نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    شمشاد بھائی، ایسا نہ کہیں۔۔!:( مجھے تو پہلے ہی گھورنے والوں کا سوچ سوچ کر بخار چڑھا ہوا ہے۔۔! آپ خبریں سنتے رہنا تھا۔۔اگر اتوار کو کوئی خبر آئے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ کے نزدیک کوئی دھماکہ ہوا ہے تو میرے ایصالِ ثواب کے لیے تھریڈ یاد سے کھول دیجیے گا۔:grin: سعود بھیا، کیا انڈیا میں بھی مرد...
  2. ماوراء

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    آجکل پاکستان کے مردوں کی کیا صورتِ حال ہے؟ کیا انہوں نے گھورنا چھوڑ دیا ہے یا اب تک اس روایت کو جاری رکھے ہوئے ہیں؟:grin:
  3. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    باجو، بتا دیا آپ نے۔۔۔:( میں نے تو پاکستان پہنچ کر شمشاد بھائی کو بتانا تھا کہ میں پاکستان پہنچ گئی ہوں۔۔:grin: فہیم، کراچی جانے کا کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا۔۔:p
  4. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    شمشاد بھائی، میں اسی ہفتے میں جا رہی ہوں۔ :)
  5. ماوراء

    ہیلووین

    باجو تو آج صحیح ہالووین منا رہی ہیں۔ کیا زبردست جھاڑو کے ساتھ تصویریں بنوائی ہیں۔:grin: میری طرف سے بھی ہیپی ہالووین۔۔!!:grin:
  6. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    ابھی بھی کمنگ سون۔۔۔؟ :( میرے جانے سے پہلے ہی کچھ بتا دیں۔۔۔۔
  7. ماوراء

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    پری پیڈ کنکشن کی یہ خاص مدت تقریباً کتنی ہوتی ہے؟ ہمارے ہاں غالباً 12 ماہ کے بعد سم ان ایکٹو ہو جاتی ہے، اگر اسے استعمال نہ کیا جائے۔ لیکن جو ابھی ٹیلی نار کی سم میرے پاس ہے۔۔ اس پر ان ایکٹو سم لکھا نہیں آ رہا۔ "صرف ایمرجیسی کالز" لکھا آ رہا ہے۔ خیر۔۔ پاکستان جا کر دیکھوں گی کہ چل رہی ہے یا...
  8. ماوراء

    روسی بچے کے جسم پر قرآنی آیات کا نشان!

    عارف، VG پر کل یہ ویڈیو دیکھی تھی۔ ہر ہفتے جمعہ کے دن بچے کے جسم پر نئی آیت ہوتی ہے۔ http://www.vgtv.no/?id=26995
  9. ماوراء

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    یہ بھی درست کہا۔:noxxx:
  10. ماوراء

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    اوہو۔۔بھئی یہ بڑا مسئلہ ہے لڑکیوں کا۔ چلیں۔۔کبھی نہ کبھی تو دے ہی دیں گی۔آپ صبر کریں۔:p
  11. ماوراء

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    واللہ۔۔یعنی آپ کو اپنی بیگم کا فون نمبر ہی نہیں معلوم؟
  12. ماوراء

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    فیصل بھائی سے کسی کا رابطہ ہے؟
  13. ماوراء

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    بس ٹھیک ہے۔۔آپ مجھے نمبر دے دیجیے گا ان کا۔ میں ان سے ساری اندر کی باتیں پوچھ کر آپ کو بتا دوں گی۔:grin:
  14. ماوراء

    مائیکرو ویو اوون

    سوری، محمود صاحب۔ مجھے کوئی خاص ترکیب نہیں ملی۔ زیادہ تر کیک وغیرہ بیک کرنے کی ہی ملیں۔ :(
  15. ماوراء

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    تو ان سے پوچھ لیں گے نا۔
  16. ماوراء

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    ماشاءاللہ- پھر تو ہماری بھابھی بڑی خوش قسمت ہیں۔
  17. ماوراء

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    ماشاءاللہ۔ آپ تو بہت سگھڑ بچے ہیں۔:grin:
  18. ماوراء

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    تو چپاتی اور آلو کا بھرتہ آپ نے خود بنایا؟
  19. ماوراء

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    بھیا، بھابی آپ کے ساتھ امریکہ میں موجود ہیں؟
  20. ماوراء

    چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

    بالکل ایسا ہی ہے۔۔۔!
Top