میں بھی ٹھیک ہوں۔ شکریہ۔
ٹھیک ہوں شمشاد بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟ بھابھی کیسی ہیں؟
شمشاد بھائی، سارا دن نیٹ یوز کرتی رہتی ہوں۔ پر محفل کی طرف آنا یاد ہی نہیں رہتا۔ جب یاد آتا ہے تو آ جاتی ہوں۔
میں ٹھیک ہوں زین۔ آپ کیسے ہو؟
باجو بھی نہیں آتیں؟ مجھے نہیں پتہ۔ کم از کم میں تو ان سے پہلے ہی غائب...