نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اور یوں میں بچ گیا

    :grin: بس یہ باجو کے ہاتھوں گدھا بننا بھی کسی کسی کی ہی قسمت ہوتی ہے۔:grin: کاش وہ کال ریکارڈ ہوئی ہوتی تو میں بھی سنتی۔:p
  2. ماوراء

    اور یوں میں بچ گیا

    واہ زبردست۔ بات ہو بھی گئی۔ بس اب ملاقات بھی ہو جائے گی۔ اور جناب۔۔میرے برقعے کے بارے میں کیا باتیں ہوتی رہیں۔ ابھی تو اسے میں نے خریدا بھی نہیں۔:thinking:
  3. ماوراء

    اچھا۔۔میں بھی کہوں کافی عرصے سے کم کم آ رہی ہو۔ اپنا خیال رکھو۔ ہاں۔میری طرف سب خیریت ہے۔ عید...

    اچھا۔۔میں بھی کہوں کافی عرصے سے کم کم آ رہی ہو۔ اپنا خیال رکھو۔ ہاں۔میری طرف سب خیریت ہے۔ عید کی تیاریاں بھی کیا کرنی ہیں۔ رمضان کے بعد پاکستان جانے کی تیاریاں شروع کرنی ہیں۔ اکتوبر کے درمیان یا آخر تک جانے کا ارادہ ہے۔ دیکھو کیا ہوتا ہے۔ تم بس دعاؤں میں یاد رکھنا اور اس گپلو معاذ کو میرا پیار...
  4. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    واہ۔۔کیا زبردست کوڈ سوچا ہے باجو۔:grin: میں آپ اور باجو کو افغانی برقعے میں ملبوس سرخ جھنڈی کو لہراتے ہوئے ملوں گی۔:thumbsup: :grin: چلیں کوئی بات نہیں۔۔آپ روزانہ صبح اٹھ کر جی ٹی روڈ کی طرف روانہ ہو جایا کریں۔۔ایک نہ ایک دن شاید باجو آپ کو مل ہی جائیں۔:notworthy:
  5. ماوراء

    السلام علیکم سارا، کیسی ہو؟ گھر میں سب خیریت ہے؟ آجکل کم کم ہی دکھائی دے رہی ہو؟

    السلام علیکم سارا، کیسی ہو؟ گھر میں سب خیریت ہے؟ آجکل کم کم ہی دکھائی دے رہی ہو؟
  6. ماوراء

    shazi aur talha ki wapsee

    تنگ آ کر نہیں کہا تھا۔۔میرے کہنے کا مطلب تھا کہ نیٹ پر ہی ہے نا۔۔کون سا ذاتی تعلقات ہیں۔ جھوٹ بھی ہوا تو کون سا آپ کو کوئی نقصان ہو گا۔۔اس لیے سنتی جائیں۔ :party:
  7. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    باجو، جی ٹی روڈ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وکی پیڈیا پر بھی پڑھ لیں۔
  8. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    :grin: بلال، آپ نے خیمہ لگا بھی دیا۔۔میں تو پہنچ ہی جاؤں گی۔۔اگر باجو نے پچھلی بار کی طرح اس بار بھی پاکستان جانے کا پلان بدل دیا تو میں تو باجو کے انتظار میں سوکھ ہی جاؤں گی۔ ایسا کریں، آپ اسی خیمے میں ڈیرہ لگائیں، سرخ جھنڈی کے ساتھ۔ جونہی باجو وہاں پہنچی مجھے کال کر دیجیے گا، میں تب ہی...
  9. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    باجو، جی ٹی روڈ کوئی ایک جگہ تھوڑا ہی ہے۔۔لاہور، گجرانوالا، گجرات، جہلم سے ہوتی ہوئی پنڈی سے بھی آگے جاتی ہے۔ ہم گجرات والی جی ٹی روڈ پر ملیں گے۔
  10. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بلال، گجرات روڈ "چوک" پر آپ کا پتہ ہے نا۔:tongue: میں باجو کو جی ٹی روڈ پر ہی ملوں گی۔۔:grin:
  11. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بالکل۔۔باجو کا یہی تو کمال ہے۔۔بات کرتے ہوئے یہی محسوس ہوتا ہے کہ جیسے برسوں سے جانتے ہیں اور روز ہی ملتے ہیں۔ :d
  12. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ارے واہ۔۔خوشی آپ کی باجو سے بات ہو گئی۔ مبارک ہو۔
  13. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بلال آپ کو گجرات روڈ پر کھڑے ہوئے ملیں گے۔۔آپ وہاں پہنچ جانا۔۔:tongue: :grin:
  14. ماوراء

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    ذیشان، اپنے بلاگ کا لنک تو دیں۔
  15. ماوراء

    میرے بلاگ کی منتقلی

    امید ہے کہ اب یہ بلاگ آپ کا آخری بلاگ ہو گا۔ منظر نامہ پر بلاگ سپاٹ، اردو ٹیک اور ورڈ پریس پی کے ان تمام بلاگز کے لنک ہٹا کر میں نے صرف اس نئے بلاگ کا لنک دے دیا ہے۔
  16. ماوراء

    shazi aur talha ki wapsee

    شمشاد بھائی، پاکستان جانے کی ہی بات ہو رہی ہے۔ ایک دو باقی کام ہیں۔۔جونہی مکمل ہو گئے تو جانا ہے۔
  17. ماوراء

    shazi aur talha ki wapsee

    شمشاد بھائی، آپ کو جانے دسمبر اتنا کیوں یاد رہتا ہے۔ باجو، تو اور کیا۔۔!!:tongue:
  18. ماوراء

    shazi aur talha ki wapsee

    روزے ختم ہوتے ہیں تو پیکنگ شروع کرتی ہوں۔۔جونہی مکمل پیکنگ ہوئی تو نکل پڑیں گے۔انشاءاللہ۔ آپ کو سارا پتہ ، فون نمبر سب دے کر جاؤں گی۔۔
  19. ماوراء

    shazi aur talha ki wapsee

    یہیں ہوں۔۔بس روزے رکھ رکھ کر کمزوری ہو گئی ہے۔:tongue: میل کا جواب کب سے دے دیا ہوا ہے۔
Top