اتنی سی تعریف سے نظر نہیں لگتی۔۔اس لیے بے فکر رہیں۔:grin:
میری عمر کا تو کچھ نہ کہیں۔۔اس بار تو میں نے کھلے عام اپنی عمر سب کو بتائی ہے۔:grin:
اصل میں مجھے احساس ہو رہا ہے کہ میں بڑی ہو رہی ہوں۔۔اس سے پہلے کہ چھوٹے چھوٹے مجھے آنٹی کہنا شروع کریں۔۔میں خود ہی انکو بچہ بنا لوں تو بہتر ہے نا۔ بڑا...