آج مجھے اس جہان فانی میں آئے ہوئے سترہ برس کا طویل عرصہ گزر چکا ہے اور یہ عرسہ اپنے اندر بہت سے رنج والم اور خوشیاں سموئے ہوئے ہے لیکن اس کے علاوہ یہ میری بچپن کی حسین دنوں کو بھی یادوں کے دھارے میں تبدیل کر گیا ہے۔
کیونکہ اب میں اپنے آپ کو زندگی کے اس مرحلے میں پاتا ہوں جہاں بچپن اور جوانی کی...