نتائج تلاش

  1. ماوراء

    فرحت سے ملاقات

    باجو، میرا اسلام آباد میں کیا کام؟ میں تو دسمبر کے بعد دوبارہ اسلام آباد گئی ہی نہیں۔
  2. ماوراء

    فرحت سے ملاقات

    گاش۔۔میں نے کب کہا تھا کہ ابو سیاست میں ہیں؟:-p میں نے تو کہا تھا کہ ابو آجکل بہت مصروف ہیں۔۔۔وہ سپیشل مجھے اسلام آباد نہیں لے کر جا سکتے۔ آپ ہمارے نزدیک آ کر بھی مجھ سے مل کر نہیں گئیں تو اب میں کیا کر سکتی ہوں۔:(
  3. ماوراء

    کراچی۔ ۔کراچی

    سعود بھیا، ابھی زندہ ہون۔ بس گرمی ، لوڈشیڈنگ اور مچھرون کو برداشت کر رہی ہون۔ میرا لیپ ٹاپ بیچارہ پاکستان کی گرمی سہہ نہین سکتا اس لیے اجکل وہ ریسٹ کر رہا ہے۔ محفل پر بھی اسی لیے نہین ا رہی۔ ابھی بھی بجلی گئی ہے اور میرا فون بیچارہ بند ہونے والا ہے۔ 
  4. ماوراء

    کراچی۔ ۔کراچی

    شمشادبھائی، اپ لگائی بجھائی ذرا کم کیا کرین:-p فرحت اور مین نے تو باجو سے ملنے کا پلان بھی بنایا ہوا تھا۔ باجو کراچی ہو ائین اور مجھے ایک کال کر کے اپنا نمبر تک نہین دیا۔ مین انتظار ہی کرتی رہی۔ اب میرے پاس تو باجو کا نیا نمبر نہین تھا نا۔ مجھے کسی اور سے پتہ چلا کہ باجو اسلام اباد مین کسی کے...
  5. ماوراء

    کراچی۔ ۔کراچی

    باجو، فون نہین کرنا تو اپنا نمبر ہی بھجوا دین۔:confused: عمار نے جو نمبر بھیجا ہے اس پر تو کوئی انکل بول پرے۔ ان سے اپ کے بارے مین پوچھتی رہی لیکن ان کی اواز ہی اتنی دھیمی تھی کہ کچھ سنائی ہی نہین دیا۔ محفل کے سارے بھائیون سے رابطہ کر لیا۔ بہنون سے بھی کر لین۔:cool: 
  6. ماوراء

    کراچی۔ ۔کراچی

    باجو، کتنے دن کے لیے آ رهی هیں؟
  7. ماوراء

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے تب غصہ آتا ہے جب میں کمپیوٹر لے کر بیٹھتی ہی ہوں تو بجلی چلی جاتی ہے۔۔۔:(
  8. ماوراء

    مچھلی بھرے پراٹھے

    مزے کی ترکیب ہے۔۔گھر میں مچھلی کا قیمہ آیا ہوا ہے۔۔اس کے پراٹھے بنا کر ٹرائی کروں گی۔
  9. ماوراء

    اطلاع

    اب آپ کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ میں کس وقت آئی گئی تو میں کیا کر سکتی ہوں۔۔۔!
  10. ماوراء

    کراچی۔ ۔کراچی

    شکر ہے میں کراچی میں نہیں رہتی۔:grin:
  11. ماوراء

    اطلاع

    شمشاد بھائی، یہیں ہوں۔ آپ پتہ نہیں مجھے کہاں کہاں بھیجتے رہتے ہیں۔ آتی تو ہوں محفل پر۔۔آپ کو پتہ نہیں کیوں نظر نہیں آتی؟ باجو، بہت اچھی تصویریں ہیں۔شکریہ۔ :party:
  12. ماوراء

    اطلاع

    بجلی هوئی تو شام کو اؤن گی.
  13. ماوراء

    اطلاع

    بھیا، میرے آنے سے بس کہیں کہیں بہار آئی ہے۔۔:grin: باجو، جس دن ہم ائیرپورٹ سے نکلے ہی تھے۔۔اسی وقت ہلکی بوندا باندی ہوئی تھی۔ لیکن بارش تو اس کے بعد ہوئی ہی نہیں۔ آجکل تو زبردست قسم کی دھند پڑی ہوتی ہے۔ رات کو بھی بہت زیادہ پڑی ہوئی تھی۔ اور بھانجے سے پوچھ کر جو تصویریں اس نے بنائی ہیں۔۔وہ...
  14. ماوراء

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    واہ زبردست۔ اتنے سرخ نام نظر آ رہے ہیں۔ سعود بھیا اور وارث آپ کو مبارک ہو۔ :-)
  15. ماوراء

    اطلاع

    مجھے آئے ہوئے ڈھانئ مہینہ ہوا ہے، لیکن اب تک بارش نہیں ہوئی۔ بہار کیا خاک آنی ہے۔ ڈائرئیکٹ گرمیاں ہی شروع ہو جانی ہیں۔:grin:
  16. ماوراء

    اطلاع

    باحو، جرنیٹر آج سے چوده،پندره سال پهلے هم نے لیا ته۔ا. اب تو یو پی ایس کا چرچا هے:-d دو  لگوائے هوے هیں،اب تک جتنی بار آنلائن هوئی هوں،اسی کی وجه سے.ورنه تو جب میں جاگتی هوں تو بجلی غائب.سونے لگتی هوں تو آ جاتی هے. دن کو آئے تو هم بمشکل موبائلز هی چارج کر سکتے هیں یا په۔ر چند ضروری کام:-d
  17. ماوراء

    اطلاع

    میں ٹھ۔یک ہوں.  آج دن کو محفل کھل ہی نہیں رہی تھ۔ی:-(  آجکل بجلی بھ۔ی بہت جا رہی ہے،اس لیے کم ہی آنلائن آ رہی ہوں۔
  18. ماوراء

    سبز چائے -کشمیری چائے

    فیس بک پر نظر رکھیے گا۔۔وہاں بھیجوں گی۔
Top