نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اطلاع

    انشاءاللہ رابطہ رکھیں گے نا باجو۔۔! سارہ، حجاب اور شگفتہ کو بھی تو آپ فون کرتی ہیں۔۔مجھے بھی کر لیاکرنا۔۔:grin: بلکہ میں خود بھی کر لیا کروں گی۔۔۔پاکستان سے یورپ لینڈ لائن پر کال کرنا کافی سستا ہے۔ ابو جب بھی جاتے ہیں۔۔ وہی ہمیشہ وہاں سے کرتے ہیں۔! آپ کے گھر کا نمبر شاید تھا میرے پاس۔۔!
  2. ماوراء

    اطلاع

    سارہ کا گوگل وائس نمبر بھی کئی بار مانگنے کا سوچا پھر یاد ہی نہیں رہا۔ لیکن فون پر بات کرنے کے لیے دوسرا نمبر ہی چاہیے ہو گا-
  3. ماوراء

    اطلاع

    ہاں بالکل۔۔وہ لوگ عادی ہو گئے ہیں۔۔! میں امی کو کہتی ہوں کہ چینی کے ڈبے ساتھ رکھ لیں۔:grin: ویسے میں نے پہلے ہی melis کا ایک ڈبہ بیگ میں رکھا ہوا ہے۔۔:grin:
  4. ماوراء

    اطلاع

    آمین۔ اور بہت شکریہ ملائکہ۔ سارہ، بہت شکریہ۔ اتنے پیارے کارڈ ہیں۔ اور دعا پر آمین۔بہت اچھی نظم ہے۔ سچ بتاؤں تو مجھے ابھی تک ٹھیک سے سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ پاکستان جا رہی ہوں۔ اور کچھ زیادہ خوشی بھی نہیں ہو رہی۔۔ ورنہ پچھلی بار مجھے یاد ہے میں جاتے ہوئے بہت خوش تھی۔ تب پانچ سال بعد گئی تھی شاید...
  5. ماوراء

    اطلاع

    بھابھی کی محبت ہے۔۔! لیکن ان کو کہیں کہ اتنی فکر نہ کیا کریں۔۔! دعاؤں کا بہت شکریہ۔ اللہ ان کی ساری اچھی اچھی دعائیں قبول فرمائے۔
  6. ماوراء

    اطلاع

    آپ کو تو بس میری قربانی کی فکر ہے۔۔! اس سے زیادہ فکر میری کسی اور نے آج تک نہیں کی۔۔! بلکہ ہاں۔۔بھابھی کو بھی بہت زیادہ تھی۔۔!:grin:
  7. ماوراء

    اطلاع

    واؤ اتنے پیارے پھول اور کیک۔۔! بہت شکریہ باجو۔۔! آپ سے تو انشاءاللہ مارچ میں ملاقات ہوتی ہے۔۔!
  8. ماوراء

    اطلاع

    آمین۔ بہت شکریہ نبیل بھائی۔:)
  9. ماوراء

    اطلاع

    ہائے میری منزل۔۔!! جانے کتنا عرصہ لگ جائے، ابھی تو کوئی صورت دکھائی نہیں دیتی۔۔!
  10. ماوراء

    اطلاع

    پاکستان جانا میرے لیے جہاد سے کم نہیں ہے۔۔! ;) اس بار پاکستان جانے پر میرا دل اتنا خوش نہیں ہے۔۔ لیکن آپ سب کی دعاؤں کے بعد مجھے تسلی ہو رہی ہے۔ اتنی اچھی دعا پر آمین اور بہت شکریہ۔ اور انشاءاللہ محفل پر ضرور آتی رہوں گی۔
  11. ماوراء

