نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    یہ تو بہت بڑا انکشاف کر رہے ہیں آپ ذرا جلدی سے لنک تلاش کریں :shock:
  2. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    جناب اس میں تو کوئی شک نہیں کہ یہ جماعت انتہائی کم معاوضہ کے عوض ہر دور میں جمہوریت کو سہارا دینے کا فریضہ ادا کرتی رہی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اس بار بھی وہ مناسب قیمت پر جمہوریت کو سنبھالا دیتے ہیں یا انہیں جمہوریت کے بجائے کچھ اور ملک و قوم کے حق میں بہتر نظر آنے لگا ہے۔
  3. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    شمشاد بھائی اگر آپ سودے بازی کی بات الطاف بھائی کے مطلق کر رہے ہیں تو میں آپ سے متفق ہوں کہ اس سے پہلے انہوں نے جتنے طیارے اڑائے وہ بمباری کرنے کی بجائے دانہ چگ کر واپس ہو لئے۔ تو ہو سکتا ہے یہ ڈرون بھی کوئی اناج وغیرہ جمع کرنے والا ڈرون ہی ہو۔(n)
  4. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    شاید موصوف نے سوچا ہو گا 14 جنوری کے حوالے سے سارا ذکر ڈاکٹر صاحب کا ہو رہا ہے تو میڈیا میں اپنا نام چلانے کے لئے یہ ڈرون سٹارٹ کر دیا جناب نے :idontknow:
  5. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    ڈڈو خوش ہواااااااااااااا
  6. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    تو چوہدری صاحب اپنی پالتو آبی حیات کو مچھلی کا نام دے دیتے یہ ڈڈو :confused1:
  7. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    لو جی دوجے پنڈاں دے چوہدری گھوڑے شوڑے پالدے نیں۔تے ساڈے چوہدری صاحب "ڈڈو"
  8. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    حسان بھائی یہ جو آپ نے "پھر " لکھ دیا اس سے تو پوری کہانی کا رخ ہی بدل گيا ہے۔ یعنی یہ ڈرون حملہ دوستانہ بھی ہو سکتا ہے !!!
  9. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    لیکن اگر انہوں نے پاکستان آنا ہے تو ان کو ڈرون حملہ نہیں "خدکش" حملہ کہنا چاہیے تھا !
  10. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    کیا الطاف حسین اس بار حقیقت میں ڈرون حملہ کرنے جا رہے ہیں یا یہ بھی ماضی کی طرح !! تمام لوگ اس پر بحث کر رہے ہیں تو ہم نے سوچا اس ڈرون حملہ نما خبر کے بارے میں ہماری اورآپ کی رائے بھی شامل ہو جائے۔
  11. اسد عباسی

    تاسف سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد انتقال فرما گئے ۔

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔قاضی صاحب نے اپنی ساری زندگی دین حق کی سر بلندی کے لئے وقف کیئے رکھی۔پاکستانی قوم ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
  12. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    يہ ایک معلوماتی پروگرام ہے میں نے دیکھا سوچا آپ بھائیوں کے سامنے پیش کروں آپ اس لنک پر بھی پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔
  13. اسد عباسی

    بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم

    جی الف نظامی بھائی ان میں سے کچھ میں نے پڑھ رکھا تھا اور کچھ کا مطالعہ کروں گا۔ لیکن میں جو کہنا چاہتا تھا وہ کچھ اور تھا ویسے میں تو ان سب باتوں کو مانتا ہوں اور میں کیا آپ جس سیاستدان سے سنیں وہ یہی کہہ رہا ہے کہ وہ جو کچھ کہہ رہے ہیں بلکل حق بات ہے۔ان کے خیال میں طریقہ ٹھیک نہیں ہے وہ کہتے...
  14. اسد عباسی

    بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم

    یہ سب تو اپنی جگہ ٹھیک ہے مگر سوال یہ ہے کہ اس نظام کر بدلے گا کون۔ کہ ہمارے سیاستدان تمام ریاستی معاملات کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں اور اس میں فوج کی مداخلت کو صرف اور صرف مارشل لاء اور سسٹم کو ڈیریل کرنے سے ہی سمجھتے ہیں۔وہ فوح کو اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی مسلئے کے لئے استعمال تو کر سکتے ہیں...
  15. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    اگرمیں ایک دن کے لئے پنڈ جاؤں تو پورا دن کھیتوں میں کچے راستوں پر،ندی کے کنارے گھومتا رہوں گا اور رات میں گھر کی چھت پر چارپائی بچھاؤں گا اور آس پاس کے نظارے دیکھوں گا وہ ٹڈیوں کی آوازیں سنوں گا۔ آسمان پر تارے دیکھوں گا جو شہر کی نسبت گاؤں میں زیادہ مقدار میں نظر آتے ہیں اور ان کی چمک بھی زیادہ...
  16. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    ماشااللہ یہ زبردست یہ کس جگہ کی تصویر ہے ؟؟؟
  17. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    واہ بھئی واہ بہت خوبصورت۔
  18. اسد عباسی

    ناقابل فہم، ناقابل قبول اور شرمناک (کالم از ڈاکٹرشاہد حسن صدیقی)

    بابا جی ہمیں ای میل کر دیں ہم جو بیٹھے ہیں اس جہاد کے لئے۔:idontknow:
  19. اسد عباسی

    ناقابل فہم، ناقابل قبول اور شرمناک (کالم از ڈاکٹرشاہد حسن صدیقی)

    یا اللہ خیر:praying: روحانی بابا جی ڈراؤ تے نا :nailbiting:
  20. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    آپ کو تو پتہ ہے پم پنڈ کے چوک میں بیٹھے رہتے ہیں۔ بس اوتھے ای اے صاحب مل گئے کہندے سن چوہدری صاحب نوں ملنا اے۔:cow1:
Top