شمشاد بھائی، کچھ نہ پوچھیں۔۔آجکل میں سخت غصے میں ہوں۔ :(
بجلی نومبر کا پورا مہینہ نہیں گئی، میں بڑی خوش تھی لیکن اب بہت جا رہی ہے۔ ہماری نچلی منزل کے یو پی ایس کی بیٹری بھی جل گئی ہے اس لیے آجکل اندھیرے میں ہی ہیں۔:(
-------------------
ہاں باجو، لمبی قمیضیں مجھے بھی بہت بکواس لگتی ہیں۔ میں نے...