    اطلاع

    شکریہ شکریہ۔ عید۔۔ہاں واقعی۔۔مجھے تو یاد بھی نہیں تھا۔ مجھے تو زیادہ خوشی اس بات کی ہو رہی ہے کہ نومبر کے آخر میں میری کزن کی شادی ہے۔۔اور زندگی میں پہلی بار پاکستانی شادی انجوائے کروں گی۔ آپ جو کہیں۔۔وہی لے آؤں گی۔:callme:
  12. ماوراء

    اطلاع

    آمین ۔۔ بہت شکریہ۔ فہیم، تمھیں کیا ہوا ہے؟:grin: میں دنیا کے اس پار تھوڑا ہی جا رہی ہوں۔۔! فکر نہ کرو۔۔پاکستان جا کر بھی محفل کا پیچھا نہیں چھوڑنے والی۔ ایک تم اور ایک قدیر ہر وقت مجھ سے معافیاں جانے کیوں مانگتے رہتے ہو۔۔:p تمھاری کوئی بات بری نہیں لگی۔۔! اگر کبھی کوئی لگی بھی تھی تو...
  13. ماوراء

    اطلاع

    آپ سب کی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ۔ جی۔ میری چھٹی منظور ہو گئی ہے۔ شکریہ عارف۔ بات تو آپ کی درست ہے لیکن یہ ہم ملک سے باہر رہنے والوں کو زیادہ حالات خراب نظر آتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں رہنے والوں سے بات کریں تو وہ یہی کہتے ہیں کہ اتنے حالات خراب نہیں ہیں۔ اس لیے امید ہے سب ٹھیک رہے گا۔...
  14. ماوراء

    اطلاع

    السلام علیکم، اطلاع یہ ہے کہ میں کچھ عرصے کے لیے پاکستان جا رہی ہوں اور اب محفل پر فعال نہیں رہ سکوں گی۔ مجھے یقین ہے کہ میری غیر موجودگی سے کوئی فرق تو نہیں پڑے گا لیکن پھر بھی آپ سب کو بتا کر جا رہی ہوں۔
  15. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    جب جب میرا ذکر پروگرام میں ہوتا ہے۔۔میں سن ہی نہیں پاتی۔۔۔:( بہت شکریہ سعود بھیا۔۔۔!
  16. ماوراء

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    مشاہدہ و تجربہ تو پچھلی بار کا ہی کافی تھا۔ اتنے عرصے بعد گئی تھی، ذہن سے ہی نکل گیا ہوا تھا کہ گھورا بھی جاتا ہے۔ بہت عجیب لگا تھا۔:( یہاں میں نے نوٹ کیا ہے۔۔جو بڑی ایج کے انکلز ہوتے ہیں اور نئے نئے آئے ہوتے ہیں وہی گھورتے ہیں۔ لیکن خیر یہاں تو بہت کم ہی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔ آپ کا...
  17. ماوراء

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    واپسی کا نہیں پتہ۔ کشتیاں جلا کر جا رہے ہیں۔ :laughing: تین سال بعد جا رہی ہوں اور ساتھ امی ابو جا رہے ہیں۔ اکیلی بھلا کیوں جاؤں گی۔۔:noxxx:
  18. ماوراء

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    اچھا۔۔! پاکستانیوں کا گھورنا مہذب ہے تو پھر دبئی میں کیا حال ہو گا۔ ویسے عجیب کیسے ہوتا ہے؟ بتا کر ہمارے علم میں اضافہ تو کریں۔:sick:
  19. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    شمشاد بھائی، یہ دو اچھے بچے کون ہیں؟ بالکل باجو، آپ آئیں تو پروگرام بناتے ہیں۔
  20. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    شمشاد بھائی، کراچی میں کوئی رشتے دار بھی نہیں رہتا اور نہ ہی کبھی وہاں جانے کا اتفاق ہوا ہے۔۔! وہاں جب کام ہی کوئی نہیں تو کیا کرنا ہے جا کر۔! ہاں اگر باجو پاکستان آئیں تو ان کے ساتھ حجاب وغیرہ کو ملنے کراچی جا سکتی ہوں۔
Top