ہمارے ابا جان کے خیال میں "اس وقت" پڑھائی شادی سے زیادہ ضروری نہیں ہے - شادی چونکہ پاکستان میں ہونی ہے تو اس لیے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر جانا ہو گا۔ میں نے قسمت بھی کچھ ایسی پائی ہے کہ میرے تمام کام ادھورے رہ جاتے ہیں۔ بہرحال، میری کوشش ہو گی کہ جلد ہی کام نمٹا کر واپس بھاگ آؤں، حالانکہ پلان ہمارا...