نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    میں آپ کی اس بات سے کافی حد تک اتفاق کرتا ہوں۔
  2. اسد عباسی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    ایچ اے خان بھائی الطاف حسین کی کھنچائی تو ہم نے بھی اور پوری قوم نے بھی بہت کی مگر جب ہم نے مسلم لیگ کی طرف سے یہ ٹویٹ اور یوتھ کا جواب دیکھا جو کہ ہم پہلے سے ہی سوچ رہے تھے تو سوچا اس کو شئر کیا جائے۔اور جہاں تک غنیمت کی بات کرتے ہیں تو وہ ہم بھی کافی حد تک آپ سے متفق ہیں مگر شکوہ بھی ان سے ہی...
  3. اسد عباسی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    ہم نے آج تک کسی سیاسی جماعت کے بارے میں سخت زبان استعمال نہیں کی کہ ہر جماعت ہزار اچھائیوں اور برائیوں کے باوجود ملک کے لئے کچھ بہتر ھی سوچتی ہو گی۔ مگر افسوس کے ساتھ آج کہنا پڑ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کو شرم کرنی چاہیے کہ لیپ ٹاپ سکیم اور دوسری تشہیری خبریں جو کہ اب ہمیں محسوس ہو رہا ہے...
  4. اسد عباسی

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    عاطف بٹ بھائی گزارش ہے کہ کچھ ہمیں بھی بتایا جائے کہ ایسا کیا ہے جس سے دامن داغ دار ہو گيا۔ جن کلپ کو دیکھ کر لوگ ان کی باتوں پر اعتراض کرتے ہیں وہ گھنٹوں کے خطابات میں سے لئے گئے ہیں۔
  5. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    الطاف حسین کے ڈرون نے اڑان بھر لی۔ لو جی انتظار کی گھڑیاں ختم "یہی سوچ رہے ہوں گے نا آپ لوگ۔" بھائیو۔ابھی تو کام شرو‏ع ہوا ہے اب بھائی کا سارا ڈرامہ دیکھنا پڑے گا ساری قوم کو اور آخر میں نکلے گا کیا۔ مرا ہوا چوہا بھی نہیں !
  6. اسد عباسی

    جس کھیت سے دہکاں کو میسر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشۂِ گندم کو جلا دو

    جس کھیت سے دہکاں کو میسر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشۂِ گندم کو جلا دو
  7. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    http://www.c92.tv/audio.php ڈاکٹر صاحب براہ راست مندرجہ بالا لنک پر۔@الف نظامی شعبان نظامی
  8. اسد عباسی

    دارالاحسان فیصل آباد کی لانگ مارچ کی حمایت!

    تازہ خبر یہ ہے کہ اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے منہاج القرآن (ڈاکٹر طاہرالقادری) کے لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے اور لانگ مارچ روکنے کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا ہے۔
  9. اسد عباسی

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ یقیناّ ہم سب کو بھی ایک دن اس دنیائے فانی سے رخصت ہونا ہے۔اللہ جب ہم میں سے ہمارے کسی پیارے کو اپنی طرف بلاتا ہے تو اس میں ہمارے لئے یہ پیغام بھی ہوتا ہے کہ اس ہنستی ہنساتی محفل سے ہمیں بھی ایک دن اچانک آواز دی جائے...
  10. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    جناب یہ تھالی زرداری کی تھی اور جس کو لڑھکانہ تھا وہ کچھ حد سے زیادہ ہی لڑھکتے جا رہے ہیں۔:vampirebat:
  11. اسد عباسی

    جمعیت علمائے پاکستان (نیازی) کا 14 جنوری عوامی مارچ کی حمایت کا اعلان!

    یہ خوشی کی بات ہے اور اس کے بعد اگر متنازع پارٹی ساتھ چھوڑ جائے تو کیا خیال ہے آپ کا۔
  12. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    لو بھائیو ڈرون کا پتہ چل گیا ہے۔یا یوں کہتے ہیں کہ 85 فیصد پکی خبر مل گئی ہے۔ با خبر ذرائع سے خبر آئی ہے کہ بھائی لانگ مارچ سے ہاتھ کھینچ لیں گے۔:tv:
  13. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    امین بھائی بچے جب بڑوں کی باتوں میں ٹانگ اڑا رہے ہوں تو ان کا کیا کر سکتے ہیں اب کان کھيچنے والا رواج تو گیا۔ خیر یہ تو یوں ہی مذاق میں کہہ دیا اصل میں آمین بھائی یہ سب باتیں حقیقت نہیں ہوتی بلکہ کچھ بیچ میں طنز و مزاح بھی شامل ہوتا ہے۔ اور ہم نے کون سا کوئی ملک کی پالیسی بنانی ہوتی ہے یہاں پر...
  14. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    ايچ اے خان صاحب ہم اس بات سے انکار نہیں کر رہے کہ ایم کیو ایم کے لیڈر الطاف حسین نہیں ہیں۔ اور نہ یہ بحث ہو رہی ہے کہ وہ پاکستانی ہیں یا نہیں یہ باتوں میں ایک بات چلی کچھ خبروں کے حوالے بیچ میں آ گئے اور ایک انوکھی خبر ہونے کی وجہ سے ہم اس کے لنک کھوج رہے ہیں۔ اور اگر حقیقت میں ان کے پاس پاکستان...
  15. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    عاطف بھائی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں اور ہمیں کسی بھی مہاجر سے کوئی دشمنی بھی نہیں ہے سب پاکستانی ہیں اور کوئی پنجابی ہو بلوچی،سندھی،سرحدی یا کشمیری ہو سب نے پاکستان بنانے میں قربانی دی ہے۔ ہم کسی بھی ایسی شرارت کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے کہ بات کسی شخصیت کی ہو رہی ہو اور کوئی آ کر اس میں ہمیں...
Top