہیں کیے۔ براہ کرم وہاں ضرور شامل کر لیں کیونکہ وہ فائل بنیادی طور پر مکمل کتاب کی نمائندگی کرتی ہے اور اسی سے پروف خوانی بھی ہوتی ہے۔ سیما علی ایس ایس ساگر آپ دونوں نے صفحات مکمل کر لیے ہیں مگر گوگل ڈاکس پر شامل نہیں کیے ہیں۔
  17. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    صفحات جتنے تھے سب تقسیم ہو گئے، اب جو صفحات ٹائپ ہونے سے رہ گئے ہیں وہ دوبارہ تقسیم ہوں گے تاکہ باقی ماندہ صفحات مکمل ہو سکیں۔
  18. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات تقسیم محب علوی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔21 تا 25 مکمل نور وجدان: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔ 26 تا 30 ( مکمل) اوشو: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 تا 39 عبدالرؤوف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 40 تا 50 مکمل عاطف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 51 تا 55 مکمل عبدالصمدچیمہ : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔56 تا 65 جاسمن : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔...
  19. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    یہ صفحات آپ مکمل کر لیں مگر باقی کے لیے ممبران سے پہلے پوچھ لیتے ہیں تاکہ جنہیں یاد نہ ہو انہیں اچھی طرح جھنجھوڑ لیا جائے۔ :)
  20. محب علوی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    محمد عمر میرے بھی تین صفحات رہتے ہیں جو کل تک مکمل ہو جائیں گے۔ اور اس پوسٹ کا خصوصی شکریہ کہ آپ نے تمام نامکمل صفحات کا پوچھ لیا اور تین ممبران نے صفحات مکمل کرنے کی یقین دہانی بھی کروا دی۔
Top