نتائج تلاش

  1. ماوراء

    رمضان۔۔ عید

    پہلے آئیے۔۔پہلے پائیے۔۔! میں پہلے آ گئی ہوں۔۔اس لیے ساری عیدی میری۔
  2. ماوراء

    رمضان۔۔ عید

    عید چاہے تو سعودی عرب کے ساتھ منا لیں۔ تیس روزے ہوئے تو یہ اکتیس روزے رکھ لیں گے۔:grin:
  3. ماوراء

    رمضان۔۔ عید

    چاند کو یہاں کون پوچھتا ہے؟ بس مولوی حضرات کو روزہ رکھوانے کی جلدی ہوتی ہے۔ ابھی اصل تماشا عید کے چاند پر لگے گا۔:p
  4. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    وعلیکم السلام۔ آپ نے بھی نہیں کیا۔:( ہمیشہ یہ بچے ریکارڈ کرتے ہیں۔۔اس بار کسی نے بھی نہیں کیا۔:( اب یہ الفاظ مجھے خود اپنے کانوں سے سننے تھے۔:( خیر۔۔۔اب کیا ہو سکتا ہے۔:(
  5. ماوراء

    رمضان۔۔ عید

    جرمنی والوں نے آج روزہ رکھا ہوا تھا-:grin:
  6. ماوراء

    رمضان۔۔ عید

    میں نے ابھی کیلنڈر دیکھا۔۔ 5 منٹ کم 17 گھنٹے کا روزہ بن رہا ہے۔
  7. ماوراء

    رمضان۔۔ عید

    واہ۔۔ابھی رمضان شروع بھی نہیں ہوا۔۔اور عید کا سوچ رہی ہیں۔:grin: کتنے گھنٹے کا روزہ ہو گا اس بار؟؟
  8. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    نایاب بھائی نے اگر ریکارڈنگ کی ہے تو پلیز پلیز مجھے سارا پروگرام بھیج دیں۔۔:(
  9. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    شمشاد بھائی، سنی تو ہے۔۔لیکن ریڈیو پر بھی سننی تھی نا۔:grin: باجو، میں نہایت ہی بےوقوف ہوں۔! مجھے سننا تھا پروگرام۔۔۔! کیونکہ یہ فرزانہ سے ملنے کے بعد کا پروگرام تھا تو مجھے اندازہ تھا کہ شاید فرزانہ ذکر کریں گی۔ پروگرام شروع ہونے سے پہلے لگا کر دیکھا تو ابھی شروع نہیں ہوا تھا۔ پھر مجھے بےوقوف...
  10. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    بالکل۔۔بچے بڑے کام کے ہیں۔ اب مجھے اسی لیے حوصلہ ہوا ہے کہ ریکارڈ کیا ہو گا کسی نے تو۔ :grin:
  11. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    فرزانہ سسٹر نے آخری حصے میں سب کی طرف سے مجھے مبارک دی ہے۔ میری طرف سے سب کا شکریہ۔ گو کہ سب نے فرزانہ کو فون کر کے کہا نہیں ہو گا۔:d شمشاد بھائی، آپ کو مبارک ہو کہ بھابھی واپس آ گئی ہیں۔ مجھے بھی آواز سننی تھی ان کی۔۔ :(
  12. ماوراء

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    علی، ابھی معاف کر دیں۔ آج کل ایک کوئی پیسہ نہیں جیب میں۔۔سوائے چند سکوں کے۔ جونہی پیسے کی ریل پیل ہوئی تو کھلوا دوں گی۔:nailbiting: اچھا ہوا ہے نا کہ رامین سے کوئی کام نہیں بنا۔ رشتے بھلا ایسے ہوتے ہیں؟ خود سے کسی کو پسند کرنا۔۔یا کوئی جو آپ کو پسند کرے گی۔ جہاں کسی اور کو بیچ میں نہیں لانا...
  13. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    او گاڈ۔۔میں نے اتنا کچھ مِس کر دیا۔ :( :( میرے آج انٹرنیٹ نے ہی سارا دن تماشا بنائے رکھا ہے۔ کنیکٹ ہی نہیں ہو رہا تھا۔ پلیز پلیز اگر کسی نے ریکارڈ کیا ہے تو مجھے سارا پروگرام ضرور بھیجے۔ :( :(
  14. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ لوگ؟؟:( زین۔۔۔پروگرام یکارڈ کیا ہے؟ پلیز پلیز سارا بھیجو۔۔۔:( آخر سے جب فرزانہ وش کر رہی تھیں۔۔وہ سنا ہے۔ وہ بھی آدھا۔ :(
  15. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    میں نہیں سن سکی پروگرام۔۔۔:( :(
  16. ماوراء

    ریڈیو فضا ۔۔

    پروگرام شروع ہو گیا ہے کیا؟
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    شمشاد بھائی، سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہے؟ ہفتے کو؟
  18. ماوراء

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    آپ سب کا بے حد شکریہ۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ آمین ۔ اور بہت شکریہ اعجاز انکل۔ باجو کو منع بھی کیا تھا۔۔لیکن انھوں نے کھول ہی دیا۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ کل کا دن بڑی ٹینشن میں گزرا تھا۔ لیکن سالگرہ منا ہی لی۔ بس کیک کاٹا۔ رات کو مزے کا کھانا بنایا اور کھایا۔ گھر والوں سے تحفے ملے۔...
  19. ماوراء

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    شکریہ حسن۔ بہت برس بیت گئے اب تو۔ لیکن عمر اوپر لکھ دی ہے۔ دوبارہ بتانے کا حوصلہ نہیں ہے۔۔ اس لیے اوپر والی پوسٹس پڑھ لو۔ واہ واہ۔۔بہت خوب جیہ۔ :grin:
  20. ماوراء

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    شکریہ زیک۔ انشاءاللہ۔۔۔!! ورنہ آج کا سارا دن تو میرا موڈ ہی خراب رہا ہے۔
Top