نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    مطلب آپ نے سنا ھی نہیں اس کو میں نے یہ سن کر ھی پوسٹ کی ھے۔اور اس کے بعد میں کیا بحث کروں آپ سے
  2. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    محترم آپ یہ تقریر خصوصاّ 2 منٹ سے ضرور سنیں۔
  3. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    جو حکم جوھدری صاحب :notworthy:
  4. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    قیصرانی بھائی o_O اب میں کیا کہوں !
  5. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    محترم بالکل آپ نے ٹھیک فرمایا پاکستان میں تمام اقلیتوں کو برابر حقوق حاصل ھیں اور سہی فرمایا کہ قائداعظم نے ایسا فرمایا ھے مگر آپ یقیناّ جانتے ھوں گے کہ یہ عین اسلامی اصول ھی ھیں اور آئندہ بھی تمام اقلیتوں کو برابر حقوق ملتے رھیں گے چاھے وہ ہندو ھو عیسائی ھو قادیانی ھو یا کوئی بھی اور اقلیت...
  6. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    او چوری صاحب میں پیری پینا واں جے توسی رس گئے تے ساڈا کی بنے گا میں ذرا مصروف ھو گيا ساں ھن آ گیا واں تے منجھی ڈا لئی اے چونک دے وچ کار ہن ھر آن جان والے تے والی تے پوری اکھ رکھاں گا تے ہر خبر پہنچاواں گا اپڑیں چوہدری صاحب نوں۔ بس رسیا نہ کرو ساڈے نال کیونکہ سانوں محفل وچ لگا‎ؤ ھی تواڈے نال اے...
  7. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    لو جی میں بھی آ گیا اب پنڈ میں آنے جانے کا شکوہ کرنے والے خصوصاّ چوہدری عاطف بٹ صاحب اگر پنڈ میں ہی کوئی فیکٹری شیکٹری لگوا دیں تو ھمیں کمانے کے لئے باہر نہ جانا پڑے۔ عرض کیا ھے۔ میں اور پنڈ سے ترک تعلق کی جستجو دیوانہ کر دیا ھے غم روزگار نے :idontknow2:
  8. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    جناب قائد اعظم نے ایک تقریر میں فرمایا تھا کہ پاکستان کا سپریم لا قرآن اور حدیث ھو گا میں اس کا لنک تلاش کر کے آپ کے لئے ضرور شیئر کروں گا۔
  9. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    تو آپ غور کریں کہ ڈاکٹر صاحب بھی ریاست بچانے کی ھی بات کر رھے ھیں وہ الگ بات ھے کہ لوگ اس بات کو بھی ایک ملا کی بات سمجھ رھے ھیں جبکہ وہ اس میں مغربی ممالک کے بھی حوالے دے رھے ھیں۔
  10. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    جدا ھو دیں سیاست سے تو بن جاتی ھے چنگیزی !
  11. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    دین اور ریاست الگ چیزیں اور جگہ ھوں گی مسلمانوں میں اور خصوصاّ پاکستان میں ایسا کبھی نہیں ھو سکتا کہ یہ ملک تو بنا ھی لاالہ اللہ پر ھے۔
  12. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    ڈاکٹر طاھر القادری کے پیروکار و عقیدت مند یہ ویڈیو ‌ضرور دیکھیں۔اور جن کو ان کی تعریف جاننی ھو ! حسن نظامی عاطف بٹ نایاب
  13. اسد عباسی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    محترم بھائی آپ سمجھے نہیں شاید ان دونوں کا اتحاد فی الحال ممکن نہیں ھے کیونکہ خان صاحب الیکشن کی تیاری میں مصروف ھیں اور ڈاکٹر صاحب پہلے نظام بدلنے پھر الیکشن کروانے کی بات کر رھے ھیں۔
  14. اسد عباسی

    کیا آپ اس شخص کو جانتے ھیں جس کے ساتھ یہ قافلہ رواں دواں ھے؟

    بہت شکریہ بھائی ھو گیا کام :notworthy:
  15. اسد عباسی

    کیا آپ اس شخص کو جانتے ھیں جس کے ساتھ یہ قافلہ رواں دواں ھے؟

    جی بہت شکریہ ابھی کئے دیتا ھوں مگر میرے پاس یہ سب پڑھنے میں کوئی دشواری نہیں ھو رہی اس کی وجہ کیا ھو سکتی ھے کہ باقی لوگوں کو دشواری ھو رھی ھے اب مجھے تو یاد بھی نہیں کہ کون سا اردو فونٹ انسٹال کیا تھا پھر سے چیک کرتا ھوں ویسے آپ کیا تجویز کرتے ھیں جو بہتر ھو ؟
  16. اسد عباسی

    کیا آپ اس شخص کو جانتے ھیں جس کے ساتھ یہ قافلہ رواں دواں ھے؟

    جی بھائی میرا علم فونٹ کے بارے میں ذرا ناقص ھے ہاں اتنا بتا سکتا ھوں کہ پوسٹ فیس بک پر ٹائپ کی تھی تو وہاں سے کاپی کی ھے۔اور جو دستخط ھیں وہ ایم ایس ورڈ سے کاپی کئے تھے۔
  17. اسد عباسی

    کیا آپ اس شخص کو جانتے ھیں جس کے ساتھ یہ قافلہ رواں دواں ھے؟

    ذیش بھائی کمال تب ھوتا جب کسان کا بیٹا وزیراعظم بن کر وڈیرا نہ بن بیٹھا ھوتا۔ o_O
  18. اسد عباسی

    کیا آپ اس شخص کو جانتے ھیں جس کے ساتھ یہ قافلہ رواں دواں ھے؟

    عاطف بٹ بھائی لیجئیے یہ جناب وزیراعظم کا اصل پروٹوکول ھے مگر معذرت کے ساتھ کہ موبائل سے بنی اس ویڈیو کی کوالٹی کچھ خاص نہیں ھے۔
Top