عمدہ، جب بھی تھوڑی فرصت ہو چاہے دو چار صفحات لکھنے کی ہی تو ضرور بتائیں تاکہ تھوڑا تھوڑا کرکے ہی سہی مگر کام کو جاری رکھا جا سکے۔ اس کتاب پر وقت لگے گا کیونکہ ایک ساتھ کافی اراکین بشمول میرے مصروف ہو گئے ہیں۔
اس لیے اب دو تین صفحات لے کر بھی کام چلایا جا سکتا ہے تاکہ کم سے کم وقت میں کچھ نہ کچھ...