نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    اس بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں یہاں جہاں تک مجھے سمجھ آ رہا ہے آپ کے تھیم کوڈ میں جہاں آپ نے نام لکھے ہیں وہیں پر آگے ان کے لنک پیسٹ کر دیں۔ مثلاّ۔ <li><a href='#widget-themater_tabs-1432447472-id1'>Popular</a></li> پاپولر والی جگہ آپ نے اگر صفحہ اول لکھا ہے تو لال رنگ...
  2. اسد عباسی

    ایک دریش زمانے کی خاک میں لپٹا ۔۔۔۔ اپنی بستی اور اپنے لوگوں میں آج لوٹا ہے

    ایک دریش زمانے کی خاک میں لپٹا ۔۔۔۔ اپنی بستی اور اپنے لوگوں میں آج لوٹا ہے
  3. اسد عباسی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    قیصرانی بھائی ہم نے تو معذرت کر لی اب بھائی صاحب کو ہمارے دل کی آواز مل گئی ہے اور اس کو وہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں تو کیا کہتے ہیں آپ اس بحث کو آگے چلانا چاہئے یا کہ چھوڑ دیا جائے کہی آپ کو ہماری کوئی بات پھر سے بری نہ لگ جائے اور آپ رپورٹ نہ کر دیں اس لئے آپ کو مخاطب کیا کہ آپ نے فیصلہ تو سنا...
  4. اسد عباسی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    کاشفی صاحب آپ کا غصہ اپنی جگہ بجا ہے جو باتیں ہم نے کی وہ تھی بھی بہت غیر فطری لیکن وہ باتیں ہماری اپنی نہیں بلکہ وہ باتیں تھی ان لوگوں کی جو متحدہ کی مخالفت کرتے ہیں اور آپ نے آخری بات پر غور نہیں کیا کہ اب آپ غیر متفق کی ریٹنگ دیں جو آپ کا حق ہے۔مطلب یہ تھا کہ اگر آپ کو کسی بات سے اختلاف ہو تو...
  5. اسد عباسی

    ہمارے ذہن پر چھائے نہیں ہیں حرص کے سائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں

    ہمارے ذہن پر چھائے نہیں ہیں حرص کے سائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں
  6. اسد عباسی

    ہمارے ذہن پر چھائے نہیں ہیں حرص کے سائے جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں

    ہمارے ذہن پر چھائے نہیں ہیں حرص کے سائے جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں
  7. اسد عباسی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    محترم آپ مجھے جانتے ہی نہیں آپ کو پتہ ہی نہیں کہ میں نے سیاست میں کتنی زندگی گذاری اور آپ کی عمر کا مجھے اندازہ نہیں ہے کہ جب ٹی وی پر کراچی کے باشندے جن کو آپ مہاجر کہہ رہے ہیں وہ ٹی وی پر لائے جاتے تھے تو وہ منظر ہم جیسوں کو کتنا دہلا دینے والا لگتا تھا۔لیکن ہم مخالفت برائے مخالفت کی ادا کو...
  8. اسد عباسی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    ہم عام طور پر کسی کو اس طرح کا جواب دینے کے عادی تو نہیں ہیں لیکن آپ نے جس بھونڈے انداز سے غیر متفق کی ریٹینگ دیئے جا رہے ہیں اس پراس سے زیادہ کیا کہنا کہ الطاف جیسے دہشت گرد اور ملک کے دشمن کے پیرو کار آپ جیسے ہی ہو سکتے ہیں۔جو ڈرامے وہ شخص کرتا ہے اس کے ساتھ اگر آپ جیسے دہشت گرد نہ ہوتے تو...
  9. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    آمین۔اللہ آپ کو جزا عطاء فرمائے۔
  10. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    تازہ خبر یہ بھی ہے کہ نواز شریف کے چھوٹے بھائی میاں عباس شریف انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
  11. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    بھائیو ہمارے یہاں اب جمعہ کی نماز کا ٹائم ہو چکا ہے اور واپس آنے تک ڈاکٹر طاہر القادری کی پریس کانفرنس بھی شروع ہو گی تو بات کرتے ہیں۔
  12. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    حسینی بھائی ایم کیو ایم ساتھ چھوڑ چکی ہے اور جہاں تک اس بات کا سوال ہے کہ منہاج نے ان کو ساتھ کیوں ملایا تو انہوں نے سب کو دعوت دی تھی اور یہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ ایم کیو ایم کا ان کے ساتھ نتھی ہو جانا حکومت کی چال تھی ن لیگ کو اس جد و جہد سے دور رکھنے کے لئے۔ہم جانتے ہیں کہ اکثر لوگ اس بات...
  13. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    زندہ باد یہ کی آپ نے سہی بات کی ہے۔جنہوں نے قائد کو نہیں بخشا ان سے کسی خیر کی توقع کیا کرنی۔
  14. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    جناب مومینٹم نہیں ٹوٹا یہ قوم کے لئے نئی خبر تھی جن پر یہ حملہ کیا گیا ان کو خبر تھی کہ حملہ ہو سکتا ہے !!! اور آپ تیار رہیئے بیت کرنے کرنے کے لئے :) !!!!!
  15. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    ارے نہیں شہزاد بھائی ‌‌فکر نہ کریں لونگ مارچ ہو گا ضرور ہو گا۔ وہ اور بات ہے کہ ابھی حکومت اور بھی چالیں چلنے جا رہی ہے " بڑی بڑی " چالیں۔
  16. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    جی بھائی آپ کی بات درست کہ لاشیں پنجاب میں درکار ہیں لیکن قادری کو نہیں زرداری کو !!!!!
  17. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    لیکن محمود احمد غزنوی بھائی آپ کی بات درست ہے۔ لیکن کوفیوں کی منافقت سے لشکر حق پیچھے ہٹا تھا اور نہ ہی آج ہٹے گا انشااللہ۔
  18. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    جناب سب دھندہ ہے لیکن کوئی تو آئے گا ہی اس دھندے کو چوپٹ کرنے۔ اور آپ کو بتا دوں وہ آیا بیٹھا ہے اور حکومت کی ہزار کوششوں کے باوجود جانے والا نہیں۔
  19. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    آپ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کی سیاست ان کے کیا کسی کے بھی بس کی بات نہیں یہ صرف چند مخصوص خاندان ہیں یا پھر ان کچھ منظور نظر لوگ۔ لیکن اللہ بھی تو ہے اور جب وہ چاہے گا تو ہم عوام کی مدد کہی سے تو کرے گا ہی۔ اور اس معاملے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہوا آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔
  20. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    لو جی ہمارے مخبر کی 85 فیصد خبر 100 فیصد درست ثابت ہو گئی ہے اور ایم کیو ایم نے لانگ مارچ کا ساتھ چھوڑ ہی دیا۔ قیصرانی شہزاد احمد حسینی عمر سیف حسان خان شعبان نظامی شمشاد فرخ منظور الف نظامی عاطف بٹ
Top