نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    لو جی یہ بھی سیر کرنے نکلی ہے۔(ملکہ کوہسار مری)
  2. اسد عباسی

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ وَنَبْلُوكُم بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے۔ اور ہم تو لوگوں کو سختی اور آسودگی میں آزمائش کے طور پر مبتلا کرتے ہیں۔ اور تم ہماری طرف ہی لوٹ کر آؤ گے۔
  3. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    جناب تازہ خبر یہ ہے کہ آج رات چوہدری سجاعت حسین ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملنے والے ہیں اور لانگ مارچ سے متعلق حکومت کا پیغام لے کر جا رہے ہیں۔ مجھے اس سے کچھ خاص نتیجہ لکلتا نظر نہیں آ رہا کہ یہی صاحب لال مسجد کیس میں بھی ثالثی کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں اور نتائج ہم سب نے دیکھے ہیں۔ اس کے علاوہ پی...
  4. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    بہن جی مالدار وہ جو ائرلیڈ میں رہتے ہیں یا وہاں کا جھنڈا لگائے ہوئے ہیں اور صلاح کی جہاں تک بات ہے تو "ابھی تو دلی دووووووورر است" پھر بھی آپ بہن ہیں ہماری تو ضرور آپ سے بھی صلاح ماری جائے گی لیکن جب ہم پاکستان میں موجود ہوں گے تو :thumbsup:
  5. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    چلو چوہدری صاحب ابھی جاتا ہوں کل ہی حاضر ہوں گا دربار میں ابھی اجازت دیں :sleep:
  6. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    تو جناب کون سا پیغام چھوڑ کر گئے ہیں آپ :angry:
  7. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    لگتا ہے اب ہزار کوشش کر لی جائے یہ پنڈ بسانا مشکل ہو گیا ہے۔ "یہ گلیاں یہ چوبارہ یہاں آنا نہ دوبارہ" اب سب ہی ہوئے پردیسی کہ تیرا یہاں کوئی نہیں "کہ تیرا یہاں کوئی نہیں" :crying1:
  8. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    جی ضرور حاضر جناب۔
  9. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    لو جی ماحول کو خشگوار بنانے کا ایک اور نخسہ یہ بھی اسی لمحے فیس بک پر موصول ہوا ہے:eek:
  10. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    لو جی جب میں آخری پیغام لکھ رہا تھا عین اسی وقت ٹویٹر پر جاوید احمد ‏غامدی صاحب کا ایک ٹویٹ ملا عجیب اتفاق ہوا کہ وہ بھی اسی قسم کی بات کر رہے تھے تو سوچا آپ کے ساتھ بھی شیئر کروں۔ Javed Ahmad Ghamidi ‏@JavedGhamidi اپنی بات اچھےاسلوب کےساتھ پہنچائیں آپکےموقف میں دلائل ہوں تونصیحت کاجذبہ بھی...
  11. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    عسکری بھائی ہماری قوم کو سب سے پہلے برداشت اور تحمل کی ضرورت ہے تب ہی ہم بحیثیت قوم کسی بہترین نتیجے پر پہنچ سکیں گے۔ اور کسی کے غصے کو برداشت کر لیا کریں کہ ہر ایک کا جذیہ ایک ہی ہے اور ہر ایک باشعور انسان اسی تکلیف میں مبتلاء ہے کہ ہماری قوم کی حالت کب بدلے گی۔اس تکلیف اور جذبے کے دریا میں بہہ...
  12. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    ارے نہیں بھائی برا کس بات کا منانا اور افواج پاکستان کی تو ہم قدر ہی بہت کرتے ہیں۔بحث میں تو اختلاف ہو سکتا ہے آپ کی حب الوطنی پر نہیں۔
  13. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    جی بھائی آپ نے سہی کہا افواج پاکستان بلکہ پوری دنیا کی افواج کا کام ہی جان دینا ہے۔لیکن معاملہ اس لئے جورا تھا کہ آپ نے کہا تھا کوئی بھی بغیر لالچ کوئی بہلا اتنی سر دردی کیوں لے گا تو ہمیں لگا کہ اس تیر کی زد میں قوم کا ہر وہ فوجی بھی آ جاتا ہے جو تنخواہ تو ضرور لیتا ہے پر جان دینا ان پیسوں کی...
  14. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    عسکری بھائی ہماری قوم کا المیہ ہی یہی ہے کہ یہ کسی مخلص کو بھی مخلص نہیں سمجھتی۔ آپ نے ٹھیک کہا کہ کوئی کیوں قوم کی خدمت کے لئے اتنا پیسہ خرچ کرے گا اور یہی وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ جو لوگ کم از کم 6 کروڑ لگا کر ایم این اے بنتا ہے وہ بھلا خدمت کیسے کر سکتا ہے۔ دوسری بات کہ دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی...
  15. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    ہم سب شرکاء سے سوال کر رہے ہیں کہ یہ بحث کس بات پر ہو رہی ہے کہ یہاں جس بات پر زیادہ بحث ہو رہی ہے "ڈاکٹر صاحب نگران وزیراعظم بننے کو تیار" تو یہ خبر بھائیو یہ بحث جس انٹرویو پر ہونی تھیں اسی سے لی گئی ہے اور اس میں وہ سوال اور اس کا جواب اور جواب دینے کا انداز موجود ہے۔ مطلب یہ ہوا کہ ہم میں سے...
  16. اسد عباسی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    عسکری بھائی آپ تو یہ نہ کہیں کہ وہ بدنام ہی اس میں ہیں کہ آپ کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔:skywalker: خیر نارا‌ض مت ہوئیے گا یہ میں نے ازاہ مذاق کہا۔باقی آپ کے اس خدشے کا جواب میں اس سے پہلے دے چکا ہوں۔ صفحہ اول جواب 19 پر جواب ملاحظہ ہو۔
  17. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    شعبان نظامی بھائی ہم (عمربھائی اور ڈاکٹر رحیق احمد عباسی) کے ماموں ذاد بھائی ہیں۔
  18. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    ہمارے گاؤں کا نام گھوئی ہے اور یہ مری شہر سے آگے کوہالہ روڈ پر ہے۔ اس کی ایک طرف نیو مری کا پہاڑ ہے دوسری طرف علیوٹ اور تیسری طرف کشمیر کے پہاڑ نظر آتے ہیں جب کہ چوتھی جانب لوئر ٹوپہ اور نیلا بگلہ ہے یہ وہ جگہ ہے جہاں پر ایک بڑا راڈار پڑوسی ملک کی فضائی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لئے نصب ہے۔
  19. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    جی ہمیں آپ کی مہمان نوازی کی سعادت ممکن ہے کہ اگلے سال جون جولائی میں نصیب ہو اور یہ سب تصاویر مری کی ہی ہیں۔
Top