نتائج تلاش

  1. ماوراء

    بہت شکریہ ناعمہ۔ آپ کو بھی عید بہت مبارک ہو۔ :)

    بہت شکریہ ناعمہ۔ آپ کو بھی عید بہت مبارک ہو۔ :)
  2. ماوراء

    مہندی ڈیزائن

    بہت زبردست لگائی ہے۔ اپنی لگا کر بھی دکھانا۔
  3. ماوراء

    مہندی ڈیزائن

    زبردست سارا۔ تم نے لگائی ہوئی ہے مہندی؟ بہت زبردست لگی ہے۔
  4. ماوراء

    پیار ہو تو ایسا

    بےوقوف۔۔لگتا ہے فارغ ہیں اور وقت گزار رہے ہیں۔
  5. ماوراء

    ناروے کے ملکی انتخابات میں پاکستانیوں کا کارنامہ!

    لیکن ساتواں مہینہ تو کب کا گزر چکا۔۔یہ نواں مہینہ نہیں ہے؟:confused: اس کی سالگرہ 18 جولائی کو تھی۔ اور کل تو 18 ستمبر ہے۔
  6. ماوراء

    ناروے کے ملکی انتخابات میں پاکستانیوں کا کارنامہ!

    پتہ نہیں۔۔25 کیوں لکھا ہے۔۔حالانکہ اس کی سائٹ اور وکی پیڈیا پر اس کی تاریخ پیدائش سے تو عمر 26 سال ہی بنتی ہے۔
  7. ماوراء

    ناروے کے ملکی انتخابات میں پاکستانیوں کا کارنامہ!

    چلو، آج میرے ووٹ کی عزت تو رہ گئی۔۔زندگی کا پہلا ووٹ تھا اور میری پارٹی یعنی لیبر پارٹی 64 سیٹوں سے جیت گئی۔ لیکن ابھی بھی چند میونسپلیٹز کے رزلٹ باقی ہیں۔ اگلے چار سال بھی پچھلے چار سال کی طرح Coalition گورنمنٹ ہو گی۔ ماخذ تمام پارٹی لیڈرز: ماخذ عابد راجہ اور ان کی لبرل پارٹی...
  8. ماوراء

    ناروے کے ملکی انتخابات میں پاکستانیوں کا کارنامہ!

    ابھی رزلٹ آ رہے ہیں۔ پارٹیز میں ابھی تک لیبر پارٹی جیت رہی ہے۔
  9. ماوراء

    ناروے کے ملکی انتخابات میں پاکستانیوں کا کارنامہ!

    ہادیہ سمیت باقی کچھ لوگوں کو یہ باتیں پڑھ کر شاک ہوا ہے۔ اور کہا جا رہا ہے کہ یہ سب سچ نہیں ہے۔ بھئی ہم تو یہی چاہتے ہیں کہ امریکہ یا کسی امریکی کا "مبارک سایہ" ہم پر نہ ہی پڑے تو ہمارے لیے اچھا ہے۔:p
  10. ماوراء

    کچھ مکمل کتابیں۔۔!

    شکاری، مائکروسافٹ ورڈ 2007 ہی استعمال کیا تھا۔ ہیڈر اور فوٹر وغیرہ سب ایم ایس ورڈ میں ہی موجود ہے۔ اور ورڈ سے ہی پی ڈی ایف فائل میں سیو کیا ہے۔
  11. ماوراء

    ناروے کے ملکی انتخابات میں پاکستانیوں کا کارنامہ!

    اور frp امریکہ اور اسرائیل کے حق میں۔۔! خیر صبح دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔ امید ہے کہ Ap ہی جیتے گی۔
  12. ماوراء

    ناروے کے ملکی انتخابات میں پاکستانیوں کا کارنامہ!

    ہمارے لوگوں کو ایسی شرارتیں کرنے سے فرصت ملے تو باقی چیزوں کے لیے وقت ملے نا۔ عابد راجہ کو بھی بڑے پاپڑ بیلنا پڑ رہے ہیں۔ صبح دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔ frp کا تو نام بھی نہ لیں۔۔بہت برا ہو گا۔ ویسے انٹرنیٹ پر فورمز وغیرہ پر میں نے لوگوں کے جوکمنٹس پڑھے ہیں۔۔مجھے تو لگ رہا ہے سارا ملک frp کی...
  13. ماوراء

    ناروے کے ملکی انتخابات میں پاکستانیوں کا کارنامہ!

    میں ابھی گھر میں اسی خبر کے بارے میں بات کر رہی تھی۔ یہ ہمارے لوگ اپنے ہی لوگوں کو آگے بڑھنے نہیں دیتے۔ بچاری کی قسمت۔۔الیکشن سے ایک دن پہلے۔
  14. ماوراء

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    خوش آمدید صائمہ۔ امید ہے آپ کا محفل پر وقت اچھا گزرے گا۔
  15. ماوراء

    ہاں۔۔انشاءاللہ ضرور۔ پاکستان کچھ ماہ رہنے کا ارادہ ہے۔ چھ ماہ سے ایک سال تک لگ سکتا ہے۔ لیکن...

    ہاں۔۔انشاءاللہ ضرور۔ پاکستان کچھ ماہ رہنے کا ارادہ ہے۔ چھ ماہ سے ایک سال تک لگ سکتا ہے۔ لیکن دیکھو کیا ہوتا ہے۔ ابھی پکا نہیں پتہ۔ بچے جب چلنا شروع کر دیں تو ان کے پیچھے پیچھے بھاگنا پڑتا ہے۔ ہاہاہا۔۔بچارے کو کار سیٹ میں باندھ دیتے ہو۔۔:d
  16. ماوراء

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام مجاہد، محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  17. ماوراء

    اور یوں میں بچ گیا

    واہ ۔ یعنی ایک اور کی قسمت جاگنے والی ہے۔:grin:
  18. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ہم ایک دوسرے کو ملے یا نہ ملے۔۔لیکن اس روپ میں ہمیں کسی اور نے پہچان لیا تو تھانے کے درشن تو ضرور ہو جائیں گے۔;)
  19. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ارے ڈریں نہیں۔۔اب آپ باجو کے سایہء شفقت تلے آ چکے ہیں۔:p
Top